بین الاقوامی خبریں
-
یحییٰ سنوار صرف خطوط کے ذریعہ رابطہ کرتے ہیں،مقام اور قیدی دو راز ہیں: رپورٹ
مقبوضہ بیت المقدس،21اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیلی فوج نے اعلان کیا کہ غزہ کی پٹی سے اندرونی انٹیلی جنس کے ساتھ مل کر کیے گئے آپریشن کے دوران 6 قیدیوں کی نعشیں برآمد کی گئی ہیں تاہم اس نے اس آپریشن کی زیادہ تفصیلات نہیں بتائیں۔اسرائیلی فوجی انجینئروں کو خان یونس میں 650…
مزید پڑھیں » -
ایران میں پاکستانی زائرین کی بس کو حادثہ، 28 ہلاک ،20 زخمی
تہران،21اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ایرانی خبر رساں سے ملنی والی اطلاع کے مطابق ایران کے شہر یزد کے قریب پاکستانی زائرین کی بس کو حادثہ پیش آگیا، جس کے نتیجے میں 28 افراد ہلاک جبکہ 20 زخمی ہو گئے ہیں۔بدھ کو ایران کے سرکاری ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کہ پاکستانی زائرین…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل کو اچانک غیر متوقع حملے سے حیران کر سکتے ہیں: ایران
تہران،21اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کے ڈپٹی کمانڈر کا کہنا ہے کہ تہران میں حماس کے سابق سربراہ اسماعیل ھنیہ کے قتل پر اسرائیلی رجیم کو ایران کی طرف سے سخت جواب ملے گا۔مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کے ڈپٹی کمانڈر بریگیڈیئر جنرل…
مزید پڑھیں » -
احتجاج کے دوران چوتھی منزل پر لٹکا شخص پولیس کی 6 گولیاں لگنے کے باوجود زندہ بچ گیا
ڈھاکہ ، 20اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بنگلہ دیش میں گزشتہ دنوں ہونے والے حکومت مخالف احتجاج کے دوران عمارت کی چوتھی منزل پر لٹکا شخص پولیس کی 6 گولیاں لگنے کے باوجود معجزانہ طور پر زندہ بچ گیا۔بنگلادیشی اخبار کے مطابق 23 جولائی کو بنگلہ دیش میں انٹرنیٹ سروس بحال ہونے کے بعد…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب کا دوسرا بڑا پل کہاں تعمیر کیا جا رہا ہے؟
ریاض، 20اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سعودی روڈز جنرل اتھارٹی (آر جی اے) نے اعلان کیا ہے کہ الشرقیہ ریجن میں 3.2 کلومیٹر طویل صفوی – راس تنورۃ پل منصوبے کی تعمیر میں تکمیل کی شرح 88 فیصد تک پہنچ گئی۔ خبر کے مطابق اس تاریخی منصوبے میں ایل لنک روڈ کے ساتھ ایک زمینی…
مزید پڑھیں » -
ہر رات اپنے ساتھ دہشت لے کر آتی ہے غزہ میں بچے اور بزرگ سونے سے ڈرنے لگے ہیں
غزہ، 20اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)جیسے ہی غزہ میں سورج غروب ہوتا ہے اور بے گھر فلسطینیوں کے پلاسٹک کی چادروں سے بنے ہوئے خیموں میں تاریکی چھا جاتی ہے، تو اندھیرے میں اسرائیلی ڈرونز کی گونج اور توپ خانوں سے اگلتی ہوئی آگ ان پر یہ خوف طاری کر دیتی ہے کہ…
مزید پڑھیں » -
غزہ میں فائر بندی سے متعلق بات چیت میں باعث اختلاف اہم نکات
دبئی، 20اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)غزہ کی پٹی میں فائر بندی کے لیے مصر، قطر اور امریکہ کے توسط سے بات چیت رواں ہفتے قاہرہ میں دوبارہ شروع ہو گی۔ اس سے قبل گذشتہ ہفتے دوحہ میں دو روزہ ملاقات منعقد ہوئی جس میں اسرائیل اور حماس کے بیچ خلیج کو پاٹنے پر توجہ…
مزید پڑھیں » -
ایران ایک بڑے حملے کی تیاری کر رہا ہے، اسرائیلی وزیر خارجہ کا انکشاف
مقبوضہ بیت المقدس،12اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیلی وزیر دفاع یوآو گیلنٹ نے اپنے امریکی ہم منصب لائیڈ آسٹن سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور انہیں آگاہ کیا کہ ایران کی فوجی تیاریوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ تہران اسرائیل پر وسیع پیمانے پر حملے کی تیاری کر رہا ہے۔ یہ بات امریکی ویب…
مزید پڑھیں » -
یوگنڈا میں کوڑا کرکٹ کا ڈھیر آبادی پر آن گرا، 21 افراد ہلاک، ریسکیو آپریشن جاری
کمپالا؍لندن ،12اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)یوگنڈا کی راجدھانی کمپالا میں کوڑے کرکٹ کے بہت بڑے ڈھیر کے سرکنے اور لوگوں پر گرنے کے باعث مرنے والوں کی تعداد 21 ہو گئی ہے جبکہ دوسری جانب ریسکیو ورکرز کوڑے کی کھدائی کر کے زندہ افراد کو نکالنے کی کوشش جاری رکھے ہوئے ہیں۔روئٹرز کے…
مزید پڑھیں » -
ایران کے حق دفاع کی ہم حمایت کرتے ہیں: چین
بیجنگ ،12اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)چین کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ چین ایران کے اپنی خودمختاری، سکیورٹی اور قومی شناخت کے دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق یہ بات چین کے وزیرخارجہ وانگ یی نے ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ علی بغیری کے…
مزید پڑھیں »









