بین الاقوامی خبریں
-
اسماعیل ھنیہ کا قتل ایران کی خود مختاری کی صریح خلاف ورزی ہے: سعودی عرب
ریاض، ۸؍جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سعودی عرب کے نائب وزیر خارجہ انجینئر ولید الخریجی کا کہنا ہے گذشتہ ہفتے تہران کے دورے کے دوران فلسطین کے سابق وزیر اعظم اسماعیل ہنیہ کا قتل اسلامی جمہوریہ ایران کی خود مختاری، اس کی علاقائی و قومی سلامتی، بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کے منشور…
مزید پڑھیں » -
فلسطینیوں پر فوجیوں کے جنسی حملے، امریکہ کا اسرائیل سے تحقیقات کا مطالبہ
نیویارک، ۸؍جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو میلر کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو چاہیے کہ فلسطینی قیدیوں پر اسرائیلی فوجیوں کے جنسی حملوں سے متعلق دعوؤں کی گہرائی کے ساتھ تحقیق کرے اور مجرموں کے ساتھ کوئی رعائت نہ برتی جائے۔جب میلر سے اسرائیلی ٹیلی وژن چینل 12…
مزید پڑھیں » -
دبئی: سرکاری اداروں میں ہفتے میں 4 دن اور 7 گھنٹے کام کا تجربہ
دبئی ، ۸؍جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دبئی گورنمنٹ ہیومن ریسورس ڈیپارٹمنٹ نے بعض سرکاری اداروں کے کام کے اوقات کو کم کرنے کیلیے ایک پائلٹ انیشیٹو متعارف کرایا ہے۔ہمارا لچکدار موسم گرما ہے‘ انیشیٹو کا مقصد موسم گرما کے دوران سرکاری اداروں میں کام کے اوقات کو کم کرنا ہے۔الامارات الیوم کے مطابق مجموعی…
مزید پڑھیں » -
انتہا پسند مذہبی یہودیوں کا فوجی اڈے میں گھس کر شدید احتجاج
مقبوضہ بیت المقدس ، ۷؍اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیل میں یہودی مذہب کی تعلیم اور فروغ کے لیے اپنے آپ کو پیش کرنے والے انتہا پسند یہودیوں نے فوج میں لازمی خدمات دینے کے حالیہ حکم نامے کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے فوجی اڈے پر چڑھائی کر دی۔مذہب پسند بنیاد پرست یہودی درجنوں کی تعداد…
مزید پڑھیں » -
متنازع گانے پر سزایافتہ ایرانی پاپ اسٹار کی سزائے قید نصف کر دی گئی
تہران، ۷؍اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ایران کی اپیل کورٹ نے پاپ اسٹار شیرین حاجی پور کو سنائی گئی قید کی سزا نصف کر دی ہے، پاپ اسٹار کا وائرل ہونے والا گانا 2022 میں ملک گیر احتجاجی ترانہ بن گیا تھا۔اے ایف پی نیوز کے مطابق عدلیہ نے گذشتہ روز بتایا ہے کہ…
مزید پڑھیں » -
غزہ پر اسرائیلی کنٹرول عارضی طور پر بھی قبول نہیں کریں گے: صدر محمود عباس
رملہ، ۷؍اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس نے کہا ہے غزہ کو لازماً جائز فلسطینی اتھارٹی کے ہی حوالے کیا جانا چاہیے۔ اسرائیل کے عارضی طور پر غزہ پر کنٹرول جاری رکھنے کے منصوبے قابل قبول نہیں ہیں۔ وہ منگل کے روز روسی خبر رساں ادارے سے گفتگو کر…
مزید پڑھیں » -
کویت: پرائیویٹ ملازمین پر کاروبار کرنے کی پابندی
کویت سٹی، ۷؍اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کویتی وزارت تجارت نے نیا قانون جاری کیا ہے جس کے تحت پرائیوٹ سیکٹر میں کام کرنے والے ملازمین پر کاروبار کرنے یا کسی کاروبار میں شریک بننے پر پابندی عائد کی ہے۔وزارت تجارت نے کہا ہے کہ نئے قوانین کے مطابق صرف وہ غیر ملکی کویت میں…
مزید پڑھیں » -
قتل کی ناکام سازش اور ایران سے رابطہ کا الزام امریکہ میں پاکستانی شہری آصف مرچنٹ پر فردِ جرم عائد
واشنگٹن، ۷؍اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکی سیاست دان یا حکام کے قتل کی سازش اور ایرانی کے ساتھ تعلق کے الزام میں ایک پاکستان شہری آصف مرچنٹ پر فردِ جرم عائد کی گئی ہے۔امریکی محکمہ انصاف کے بیان کے مطابق 46 سال کے آصف رضا مرچنٹ پر اگست یا ستمبر میں ایران…
مزید پڑھیں » -
24 گھنٹوں کے دوران غزہ میں 45 فلسطینی جنگجو مار دیئے: اسرائیلی فوج
مقبوضہ بیت المقدس، ۷؍اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کی نسل کشی کا سلسلہ تیزی سے جاری رکھا ہوا ہے۔ یہ اس صورت حال میں ہے کہ پوری دنیا کے بڑے فورم اور ملک کشیدگی کم کرنے اور تصادم کا خطرہ ٹالنے کے لیے کوشاں ہیں۔ تاکہ ایران کی طرف سے ایسا…
مزید پڑھیں » -
بنگلہ دیش میں حکومتی دھڑن تختہ:نوبل انعام یافتہ محمد یونس عبوری حکومت کے سربراہ مقرر
ڈھاکہ ، ۷؍اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)نوبل انعام یافتہ محمد یونس کی ملک کی عبوری حکومت کے سربراہ کی حیثیت سے تقرری کا اعلان،بنگلہ دیش کے صدر نے بدھ کو فوجی رہنماؤں، طلباء مظاہرین اور سول سوسائٹی کے اراکان سے ملاقات کے بعد کیا ہے۔یہ اعلان وزیر اعظم شیخ حسینہ کیخلاف طلباء کی قیادت…
مزید پڑھیں »









