بین ریاستی خبریں
-

گھوسی ضمنی انتخاب: سماجوادی پارٹی کی جیت ،ناکام امیدوار کی ہار: اکھلیش
مئو ، 8ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)یوپی کے مئو ضلع کی معروف گھوسی اسمبلی سیٹ پر ہونے والے ضمنی انتخاب کے لیے ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ اس میں سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے امیدوار سدھاکر سنگھ بڑی جیت ہوئی ہے۔ اس پر ایس پی صدر اکھلیش یادو نے رد عمل ظاہر…
مزید پڑھیں » -

اودے نیدھی اور اے راجہ کیخلاف سپریم کورٹ میں عرضی، مقدمہ در ج کیا جائے
نئی دہلی ، 7ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) تمل ناڈو کی حکمراں جماعت ڈی ایم کے ایم پی اے راجہ کے خلاف شکایت درج کی گئی ہے۔ ڈی ایم کے ایم پی نے سناتن دھرم کا موازنہ ایچ آئی وی اور جذام جیسے موذی اور تباہ کن امراض سے کیا۔ جمعرات (7 ستمبر)…
مزید پڑھیں » -

مغربی بنگال :ممبرانِ ا سمبلی کی تنخواہ میں اضافے کا اعلان
کولکاتہ ، 7ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے جمعرات (7 ستمبر) کو ایم ایل اے کی تنخواہ میں اضافے کا اعلان کیا۔ ایم ایل اے کی تنخواہ میں 40 ہزار روپے ماہانہ اضافہ کرتے ہوئے ممتا بنرجی نے اسمبلی میں کہا کہ میری تنخواہ میں کوئی ترمیم…
مزید پڑھیں » -

ممبئی لوکل ٹرین بم دھماکہ معاملہ اپیلوں پر سماعت کے تعلق سے ٹال مٹول کا مظاہر ہ کرنے پر بامبے ہائی کورٹ نے ریاستی حکومت کی سرزنش کی
ممبئی9؍ ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) 7/11 ممبئی لوکل ٹرین بم دھماکہ معاملے میں آج بامبے ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ کے روبرو سماعت عمل میں آئی جس کے دوران ریاستی حکومت کی جانب سے اپیلوں پر سماعت کیئے جانے کے تعلق سے سنجیدگی کا مظاہر ہ نہیں کرنے پر کورٹ نے…
مزید پڑھیں » -

اورنگ زیب کا اسٹیٹس رکھنے کی وجہ سے فساد جمعیۃ علماء کے توسط سے 13؍ مسلم نوجوانوں کی ضمانت منظور
ممبئی 1؍ ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مراٹھوڑہ ضلع بیڑ کے تعلقہ کیج کے قصبہ اڑس میں اورنگ زیب کے تعلق سے مبینہ واٹس آپ اسٹیٹس رکھنے کی وجہ سے رونما ہونے والے فرقہ وارانہ فساد میں گرفتار 13؍ مسلم نوجوانوں کی ضمانت عرضداشتیں عدالت نے منظور کی ہیں، ملزمین کو جمعیۃ علماء مہاراشٹر(ارشد…
مزید پڑھیں » -

ہائی کورٹ کا مداخلت سے انکار عبداللہ اعظم کے جعلی برتھ سرٹیفکیٹ کیس میں ٹرائل رہے گاجاری
لکھنؤ،31اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہائی کورٹ نے سماج وادی پارٹی کے قدآور لیڈر اور سابق کابینہ وزیر محمد اعظم خان کے بیٹے عبداللہ اعظم کے فرضی برتھ سرٹیفکیٹ معاملے میں اعظم خان، بیٹے عبداللہ اور اہلیہ تزئین فاطمہ کیخلاف مقدمے کی سماعت میں مداخلت کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ عدالت نے…
مزید پڑھیں » -

گروگرام:کوچنگ سینٹر کیمپس میں طالبہ کی عصمت دری، ملزم گرفتار
نئی دہلی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی سے متصل ہریانہ کے گروگرام میں ایک کوچنگ انسٹی ٹیوٹ میں زیر تعلیم طالبہ کے ساتھ عصمت دری کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ اس معاملے میں، کوچنگ انسٹی ٹیوٹ کے ایک ملازم کو مقامی پولیس اسٹیشن نے سینٹر کے احاطے میں ایک 18 سالہ طالبہ کے…
مزید پڑھیں » -

سامنا میں شیو سینا کا بی جے پی پر حملہ مودی-شاہ کتنی بھی کوشش کریں 2024 میں اقتدار گنوادیں گے
ممبئی ،30اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) شیو سینا (ادھو بالا صاحب ٹھاکرے) نے اپنے پارٹی کے ترجمان اخبار ’سامنا saamana‘میں بی جے پی کو پھر نشانہ بنایا ہے۔ مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے سامنا میں لکھا گیا ہے کہ لوک سبھا انتخابات وقت سے پہلے یعنی…
مزید پڑھیں » -

کرناٹک:گرہ لکشمی اسکیم کا آغاز،کنبے کی خاتون سربراہ کو ملیں گے ماہانہ 2 ہزار
بنگلور ،30اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے بدھ کو کرناٹک کے میسور میں گرہ لکشمی اسکیم کا آغاز کیا۔ ریاستی حکومت کی اس اسکیم کے ذریعے خاندان کی خاتون سربراہ کو ماہانہ 2000 روپے کی نقد امداد ملے گی۔ کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھرگے نے افتتاحی پروگرام میں بطور مہمان…
مزید پڑھیں » -

یہاں ہندوــ ـ-مسلم نہ لائیں:گجرات ہائی کورٹ
احمد آباد ،30اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)گجرات ہائی کورٹ نے پیرانہ گاؤں میں پیر امام شاہ باوا کی درگاہ کو ہندو عبادت گاہ میں مبینہ طور پر تبدیل کرنے پر اعتراض کرنے والی ایک پی آئی ایل کی سماعت کرتے ہوئے ایک وکیل کی سرزنش کی۔ واضح طور پر جب وکیل نے یہ کہا…
مزید پڑھیں »









