بین ریاستی خبریں
-

پزا ہاٹ کی آڑ پر جسم فروشی کا کاروبار، 6 ملزمان گرفتار
گوپال گنج؍پٹنہ ، 8اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بہار کے گوپال گنج میں جسم فروشی کا کاروبار کافی تیزی سے بڑھنے لگا ہے۔ پولیس کی لگاتار کارروائی کے بعد بھی یہ کاروبار بدستور جاری ہے۔ یہاں ہوٹل میں لوگوں کو ٹھہرانے کی آڑ میں اس ناجائز کاروبار کو چلایا جاتا ہے۔ تازہ معاملہ گوپال…
مزید پڑھیں » -
ہریانہ: دیوتاؤں کی مبینہ قابل اعتراض ویڈیو پر ایک شخص گرفتار
گروگرام، 6اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ایک شخص کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ہندو دیوتاؤں پر ایک قابل اعتراض ویڈیو شیئر کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے، پولیس کے ترجمان سوبے سنگھ نے کہا کہ ساجد کو جو اتر پردیش کا باشندہ ہے، مذہبی جذبات بھڑکانے، سماجی ہم آہنگی کو بگاڑنے…
مزید پڑھیں » -

لوک سبھا کی رکنیت بحال نہ کرنے پر سنجے راؤت کا حملہ، سرکار راہل گاندھی سے ڈرگئی
نئی دہلی، 6اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مودی سرنیم ہتک عزتی کے معاملہ میں کانگریس لیڈر اور سابق صدر راہل گاندھی کی سزا معطل ہو جانے کے بعد ان کی لوک سبھا کی رکنیت بحال کرنے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ کانگریس لیڈران کے بعد اب شیوسینا نے بھی اس کے لیے آواز…
مزید پڑھیں » -

آسام میں تعدد ازدواج پر پابندی عائد کرنے کی تیاری
گوہاٹی، 6اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) آسام کے وزیر اعلی ہمانتا بسوا سرما نے کہا کہ آسام میں تعدد ازدواج پر پابندی کا مطالعہ کرنے کے لئے ریاستی حکومت کی طرف سے تشکیل دی گئی ماہر کمیٹی نے اتوار کو اپنی رپورٹ پیش کر دی ہے۔ سرما نے ٹوئٹ کیا کہ آسام میں…
مزید پڑھیں » -

بھیلواڑہ گینگ ریپ میں بڑا انکشاف،گینگ ریپ کے بعد نابالغ لڑکی کو بھٹی میں جلا دیا گیا
بھیلواڑہ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بھیلواڑہ میں ایک معصوم لڑکی کو گینگ ریپ کے بعد بھٹی میں ڈالنے کے ہولناک واقعہ میں بڑا انکشاف ہوا ہے۔ تفتیش کے دوران معلوم ہوا ہے کہ اس واردات میں ملزم کی بیویاں اور بہنیں بھی ملوث تھیں۔ جلتی بھٹی میں پھینکے جانے کے چھ گھنٹے بعد…
مزید پڑھیں » -

منیش سیسودیا اور رانا کپور کو سپریم کورٹ سے لگا جھٹکا
نئی دہلی ،4اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سپریم کورٹ نے شراب پالیسی بے ضابطگیوں کے معاملے میں دہلی کے سابق نائب وزیر اعلیٰ اور عام آدمی پارٹی لیڈر منیش سیسودیا کی درخواست ضمانت پر سماعت ستمبر تک ملتوی کر دی گئی ہے۔ عدالت نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کو سیسودیا کی ضمانت کی درخواست پر اپنا…
مزید پڑھیں » -

ادے پور: دسویں جماعت کی طالبہ کا اغوا اور اجتماعی عصمت دری،ایک ملزم گرفتار
ادے پور:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ادے پور ڈویژن کے قبائلی علاقے ڈنگر پور ضلع میں انسانیت کو شرمسار کرنے والا معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں پانچ نوجوانوں نے دسویں جماعت کی طالبہ کو اغوا کرنے کے بعد اس کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق متاثرہ کو ایک ٖ وین…
مزید پڑھیں » -

یوپی : جیل سے رہا ہوئے خونخوار ڈکیت کا بھاجپا رکن اسمبلی نے کیا استقبال
لکھنؤ،3اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) یوپی میں ’کٹری کنگ‘ کے نام سے مشہور رہے ڈکیت نجو کو جیل سے آزادی ملنے کے بعد جس طرح ان کا استقبال کیا گیا ہے، وہ موضوعِ بحث بنا ہوا ہے۔ اتر پردیش کے رکن اسمبلی ویر وکرم سنگھ نے ڈکیت نجو کا زوردار استقبال کیا جس…
مزید پڑھیں » -

گروگرا م: مساجد میں نہیں ہوگی نماز جمعہ،مقامی جمعیۃ علماء کا اعلان
گڑگاؤں ،3اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) نوح اور گروگرام میں پرتشدد واقعات کو لے کر جمعیۃ علماء گروگرام نے نماز جمعہ کے حوالے سے بڑا فیصلہ لیا ہے۔ مساجد میں نماز جمعہ ادا نہیں کی جائے گی تاہم دو روز قبل نوح میں ایک مذہبی جلوس پر پرتشدد ہجوم کے حملہ اور پھر…
مزید پڑھیں » -

اب ممبئی کے کالج میں حجاب پر روک ،سرپرستوں کا احتجاج
ممبئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ملک میں فرقہ پرستوں کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز مہم چلانے کا سلسلہ جاری ہے۔ اب ممبئی میں مسلم طالبات کو حجاب کے نام پر ہراساں کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ممبئی کے چیمبور علاقے میں این جی اچاریہ اینڈ ڈی کے…
مزید پڑھیں »








