بین ریاستی خبریں
-

لکھنؤ سلنڈر دھماکہ:5 المناک طو ر پر جاں بحق، 4 کی حالت تشویشناک
لکھنؤ،6مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)یوپی کی راجدھانی لکھنؤ میں منگل کی رات ایک زبردست آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ یہاں ایک گھر میں سلنڈر میں زوردار دھماکہ ہونے سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی موت ہو گئی ہے اور چار افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ اس واقعہ کی اطلاع ملتے…
مزید پڑھیں » -

مغربی بنگال پولیس نے شیخ شاہجہان کو سی بی آئی کے کیا حوالے کردیا
کولکاتہ ،6مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مغربی بنگال پولیس نے سندیش کھلی کے مرکزی ملزم شیخ شاہجہان کو بدھ کی شام تقریباً 7.45 بجے مرکزی تفتیشی ایجنسی (سی بی آئی) کے حوالے کر دیا ہے۔ کلکتہ ہائی کورٹ نے بدھ کی شام 4.15 بجے تک شاہجہان کو سی بی آئی کے حوالے کرنے کی…
مزید پڑھیں » -

جھارکھنڈ : دمکا میں ہسپانوی خاتون سے اجتماعی عصمت دری ، 3 افراد گرفتار
رانچی ، 2مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)جھارکھنڈ کے دمکا کے ہنس ڈیہا تھانہ علاقے میں جمعہ (1 مارچ) کی دیر رات ایک ہسپانوی خاتون کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کی گئی۔ اس معاملے کے بارے میں دمکا کے ایس پی نے کہا کہ پولیس نے متاثرہ خاتون کی شکایت پر مقدمہ درج کر لیا…
مزید پڑھیں » -

نتیش کمار کی مودی کو یقین دہانی، ’اب میں ادھر ادھر نہیں جاؤں گا‘
پٹنہ ، 2مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)وزیر اعظم نریندر مودی نے بہار کے اورنگ آباد میں ایک بڑے جلسہ عام سے خطاب کیا۔ پی ایم مودی گیا کے ہوائی اڈے پر پہنچے اور وہاں ریاست کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے ان کا استقبال کیا۔ اس کے بعد پی ایم مودی اور نتیش کمار…
مزید پڑھیں » -

منیش سیسودیا اور سنجے سنگھ کو کورٹ سے بڑا جھٹکا
نئی دہلی ، 2مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)عام آدمی پارٹی کے راجیہ سبھا ایم پی سنجے سنگھ اور دہلی کے سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سیسودیا کو دہلی کی راؤز ایونیو کورٹ سے ہفتہ کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ عدالت نے دونوں رہنماؤں کی عدالتی تحویل میں 7 مارچ تک توسیع کر دی۔ دونوں…
مزید پڑھیں » -

کرناٹک کی ذات برادری سروے رپورٹ پر تنازعہ
بنگلور،یکم مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بہار کے بعد کرناٹک میں ذات پات کی مردم شماری کی رپورٹ پیش کی گئی ہے۔ ریاست کے دیگر پسماندہ طبقات کمیشن نے جمعرات کو یہ رپورٹ پیش کی۔ رپورٹ پبلک نہ ہونے کے باوجود اس پر تنازع شروع ہو گیا ہے۔ خود حکمراں جماعت کانگریس کے ایم ایل…
مزید پڑھیں » -

سنجے راؤت نے کیا انکشاف ادھو ٹھاکرے کو بی جے پی میں شامل ہونے کا ملا تھا آفر
ممبئی،یکم مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)شیوسینا ادھو ٹھاکرے گروپ کے لیڈر سنجے راؤت نے جمعہ کے روز بڑا انکشاف کیا ہے۔ نجی ٹی وی 9 مراٹھی کے ایک پروگرام میں شیوسینا ٹھاکرے گروپ کے رکن پارلیمنٹ سنجے راؤت سے پوچھا گیا کہ کیا ٹھاکرے گروپ کے سربراہ ادھو ٹھاکرے کو دوبارہ بی جے…
مزید پڑھیں » -

امانت اللہ خان کو نہیں ملی ضمانت وقف بورڈ منی لانڈرنگ معاملہ میں عدالت نے سنایا اپنا فیصلہ
نئی دہلی،یکم مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)عام آدمی پارٹی کے لیڈر اور اوکھلا کے رکن اسمبلی امانت اللہ خان کو ایک اور جھٹکا لگا ہے۔ دہلی وقف بورڈ سے متعلق منی لانڈرنگ معاملے میں عدالت نے انہیں عبوری ضمانت دینے سے انکارکردیا ہے۔ ان کی طرف سے دہلی کی راؤزایوینیو کورٹ میں عبوری…
مزید پڑھیں » -

نویں جماعت کی طالبہ کے ساتھ اجتماعی عصمت دری،پانچ نوجوانوں نےگینگ ریپ کی ویڈیو بھی بنائی
نئی دہلی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اتر پردیش کے بارہ بنکی میں ایک نابالغ طالبہ کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ اتر پردیش کے بارہ بنکی میں ایک نابالغ طالبہ کے ساتھ بربریت کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس…
مزید پڑھیں » -

مبینہ پیپر لیک کے باعث : آخر کار پولیس بھرتی امتحان منسوخ کردیا گیا، امیدواروں میں برہمی
لکھنؤ ،24فروری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اترپردیش پولیس میں بھرتی کا امتحان منسوخ کر دیا گیا ہے۔ اس کا اہتمام اس مہینے کی 17 اور 18 تاریخ کو کیا گیا تھا۔ اس امتحان میں کل 48 لاکھ امیدواروں نے 60 ہزار آسامیوں کے لیے درخواست دی تھی اور امتحان میں شریک ہوئے تھے۔موصولہ اطلاعات…
مزید پڑھیں »









