بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان لڑائی میں تیزی، اگلا منظرنامہ کیا ہوگا؟
بیروت، 26جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ایک جانب جنوبی لبنان میں حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان جھڑپوں کا دائرہ وسیع ہونے سے متعلق اندیشوں میں اضافہ ہو رہا ہے، دوسری جانب اس تنازع کے سیاسی حل کے لیے سفارتی کوششیں جاری ہیں تا کہ سرحد کی دونوں جانب صورت حال ایک بار پھر…
مزید پڑھیں » -
ہم نے اسرائیل کے ساتھ کبھی امن معاہدے پر دستخط نہیں کیے،فتح کی تردید
رملہ،26جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)تحریک فتح کے ترجمان جمال نزال نے کہا کہ حماس کے بین الاقوامی تعلقات کے دفتر کے سربراہ موسیٰ ابو مرزوق کے بیانات اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ حماس مفاہمت کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی۔انہوں نے مزید کہا کہ فلسطین لبریشن آرگنائزیشن (پی ایل او) نے کبھی…
مزید پڑھیں » -
نیتن یاہو اسرائیل کو تباہ کر رہے ہیں، شین بیت کے سابق سربراہ کے انکشافات
مقبوضہ بیت المقدس،26جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)نیتن یاہو کیخلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین سے تل ابیب میں اسرائیل کے سابق انٹیلی جنس سربراہ گونن بین اضحاک خطاب کر رہے ہیں۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں اسرائیلی جھنڈے اٹھا رکھے ہیں۔ یہ سب لوگ نیتن یاہو کی وجہ سے فکر مند ہیں۔شین بیت کے سابق…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی فوج صحافیوں کو ٹارگٹ بنا کر ہلاک کرتی ہے: تحقیقاتی رپورٹ
لندن،26جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بین الاقوامی سطح پر کام کرنے والے میڈیا ہاؤسز کی مشترکہ کاوشوں سے کی گئی تحقیقات کے ذریعے اس امر پر روشنی ڈالی گئی ہے کہ غزہ جنگ کے دوران اب تک ایک سو سے زائد فلسطینی صحافیوں کو کن حالات میں ہلاک کیا گیا ہے۔ حتیٰ کہ ان صحافیوں…
مزید پڑھیں » -
امارات میں غیرملکیوں کے لیے 8 اقسام کے اقامے کون سے ہیں؟
دبئی،26جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امارات میں غیرملکیوں کے رہائشی پرمٹس کے ذمہ دار ادارے کا کہنا ہے کہ ریاست میں غیرملکیوں کے آنے کے لیے انٹری پرمٹ ہونا ضروری ہے۔امارات میں امیگریشن ہونے کے بعد ان کے ویزے کے مطابق اقامہ جاری کیا جاتا ہے جو مختلف نوعیت کا ہوتا ہے۔امارات الیوم کے…
مزید پڑھیں » -
اونٹنی 550 کلو میٹر سفر طے کرکے مالک کے پاس واپس آگئی
ریاض،26جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سعودی شہری کا کہنا ہے اس کی گم ہونے والی اونٹنی 550 کلو میٹر کا سفر طے کرکے اس کے پاس واپس لوٹ آئی۔رپورٹ کے مطابق ’ھذال الشکرہ‘ نامی سعودی شہری جو ریٹائرڈ اسکول ٹیچر ہیں ،نے بتایا انہوں نے اعلی تعلیم لندن سے حاصل کی بعدازاں مملکت میں شعبہ…
مزید پڑھیں » -
خانہ کعبہ کی چابی 78 ویں نئے کلید بردار کے حوالے کردی گئی
ریاض،26جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)خانہ کعبہ کے کلید بردار (سادن) شیخ ڈاکٹر صالح الشیبی کے انتقال کے بعد یہ ذمہ داری شیخ عبدالوھاب بن زین العابدین الشیبی کو سونپ دی گئی ہے۔اخبار 24 کے مطابق فتح مکہ کے بعد اب تک کلید برداروں میں شیخ عبدالوھاب الشیبی کا 78 واں نمبر ہے جنہیں…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی حملے میں اسماعیل ھنیہ کی بہن سمیت خاندان کے 10 افراد جاں بحق
غزہ،26جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیل کے غزہ پر فضائی حملے میں حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ کی بہن سمیت خاندان کے 10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جب کہ غزہ کے صحت حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے تین فضائی حملوں میں کم از کم 24 فلسطینی جاں بحق ہوئے ہیں۔طبی عملے…
مزید پڑھیں » -
نیپال : گوتم بدھ کا اوتار’رام بہادر‘ نابالغہ کے ساتھ ریپ کا مجرم نکلا
کھٹمنڈو،26جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)نیپال کی ایک عدالت نے خود ساختہ بودھا کے اوتار کے طور پر بچپن سے معروف ہونے والے ایک متنازعہ روحانی پیشوا کو نابالغ لڑکی کے ساتھ زیادتی کے الزام میں مجرم قرار دیا ہے۔رام بہادر بم جان کو،جنہیں کچھ لوگ بودھ مت کے بانی گوتم بودھ کا اوتار مانتے…
مزید پڑھیں » -
سخت کٹر یہودی طالبعلموں پر لازمی فوجی بھرتی کے قانون کے اطلاق کا حکم
مقبوضہ بیت المقدس،26جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیل کی اعلیٰ ترین عدالت نے اپنے متفقہ فیصلے میں کہا ہے کہ ریاست کو انتہائی کٹر یہودی مردوں کو فوجی خدمات کے لیے بھرتی کرنا چاہیے۔ یہ ایک ایسا فیصلہ ہے جو ممکنہ طور پر وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کے حکمران اتحاد کو غیر مستحکم کر…
مزید پڑھیں »









