بین الاقوامی خبریں
-
واشنگٹن کا افغان طالبان سے تین امریکی شہریوں کی رہائی کا مطالبہ
واشنگٹن،12اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکہ نے ایک بار پھر افغانستان میں برسر اقتدار طالبان کی جیل میں قید تین امریکی شہریوں کی رہائی پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کو اپنے اہلِ خانہ کے پاس پہنچانے کی ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے۔افغانستان کے لیے امریکہ کے نمائندہ خصوصی برائے سفیر…
مزید پڑھیں » -
جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملے، حزب اللہ نے جواب میں 30 راکٹ داغ ڈالے
بیروت ،12اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)لبنانی میں سرگرم حزب اللہ ملیشیا کے اعلان کے مطابق اس نے اتوار اور پیر کی درمیانی شب شمالی اسرائیل پر درجنوں راکٹ داغے ہیں۔ یہ کارروائی چند روز قبل جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملوں کے بعد سامنے آئی ہے۔ حملوں کے نتیجے میں حزب اللہ کے تین جنگجو…
مزید پڑھیں » -
سعودی خواتین کو معاہدوں کے بغیر ملازمت پر رکھنے والے پبلک سروس کے دفاتر سیل
ریاض ،12اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سعودی دارالحکومت ریاض میں وزارت تجارت کے نیشنل پروگرام ٹو کامبیٹ کمرشل کنسلمنٹ کی مشترکہ نگراں ٹیموں نے ایسے پبلک سروس کے دفاتر کو بند کیا ہے جن پر مستقل ملازمت کے معاہدوں اور سوشل انشورنس کے بغیر سعودی خواتین کو ملازمت دینے کا الزام ہے۔ٹیم نے ان…
مزید پڑھیں » -
حماس نے قاہرہ مذاکرات میں اپنے وفد نہ بھیجنے کا کیا اعلان
دوحہ،12اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی جانب سے قاہرہ مذاکرات میں شرکت کیلئے وفد نہ بھیجنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔خبرایجنسی حماس کا کہنا ہے کہ 2 جولائی کو طے پانے والے معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے، اسرائیل پر زور ڈالیں۔حماس کا کہنا تھا کہ مصالحت کار ہمیں جو…
مزید پڑھیں » -
یوکرینی فوج روسی علاقے میں داخل، روس کا یوکرینی میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ
کیف؍لندن،12اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے پہلی بار دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین کی افواج روس کے شہر کرسک پر اچانک حملہ آور ہوئی ہیں اور وہاں لڑ جاری ہے اور دیگر سرحدی علاقوں پر حملے بھی کیے جا رہے ہیں۔یوکرین کے اچانک اور غیر متوقع حملوں کے بعد روسی…
مزید پڑھیں » -
ہمیں ٹرمپ کو ہرانا ہے ، بائیڈن نے پہلی مرتبہ اپنی دستبرداری کی بتائی وجہ
واشنگٹن ،12اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اپنی نائب صدر کملا ہیرس کے حق میں صدارتی دوڑ سے دستبردار ہونے کے بعد پہلی مرتبہ امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنی دستبرداری کی وجہ بتا دی۔سی بی ایس پر نشر ہونے والے ایک انٹرویو میں جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ ان کی دستبرداری کی وجہ…
مزید پڑھیں » -
غزہ معاہدے کو ملتوی کرنے کا کوئی عذر نہیں رہا: بائیڈن کا نیتن یاہو کو پیغام
مقبوضہ بیت المقدس، 9اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیلی اخبار’’یدیعوت احرونوت‘ نے ایک امریکی عہدیدار کے حوالے سے بتایا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کو آگاہ کیا ہے کہ غزہ معاہدے کو ملتوی کرنے کا اب کوئی بہانہ نہیں ہے۔ مصر، قطر اور امریکہ کے بیان کے بعد…
مزید پڑھیں » -
عراق میں لڑکیوں کی شادی کی عمر 9 سال کرنے کی تجویز
بغداد، 9اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)عراق کی پارلیمنٹ میں لڑکیوں کی شادی کی عمر 9 سال مقرر کرنے کا بل متعارف کرانے پر بڑے پیمانے پر غم و غصے اور تشویش کا اظہار کیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اس وقت عراق میں قانونی طور پر لڑکیوں کی شادی کی عمر 18 سال مقرر ہے۔غیرملکی…
مزید پڑھیں » -
امریکی صدارتی امیدوار کملا ہیرس کی طرف سے اسرائیل کو اسلحہ فراہمی روکنے کی مخالفت
نیویارک، 9اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکی صدارتی امیدوار اور موجودہ نائب صدر کملا ہیرس امریکی اتحادی اسرائیل کے لیے اسلحہ فراہمی پر پابندی کی حمایت نہیں کرتی ہیں۔ یہ بات جمعرات کے روز ان کے ایک اعلیٰ معاون نے کہی ہے۔کملا ہیرس جب سے ماہ جولائی کے وسط سے ڈیموکریٹک پارٹی کی طرف…
مزید پڑھیں » -
ایران میں ایک ہی دن میں 29 پھانسیاں دے دی گئیں: حقوق انسانی
لندن،۹؍اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایران نے بدھ کے روز ایک ہی دن میں کم از کم 29 مجرموں کو پھانسی دے دی جن میں وہ 26 افراد بھی شامل تھی جنہیں ایک جیل میں اجتماعی پھانسی دی گئی۔ یہ بات انسانی حقوق کے ایک گروپ نے بتائی۔ایران نے یہ پھانسیاں 2022 کے مظاہروں…
مزید پڑھیں »









