بین ریاستی خبریں
-
اتراکھنڈ:استاد اور شاگرد کا رشتہ شرمسار، نابالغ لڑکی سے زیادتی کے الزام میں کمپیوٹر ٹیچر گرفتار
اتراکھنڈ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پتھورا گڑھ ضلع میں ایک شرمناک واقعہ سامنے آیا ہے۔ جس نے استاد اور شاگرد کے رشتے کو داغدار کر دیا ہے۔یہاں کمپیوٹر ٹیچر نے نابالغ طالبہ کے ساتھ گھر میں گھس کر زیادتی کی واردات کو انجام دیا۔ معاملہ پتھورا گڑھ ضلع کا بتایا جا رہا ہے، معاملے…
مزید پڑھیں » -

شاہجہاں پور :دل دہلا دینے والا واقعہ،باپ بیٹی کو کندھے پر اٹھا کر جا رہا تھا، حملہ آور نے آکر سر میں گولی مار دی
شاہجہاں پور :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اترپردیش کے شاہجہاں پور میں ایک دل دہلا دینے والے واقعے نے ہلا کر رکھ دیا ہے، جہاں ایک نوجوان، جو اپنی ڈیڑھ سالہ بیٹی کو کندھے پر اٹھائے ہوئے تھا، کو ایک شخص نے گولی مار دی۔۔شاہجہاں پور کے محلہ بابو جئی میں اتوار کی شام…
مزید پڑھیں » -

این سی پی لیڈر نواب ملک کو طبی بنیاد پر سپریم کورٹ سے ملی عبوری ضمانت، 17 ماہ بعد جیل سے باہر آئیں گے۔
نئی دہلی،11اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جمعہ (11 اگست) کو سپریم کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں مہاراشٹر کے سابق وزیر نواب ملک کو بڑی راحت دی۔ عدالت نے ملک کی طبی بنیادوں پر دو ماہ کے لیے عبوری ضمانت منظور کر لی۔مہاراشٹر کے سابق وزیر نواب ملک کو آج سپریم کورٹ نے طبی…
مزید پڑھیں » -

کیرالہ کا نام ’Keralam‘ کرنے کی قرارداد، اسمبلی سے اتفاق رائے سے پاس
تروواننت پورم،9اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کیرالہ اسمبلی نے بدھ کے روز متفقہ طور پر ایک قرارداد منظور کی جس میں مرکز پر زور دیا گیا کہ وہ سرکاری طور پر ریاست کا نام تبدیل کر کے کیرلم Keralam کر دے۔ خیال رہے کہ یہ تجویز وزیر اعلیٰ پنارائی وجین نے پیش کی تھی۔انہوں…
مزید پڑھیں » -
بیوی کا دوسرے نوجوان سے عشق تھا، شوہر نے سوسائیڈ نوٹ لکھ کر خودکشی کر لی،
غازی آباد :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) وجئے نگر تھانہ علاقہ کے بھودھ بھارت نگر میں ایک شخص نے خودکشی نوٹ لکھ کر پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔ سوسائڈ نوٹ میں اپنی بیوی اور روہت نامی نوجوان کا ذکر کرتے ہوئے سسرال والوں کی ہراسانی سے پریشان ہو کر خودکشی کرنے کے بارے میں…
مزید پڑھیں » -

بہن کی عصمت دری کرنے پر بھائی نے ایسا بدلہ لیا؟ نابالغ کے ساتھ غیر اخلاقی حرکت
بہار:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اپنی بہن کی عصمت دری کا بدلہ لینے کے لیے نوجوان نے نابالغ لڑکی سے زیادتی کی۔ اس کا کہنا ہے کہ متاثرہ کے بہنوئی نے اس کی بہن کے ساتھ زیادتی کی تھی، اس لیے اس نے یہ واردات انجام دی ہے۔ چوتروا پولیس اسٹیشن کے تحت ایک…
مزید پڑھیں » -

انٹرویو کے دوران ’دلت‘ لفظ بولنے والے بھاجپا رکن اسمبلی نتیش رانے کیخلاف کیس
ممبئی ، 8اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایک ٹی وی انٹرویو کے دوران ’دلت‘ لفظ کا استعمال کرنے والے مہاراشٹر کے بی جے پی رکن اسمبلی نتیش رانے کو اب مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ان کے خلاف کیس درج کیا گیا ہے اور پولیس کی جانچ بھی شروع ہو گئی ہے۔دراصل…
مزید پڑھیں » -

یکساں سول کوڈ کسی ذات اور مذہب کیخلاف نہیں، عارف محمد خان کا دعویٰ
بھوپال، 8اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اے ایم یو اولڈ بوائز ایسو سی ایشن بھوپال ایم پی چیپٹر کے زیر اہتمام راجدھانی بھوپال میں سر سید کی تعلیمی تحریک کی عصری معنویت کے عنوان سے منعقدہ پروگرام میں کیرالہ کے گورنر عارف محمد خان نے یونیفارم سول کوڈ کے تناظر میں بڑا بیان…
مزید پڑھیں » -

راجستھان: خواتین کیخلاف جرائم کے مرتکبین کو سرکاری ملازمت نہیں: سرکار
جے پور، 8اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) راجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے آج ایک بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین کے خلاف جرم یا ان سے چھیڑ چھاڑ کرنے والے عادی ملزموں کو اب راجستھان میں سرکاری ملازمت نہیں ملے گی۔ پیر کے روز نظامِ قانون کی حالت پر…
مزید پڑھیں »







