بین ریاستی خبریں
-

راج ٹھاکرے کا بھاجپا پر شدید حملہ,بھاجپا کنپٹی پر بندوق لگا کر لیڈروں کو پارٹی میں کرتی ہے شامل
ممبئی، 17اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایسا لگتا ہے کہ مہاراشٹر نونرمان سینا کے چیف راج ٹھاکرے بی جے پی سے ناراض ہیں۔ اسی ناراضگی کا نتیجہ ہے کہ انھوں نے بی جے پی کیخلاف سخت الفاظ استعمال کرنا شروع کر دیا ہے۔ انھوں نے بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے…
مزید پڑھیں » -

دو مرد اساتذہ کی عجیب و غریب عشق کی داستاں-معاملہ سامنے آنے پر پولیس بھی حیران
آندھراپردیش:(اردودنیانیوز.کام) روز ہم سڑکوں پر ایسے کیس دیکھتے ہیں جس میں لڑکی نے لڑکے کو دھوکہ دیا اور لڑکے نے لڑکی کو دھوکہ دیا۔ لڑکا معشوقہ کے علاوہ کسی اور سے شادی کرنے کو تیار ہو جائے تو، لڑکے کے گھر کے سامنے لڑکی آکر دھرنا دینے کے کئی ریکارڈ…
مزید پڑھیں » -
خاتون کانسٹیبل کی نہاتے ہوئے ویڈیو بنائی، ملزم ٹرینی کانسٹیبل کے خلاف ایف آئی آر درج
بہار:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بہار کے روہتاس ضلع میں ایک خاتون کانسٹبل کی پولیس لائن میں بیرک میں نہاتے وقت ویڈیو بنانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ متاثرہ نے ایک ٹرینی کانسٹیبل پر ویڈیو بنانے کا الزام لگایا ہے۔ پولیس نے اس معاملے میں ایف آئی آر درج کر لی ہے۔جانکاری کے مطابق،…
مزید پڑھیں » -

دہلی:بوائے فرینڈ کے نابالغ بیٹےکا قتل، ملزمہ پوجا کا چونکا دینے والا انکشاف
نئی دہلی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دہلی کے اندرا پوری میں ایک معصوم کے قتل میں چونکا دینے والا انکشاف سامنے آیا ہے۔ ملزمہ پوجا، جو مفرور تھی، نے گرفتاری کے بعد اپنے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے پولیس کے سامنے بیان ریکارڈ کرایا ہے۔ پولیس نے 300 سی سی ٹی وی کیمروں اور…
مزید پڑھیں » -

آندھراپردیش :گینگ ریپ، تشدد، ویڈیو گرافی اور بلیک میلنگ، 5 افراد نے خاتون کو ایک سال تک زیادتی کا نشانہ بنایا
آندھراپردیش :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) آندھرا پردیش کے اننت پور ضلع سے ایک خوفناک معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں ایک خاتون نے الزام لگایا ہے کہ گزشتہ ایک سال سے اس کے ساتھ بار بار اجتماعی عصمت دری کی گئی اور تشدد کیا گیا۔ اس کے بعد خاتون کو ویڈیو بنا کر بلیک…
مزید پڑھیں » -

فڑنویس کیخلاف مقدمہ درج کرانے والے وکیل کیخلاف مکوکا کے تحت ایف آئی آر
ممبئی،16اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس کیخلاف مقدمہ درج کرانے والے وکیل اور سماجی کارکن ستیش اوئیکے Satish Ukey کے خلاف مکوکا MCOCA کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ اس معاملے میں سماجی کارکن اوئیکے کے علاوہ 6 دیگر کے خلاف بھی ایف آئی آر درج…
مزید پڑھیں » -

ہریانہ: وزیر کیخلاف جنسی ہراسانی کا مقدمہ درج کرانے والی خاتون کوچ معطل
چنڈی گڑھ،16اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہریانہ حکومت میں وزیر سندیپ سنگھ Sandeep Singh کے خلاف جنسی ہراسانی کا مقدمہ درج کرنے والی جونیئر خاتون کوچ کو معطل کر دیا گیا ہے۔محکمہ کھیل کے ڈائریکٹر یاشندر سنگھ نے معطلی کا حکم جاری کیا ہے۔ خاتون کوچ کا دعویٰ ہے کہ حکام اس پر…
مزید پڑھیں » -

شوہر کو الیکشن ٹکٹ دلانے کا لالچ ، بیوی کی اجتماعی عصمت ریزی
راجستھان/جئے پور-کھٹولی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) یوٹیوب کے ایک صحافی نے خاتون کے شوہر کو ایم ایل اے یا ایم پی کا ٹکٹ دلانے کے نام پر ایک خاتون کی زبردستی عصمت دری کی۔ اس سلسلے میں کھٹولی پولس اسٹیشن میں کیس درج کیا گیا ہے، اس میں اجتماعی عصمت دری کا معاملہ…
مزید پڑھیں » -
اتراکھنڈ:استاد اور شاگرد کا رشتہ شرمسار، نابالغ لڑکی سے زیادتی کے الزام میں کمپیوٹر ٹیچر گرفتار
اتراکھنڈ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پتھورا گڑھ ضلع میں ایک شرمناک واقعہ سامنے آیا ہے۔ جس نے استاد اور شاگرد کے رشتے کو داغدار کر دیا ہے۔یہاں کمپیوٹر ٹیچر نے نابالغ طالبہ کے ساتھ گھر میں گھس کر زیادتی کی واردات کو انجام دیا۔ معاملہ پتھورا گڑھ ضلع کا بتایا جا رہا ہے، معاملے…
مزید پڑھیں »







