بین ریاستی خبریں
-

کرناٹک:گرہ لکشمی اسکیم کا آغاز،کنبے کی خاتون سربراہ کو ملیں گے ماہانہ 2 ہزار
بنگلور ،30اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے بدھ کو کرناٹک کے میسور میں گرہ لکشمی اسکیم کا آغاز کیا۔ ریاستی حکومت کی اس اسکیم کے ذریعے خاندان کی خاتون سربراہ کو ماہانہ 2000 روپے کی نقد امداد ملے گی۔ کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھرگے نے افتتاحی پروگرام میں بطور مہمان…
مزید پڑھیں » -

یہاں ہندوــ ـ-مسلم نہ لائیں:گجرات ہائی کورٹ
احمد آباد ،30اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)گجرات ہائی کورٹ نے پیرانہ گاؤں میں پیر امام شاہ باوا کی درگاہ کو ہندو عبادت گاہ میں مبینہ طور پر تبدیل کرنے پر اعتراض کرنے والی ایک پی آئی ایل کی سماعت کرتے ہوئے ایک وکیل کی سرزنش کی۔ واضح طور پر جب وکیل نے یہ کہا…
مزید پڑھیں » -

بھاجپا کے ساتھ مایاوتی کی جاری بات چیت ، شرد پوار کا دعویٰ
ممبئی،30اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ملک میں ہونے والے اگلے لوک سبھا انتخابات کو لے کر سیاسی ہلچل تیز ہوگئی ہے۔ حزب اختلاف ’انڈیا‘ اتحاد کے رہنماؤں کی دو روزہ میٹنگ آج جمعرات سے ممبئی میں ہونے جا رہی ہے۔ اس سے پہلے بدھ (30 اگست) کو ایم وی اے لیڈروں کے پی سی…
مزید پڑھیں » -

ایچ ڈی کماراسوامی کی طبیعت ناساز،داخل اسپتال
بنگلور ،30اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ اور جے ڈی ایس (جنتا دل سیکولر) کے سینئر لیڈر ایچ ڈی کماراسوامی کو شدید بخار کی شکایت کے بعد 30 اگست کو بنگلورو کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ کماراسوامی کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ کماراسوامی کے لیے…
مزید پڑھیں » -

جموں و کشمیر : وقف بورڈ کے ذریعہ ائمہ و مؤذنین کی تقرری کے نئے عجلت پسندانہ فیصلے پر تنازع
سری نگر ،30اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جموں و کشمیر میں مسلمانوں کے مزارات اور مساجد کے کنٹرول کو لے کر بی جے پی اور اپوزیشن جماعتوں کے درمیان ایک بڑا سیاسی تنازعہ پیدا ہو رہا ہے۔ بی جے پی زیرقیادت جموں کشمیر وقف بورڈ نے ایک متنازعہ حکم کے ذریعے پرانے ائمہ…
مزید پڑھیں » -

اپوزیشن جماعتوں کو متحد رہنے کی ضرورت، دسمبر میں لوک سبھا انتخابات کے امکانات- نتیش کمار
پٹنہ ،29اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) وزیراعلیٰ بنگال ممتا بنرجی نے جب سے یہ بیان دیا ہے کہ لوک سبھا انتخاب وقت سے پہلے ہو سکتا ہے، سیاسی سرگرمیاں بڑھ گئی ہیں۔اب بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے بھی کچھ اسی طرح کا امکان ظاہر کیا ہے۔ نتیش کمار نے منگل کے…
مزید پڑھیں » -

بھاجپا قبل از وقت کرا سکتی ہے لوک سبھا انتخابات، دسمبر تک ممکن: ممتا بنرجی
کولکاتا،29اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ بی جے پی اگلے لوک سبھا انتخابات اس سال دسمبر یا اگلے سال جنوری میں کرا سکتی ہے۔ انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ مرکزی حکومت الیکشن کمیشن آف انڈیا کے آئین کو کنٹرول…
مزید پڑھیں » -

بی جے پی رکن اسمبلی نے اپنی پارٹی کو دیا انتباہ بی جے پی سکم اسمبلی انتخاب تنہا لڑے تو 500 ووٹ بھی نہیں ملیں گے
گنگ ٹوک؍نئی دہلی،29اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سکم میں آئندہ سال اسمبلی انتخاب ہونے والے ہیں۔ اس تعلق سے سبھی پارٹیوں کی سرگرمیاں بھی تیز ہو گئی ہیں، لیکن بی جے پی کے لیے حالات بہت اچھے معلوم نہیں پڑ رہے ہیں۔ دراصل گنگ ٹوک سے بی جے پی رکن اسمبلی وائی ٹی…
مزید پڑھیں » -
سرکاری اسکول میں جنسی زیادتی: کجریوال نے ٹیچر اور وائس پرنسپل کی معطلی کا دیا حکم
نئی دہلی،29اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال نے منگل کے روز سرکاری اسکول میں مبینہ جنسی زیادتی کی اطلاع پولس کو دینے میں ناکام رہنے والے اسکول کے متعلقہ اساتذہ اور نائب پرنسپل کو معطل کرنے کا حکم دیا ہے، جن کو ایک بچے نے اس کی اطلاع…
مزید پڑھیں » -

مالیگاؤں 2008 بم دھماکہ معاملہ-بم دھماکہ متاثرین نے مجسٹریٹ کو گواہی کے لیئے طلب کرنے کی این آئی اے سے گذارش کی
ممبئی29/ اگست :(ای میل) مالیگاؤں 2008 بم دھماکہ معاملے میں ابتک 321 / سرکاری گواہان کی گواہی عمل میں آچکی ہے اور استغاثہ کی جانب سے عدالت میں دی گئی گواہان کی فہرست کے مطابق اب صرف دو سرکاری گواہان کی گواہی ہونا باقی ہے لیکن اسی درمیان آج بم…
مزید پڑھیں »








