بین الاقوامی خبریں
-
لاکھوں فلسطینیوں کی سینائی میں منتقلی قبول نہیں: مصری صدر عبدالفتح السیسی
قاہرہ ،19اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مصری صدر عبدالفتح السیسی نے کہا ہے کہ ان کا ملک لاکھوں فلسطینیوں کی سینا ئی میں جبری منتقلی قبول نہیں کرے گا کیونکہ اس اقدام سے یہ جزیرہ نما اسرائیل کے خلاف حملوں کے ایک اور مرکز میں تبدیل ہو سکتا ہے۔قاہرہ میں جرمنی کے چانسلر…
مزید پڑھیں » -
بائیڈن کی اسرائیل کو کلین چٹ، اسپتال حملے سے بری الذمہ قرار دیدیا، سلامتی کونسل میں انسانی امداد اور جنگ بندی قرارداد بھی ویٹو کردی
غزہ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکی صدر جو بائیڈن اسرائیل پہنچ گئے ہیں جہاں انہوں نے وزیراعظم نیتن یاہو سے ملاقات میں کہا کہ غزہ کے اسپتال میں ہونے والے دھماکے سے نہیں لگتا کہ یہ اسرائیل نے کیا ہے۔نیوز کے مطابق صدر بائیڈن نے ملاقات میں نیتن یاہو سے کہا کہ ’جو…
مزید پڑھیں » -
حماس کے ساتھ جنگ میں اسرائیل کو ہتھیاروں کی کمی کا سامنا، دوست امریکہ کی یہ وجہ مجبوری بن گئی۔
واشنگٹن :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیل کی طرف سے غزہ کی پٹی پر مسلسل بمباری کی جارہی ہے۔ آسمان سے راکٹ برس رہے ہیں اور ٹینک آگ کے گولے پھینکنے کی تیاری کر رہے ہیں۔ اسرائیل اور حماس کی جنگ نے دنیا میں ہتھیاروں کی تجارت کرنے والی کمپنیوں کو نقصان پہنچایا ہے۔…
مزید پڑھیں » -
رفح کراسنگ کیا ہے، غزہ والوں کی جنگ سے بچنے کی آخری امید کیا ہے؟
قاہرہ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیل اور حماس کے درمیان 12 روز سے جنگ جاری ہے۔ 7 اکتوبر 2023 کو حماس نے اسرائیل پر راکٹ فائر کیے جس کے بعد اسرائیل نے جارحانہ موقف اختیار کیا۔ وہ حماس کے جنگجوؤں کو کسی قیمت پر نہیں بخشے گا۔ وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے بھی کہا…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی انٹیلی جنس اہلکار بھارتی ٹی وی اینکر کی ساڑھی کو فلسطینی جھنڈا سمجھ بیٹھا
نئی دہلی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)جنگ بندی سے متعلق عالمی برادری کے دباؤ پر اسرائیلی حکومت کی بوکھلاہٹ عیاں ہونے لگی، بھارتی ٹی وی پر اسرائیلی انٹیلی جنس اسپیشل فورسز کے اہلکار فیڈرک نے میزبان کی ساڑھی کو فلسطینی جھنڈا سمجھ لیا۔سوشل میڈیا پر بھارتی چینل کی وائرل ویڈیو میں اسرائیلی انٹیلی جنس…
مزید پڑھیں » -
یرغمالیوں کی رہائی تک امدادی سامان غزہ میں داخل نہ ہوگا: اسرائیل
مقبوضہ بیت المقدس،18اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیل کی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ زاچی ہنیگبی نے کہا ہے کہ غزہ میں زیر حراست قیدیوں کا معاملہ اسرائیل کی اولین ترجیح ہے۔انسانی امداد کے حوالے سے بات چیت میں بھی یہ معاملہ شامل ہے۔ایک پریس بریفنگ میں ہنیگبی نے منگل کو کہا کہ قیدیوں…
مزید پڑھیں » -
صہیونی فوجیوں کو مفت کھانے کی فراہمی،میکڈونلڈ کی فرنچائزز میں اختلاف
دبئی،18اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کچھ مسلم ملکوں میں میک ڈونلڈز کی فرنچائزز نے مسلم ممالک کے باشندوں کے دباؤ کی وجہ سے کمپنی کے اسرائیلی ریستورانوں کی طرف سے اسرائیلی فوج کو مفت کھانا دینے کے اقدام کو مسترد کر دیا ہے۔ اس اقدام سے عالمی کارپوریشنز کی جانب سے علاقائی سیاست میں…
مزید پڑھیں » -
حماس ایک مزاحمتی تحریک ہے‘ کے بیان پر فرا نس کی رکن اسمبلی کو تنقید کا سامنا
پیرس ،18اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) فرانس کی انتہائی بائیں بازو سے تعلق رکھنے والی ایک قانون ساز نے اپنے ایک بیان میں عسکریت پسند گروپ حماس کا ذکر ایک مزاحمتی تحریک کے طور پر کیا ہے، جس پر فرانسیسی وزیر داخلہ جیرالڈ ڈارمینن نے منگل کے روز کہا کہ دہشت گردی کو…
مزید پڑھیں » -
خالصتان نے فلسطینیوں کی امداد کیلیے 21 ہزار ڈالر مالیت کا سامان روانہ کردیا
لندن :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیل کے غزہ پر مسلسل حملوں کے بعد دنیا بھر سے تنظیموں اور ریاستی سطح پر فلسطینی بھائیوں کے لیے امداد روانہ کی جا رہی ہے۔ اسی دوران بھارت سے آزادی کی خواہاں سکھوں کی تنظیم خالصتان کی جانب سے بھی فلسطینیوں کی مدد کے لیے 21 ہزار ڈالر…
مزید پڑھیں » -
مجھے خون کا پیسہ نہیں چاہیے‘، ہدیٰ قطان کا اسرائیلی خاتون کو منہ توڑ جواب
بغداد :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دنیا بھر میں مشہور میک اپ برانڈ ’ہُدیٰ بیوٹی Huda Beauty‘ کی بانی اور عراقی نژاد امریکی ہُدیٰ قطان نے فلسطین کی حمایت کرنے پر دھمکیاں دینے والی اسرائیلی خاتون کو منہ توڑ جواب دے کر سوشل میڈیا صارفین کے دل جیت لیے۔خیال رہے کہ عراقی نژاد امریکی کاروباری…
مزید پڑھیں »









