بین ریاستی خبریں
-

تمل ناڈو کے وزیر اعلی کا بی جے پی پر حملہ: سی اے جی رپورٹ میں مرکز کے 7 گھوٹالوں کا انکشاف
نئی دہلی ،28اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) تمل ناڈو کے وزیر اعلی ایم کے اسٹالن نے دعویٰ کیا کہ حال ہی میں جاری کی گئی سی اے جی رپورٹ میں مودی حکومت کے سات گھوٹالے سامنے آئے ہیں۔ تروورور میں ایک شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے گئے سی ایم اسٹالن نے…
مزید پڑھیں » -

نوح :وشوہندوپریشد سے وابستہ 51 لوگوں کا جل ابھشیک،11 لوگوں نے سخت سیکورٹی کے درمیان آخر نکال ہی لی ’یاترا ‘
نوح؍میوات،28اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہریانہ کے نوح میں وی ایچ پی (وشو ہندو پریشد) لیڈروں کے ذریعہ برج منڈل یاترا نکالنے کی ضد بالآخر پوری ہو ہی گئی، حالانکہ یہ یاترا انتہائی محدود تعداد پر مشتمل وی ایچ پی لیڈران نے نکالی اور ان کے ساتھ سیکورٹی اہلکار بھی رہے تاکہ کسی بھی…
مزید پڑھیں » -

عتیق احمد کے متعلق نیا انکشاف، نوکر کے نام خریدی تھی 100 بیگھہ زمین
نئی دہلی،28اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)یوپی کے الٰہ آباد میں امیش پال قتل کیس میں سابق ممبر پارلیمنٹ اور مرحوم باہوبلی عتیق احمد کے خاندان پر قانونی گرفت سخت کرنے کے ساتھ ساتھ اب مالی گرفت بھی سخت کی جارہی ہے۔ محکمہ انکم ٹیکس کی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ عتیق احمد کے…
مزید پڑھیں » -

بنگلورو: ایک شخص نے لائیو ان پارٹنر کو پریشر ککر سے مار ڈالا،ملزم گرفتار
بنگلورو:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جنوبی بنگلورو میں بیگور پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے جس نے مبینہ طور پر بیگور کے مائیکو لے آؤٹ علاقے میں اپنے ساتھی کو پریشر ککر سے مار کر قتل کر دیا تھا۔ متوفی کی شناخت 24 سالہ دیوا کے طور پر کی گئی ہے جو…
مزید پڑھیں » -

کیرالہ: این سی ای آر ٹی کے ذریعہ محذوف ابواب نصاب میں پھر شامل
ترواننت پورم، 24اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)این سی ای آر ٹی NCERT نے گیارہویں اور بارہویں درجہ کے کتابوں سے کچھ ابواب گزشتہ دنوں ہٹا دیا تھا، لیکن کیرالہ میں طلبا ان ہٹائے گئے ابواب کو بھی پڑھیں گے۔ دراصل کیرالہ کے وزیر اعلیٰ پینارائی وجین نے این سی ای آر ٹی کی…
مزید پڑھیں » -

ای ڈی کے خوف سے این سی پی کے ایم ایل اے بھاجپا میں شامل ہوئے: شرد پوار
ممبئی ،21اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے سربراہ شرد پوار نے کہا ہے کہ حال ہی میں ہماری ان کی کے کچھ لوگ ایجنسیوں کی تحقیقات کے خوف سے این ڈی اے میں شامل ہوئے ہیں۔ ان میں سے بہت سے رہنما انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی نظر…
مزید پڑھیں » -

دوست کی نابالغ بیٹی سے زیادتی کا الزام،کجریوال نے افسر معطل کردیا
نئی دہلی،21اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) وزیر اعلیٰ اروند کجریوال نے دہلی میں ایک دوست کی نابالغ بیٹی کے ساتھ عصمت دری کرنے کے ملزم افسر کو معطل کر دیا ہے۔ سی ایم کجریوال نے آج شام 5 بجے تک چیف سکریٹری سے معاملے کی رپورٹ طلب کی ہے۔ گھنٹوں بعد پولیس نے…
مزید پڑھیں » -

بنگلورو: کے ایس آر ریلوے اسٹیشن پر کھڑی اُدیان ایکسپریس میں لگی آگ
بنگلور ، 19اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بنگلورو کے کرانتی ویرا سنگولی راینا (کے ایس آر) ریلوے اسٹیشن پر آج صبح اُدیان ایکسپریس ٹرین میں آگ لگنے سے افرا تفری کا ماحول پیدا ہو گیا۔ فوری طور پر آگ لگنے کی خبر فائر بریگیڈ ڈپارٹمنٹ کو دی گئی، اور گھنٹوں کی مشقت کے بعد…
مزید پڑھیں » -
جنسی تعلقات سے انکار،ایک شخص نے لیو ان پارٹنر پر اسکریو ڈرایور سے حملہ کیا،ملزم گرفتار
اتر پردیش:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پولیس نے بتایا کہ جمعہ کے روز یہاں ایک شخص کو گرفتار کیا گیا تھا جس میں مبینہ طور پر اس کے ساتھ رہنے والی لیو ان پارٹنر پر اسکریو ڈرایور سے حملہ کیا گیا تھا جس سے وہ اس میں بری طرح زخمی ہو گئی تھی۔انہوں نے…
مزید پڑھیں »








