بین ریاستی خبریں
-

راجستھان کیلئے پہلی وندے بھارت ٹرین ، پی ایم مودی نے دکھائی ہری جھنڈی
نئی دہلی ،12؍اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) راجستھان انتخابات سے پہلے ریاست کی پہلی اور ملک کی 15ویں وندے بھارت ایکسپریس ٹرین چلنے جا رہی ہے۔پی ایم مودی نے اس وندے بھارت ایکسپریس کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ یہ دہلی اجمیر وندے بھارت ایکسپریس جے پور کے راستے جائے گی۔ ریلوے کا کہنا…
مزید پڑھیں » -

کرناٹک بی جے پی میں بغاوت ٹکٹ نہ ملنے سے خفا سابق وزیر اعلیٰ لکشمن ساوڑی کا پارٹی سے استعفیٰ کا اعلان
بیلگاوی ،12؍اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کرناٹک میں اسمبلی انتخابات کا اعلان کیا جا چکا ہے، بی جے پی کو ایک جھٹکا دیتے ہوئے پارٹی کے قانون ساز کونسل کے رکن، بیلگاوی ضلع کے بااثر لیڈر و سابق نائب وزیر اعلیٰ لکشمن سنگاپا ساوڑی نے پارٹی کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دینے کا اعلان…
مزید پڑھیں » -

نالندہ تشدد معاملہ: پولیس کی سخت کاروائی، ملزمین کے گھر کی قرقی ضبطی کی، ایک ملزم نے کیا سرینڈر
نالندہ،8پریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) بہار کے نالندہ میں رام نومی جلوس کے دوران پیش آئے تشدد واقعہ پر اب پولیس سخت رخ اختیار کرتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے۔پرتشدد تصادم معاملہ میں شامل ملزمین واقعہ کے بعد سے ہی فرار ہو گئے تھے۔ اس کو پیش نظر رکھتے ہوئے پولیس نے ہفتہ کے…
مزید پڑھیں » -

اتر پردیش کے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لے گی عام آدمی پارٹی
نئی دہلی،8پریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) قومی راجدھانی دہلی اور پنجاب میں برسراقتدار جماعت عام آدمی پارٹی (عآپ) اب یوپی میں بھی اپنا قد بڑھانے کی کوششوں میں مصروف ہے۔ پارٹی نے اعلان کیا کہ وہ وہ اتر پردیش میں بلدیاتی انتخابات میں مقابلہ کرے گی۔ عام آدمی پارٹی کا کہنا ہے کہ و…
مزید پڑھیں » -

اتراکھنڈ :تمام ’غیر قانونی ‘مزاروں کو منہدم کردیا جائے گا: سی ایم
دہرادون،8پریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایک نیا اتراکھنڈ بنانے کا دعویٰ کرتے ہوئے جہاں کوئی تجاوزات کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتا۔ اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے جمعہ کو اعلان کیا کہ ریاست میں تمام غیر قانونی مزاروں کو منہدم کر دیا جائے گا۔ایک ویڈیو کلپ کے ساتھ شیئر کیے…
مزید پڑھیں » -

کرناٹک کے عوام کو ’امول‘ دودھ فروخت کرنے کی مخالفت کرنی چاہئے: کماراسوامی
بنگلورو،8پریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جے ڈی ایس لیڈر ایچ ڈی کماراسوامی نے کرناٹک کے لوگوں سے ریاست میں امول دودھ فروخت کرنے کے اقدام کی مخالفت کرنے کی اپیل کی ہے۔ سابق وزیر اعلیٰ کماراسوامی نے کہا، امول کو مرکزی حکومت کی حمایت سے عقبی دروازے سے کرناٹک میں مسلط کیا جا رہا…
مزید پڑھیں » -

کرناٹک الیکشن: ڈی کے شیوکمار کا مسلم ریزرویشن پر وعدہ ،سی ایم بومئی سیخ پا
بنگلور ،7اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)کرناٹک اسمبلی انتخابات سے تقریباً ایک ماہ قبل، ریاستی کانگریس صدر ڈی کے شیوکمار Dk shivakumar نے اقلیتی ریزرویشن سے متعلق وعدہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کرناٹک میں کانگریس کی حکومت بننے پر ریزرویشن مسئلہ کو منسوخ کرکے اقلیتوں کے مفادات کا تحفظ کیا جائے گا۔ ڈی…
مزید پڑھیں » -

آندھرا:سابق وزیر اعلی کرن ریڈی بی جے پی میں شامل
kiran kumar reddy bjp حیدرآباد،7اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)کانگریس کے سینئر لیڈر اور آندھرا پردیش کے سابق چیف منسٹر کرن کمار ریڈی جمعہ کو بی جے پی میں شامل ہوگئے۔ کانگریس چھوڑتے وقت ریڈی نے صدر ملکارجن کھرگے کو ایک سطری استعفی خط بھیجا تھا۔ریڈی پہلے ہی کانگریس سے استعفیٰ دے چکے ہیں۔ 2014…
مزید پڑھیں » -

بہار: گوپال گنج میں دولہے کی کار نے 7 کو کچلا، 2 ہلاک، 5 زخمی
گوپال گنج،7اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)بہار کے گوپال گنج ضلع کے وشوامبھار پور تھانہ علاقہ میں ایک شادی کی خوشیاں اس وقت ماتم میں تبدیل ہو گئیں جب دولے کی کار ے قابو ہو گئی اور بارات دیکھنے کے لئے آئے 7 افراد اس کے نیچے آ گئے۔ اس واقعہ میں دو خواتین ہلاک…
مزید پڑھیں » -
فن لینڈ میں اساتذہ کی تربیت کا معاملہ کجریوال حکومت پہنچی سپریم کورٹ، 14 اپریل کوہوگی سماعت
نئی دہلی ،6 اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دہلی حکومت نے سرکاری اسکولوں کے اساتذہ کو فن لینڈ میں تربیت کے لیے بھیجنے کے معاملے میں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر کی مداخلت کو لے کر سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ سپریم کورٹ نے کجریوال حکومت کی عرضی پر سماعت کے لیے رضامندی ظاہر کی…
مزید پڑھیں »








