بین ریاستی خبریں
-

کرناٹک ہائی کورٹ نے سابق وزیراعلیٰ یدیورپا کیخلاف بدعنوانی کا کیس کیا ختم
بنگلور ،8جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کرناٹک ہائی کورٹ نے ریاست کے سابق وزیراعلیٰ اور بی جے پی کے سینئر لیڈر بی ایس یدیورپا کے خلاف بدعنوانی کے معاملے میں مجرمانہ کارروائی ختم کردی ہے۔ یدیورپا کے خلاف غیر قانونی طریقے سے زمین کا نوٹیفکیشن منسوخ کرنے اور زمین کی تقسیم کا الزام تھا۔لوک…
مزید پڑھیں » -

سرکاری ڈاکٹروں کی غفلت کی انتہا ۔علاج کیا لیکن سر میں لوہے کا نٹ ویسے ہی چھوڑدیا
تمل ناڈو:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کارتیکیان تملناڈو میں تروپتر ضلع کے وانیامباڈی علاقے سے لاری ڈرائیور کے طور پر کام کرتا ہے۔ پیر کی صبح تقریباً 5 بجے ایک پرائیویٹ بس نے کارتی کیان کی لاری کو پیچھے سے ٹکر مار دی۔ جس کے نتیجے میں لاری بے قابو ہوکر سڑک کے کنارے…
مزید پڑھیں » -

بیٹی کی عصمت دری کی بنائی فحش ویڈیو، شادی کے بعد بھی باپ بدتمیزی کرتا رہا
اترپردیش :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اترپردیش کے ایٹہ میں باپ بیٹی کے رشتے کو شرمناک بنانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ باپ نے اپنی ہی بیٹی کو کئی بار زیادتی کا نشانہ بنایا۔ اس کے بعد اس کی فحش ویڈیو بنائی اور تصویریں کھینچیں اور باپ نے بیٹی کو دھمکی دی کہ وہ کسی…
مزید پڑھیں » -

احاطہ عدالت میں وکیل کے حلیے میں حملہ آوروں نے گینگسٹر سنجیو مہیشوری کا کیا قاتل
لکھنؤ ،7جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) معروف باہوبلی مختار انصاری کے قریبی سمجھے جانے والے گینگسٹر سنجیو مہیشوری جیوا کو لکھنؤ کے قیصر باغ کورٹ کمپلیکس میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔اس واقعہ میں ایک بچی کو بھی گولی لگی ہے،نیز مذکورہ واقعے میں ایک پولیس اہلکار بھی زخمی ہوا ہے۔یوپی…
مزید پڑھیں » -

گہلوت حکومت کا بمپر اعلان اب 25 سال کی سروس پر ملے گی پوری پنشن، کابینہ کے اہم فیصلے
جے پور ،7جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) انتخابی سال میں سی ایم اشوک گہلوت ملازمین کا اعتماد جیتنے کی پوری کوشش کر رہے ہیں۔ اسی کڑی میں حکومت نے منگل کی رات کابینہ کی میٹنگ میں کئی بڑے فیصلے کئے ہیں۔ اس کے تحت سب سے بڑا فیصلہ سرکاری ریاستی ملازمین کو 25…
مزید پڑھیں » -
دہلی : باکس میں بند ملی معصوم بھائی بہن کی نعشیں، علاقہ میں سنسنی
نئی دہلی ،7جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) قومی راجدھانی دہلی کے جامعہ نگر میں واقع ایک گھر کی چھت پر رکھے صندوق (باکس) سے دو بچوں کی نعشیں ملنے سے پورے علاقہ میں سنسنی پھیل گئی۔ جن بچوں کی نعشیں برآمد ہوئی ہیں، وہ بھائی اور بہن ہیں۔ اہل خانہ دونوں بچوں کی ایک…
مزید پڑھیں » -

گرلز ہاسٹل میں طالبہ سے ریپ کے بعد قتل، مشتبہ ملزم کی ریلوے ٹریک پر نعش
ممبئی ،7جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ممبئی کے مرین ڈرائیو (Marine Drive) سے تشویش ناک خبر سامنے آئی ہے۔ ممبئی کے گورنمنٹ گرلز ہاسٹل میں 18 سالہ لڑکی برہنہ حالت میں مردہ پائی گئی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ لڑکی کی عصمت دری کی گئی اور پھر قتل کر دیا گیا۔ اس…
مزید پڑھیں » -

راجستھان : بیکانیر میں دیر شب آیا 4.3 شدت کا زلزلہ
جے پور ،7جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) راجستھان کے بیکانیر ضلع میں منگل کی رات 11:36 بجے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ری ایکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.3 ناپی گئی۔ معلومات کے مطابق، آس پاس کے علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی (این سی…
مزید پڑھیں » -

نابالغ طالبات کی عصمت دری کے بعد ویڈیو بناکر بلیک میل کرنے والا ٹیچر گرفتار
رانچی،6جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) راتو کے روی اسٹیل کے پاس واقع ایک کوچنگ سینٹر کے کوچنگ آپریٹر کی کالی کرتوت سامنے آئی ہے، جس سے استاد اور شاگرد کامقدس رشتہ ایک بار پھر تار تار ہوگیا۔ معاملہ سامنے آنے کے بعد مقامی لوگوں کے ذریعہ کوچنگ آپریٹر کی جم کر پہلے پٹائی…
مزید پڑھیں » -

آئی آئی ٹی طالب علم فیضان کی مشتبہ موت معاملہ: کلکتہ ہائی کورٹ کا تبصرہ، قتل کی تھیوری کو مسترد نہیں کیا جا سکتا
کولکاتہ ،6جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) آئی آئی ٹی کھڑکپور کے سابق طالب علم فیضان احمد کی مشتبہ موت کے معاملے میں آج کلکتہ ہائی کورٹ نے سماعت کے دوران قتل کی تھیوری کو مکمل طور پر مسترد نہیں کیا ہے۔ کیس کی سماعت منگل کو ہائی کورٹ کے جسٹس راج شیکھر منتھا…
مزید پڑھیں »








