بین الاقوامی خبریں
-
عالم عرب اور ملت ِمحمدیہ کہاں ہے؟ خاندان سے محروم فلسطینی بچے کی دہائی
غزہ، 16اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) غزہ پر اسرائیلی فوج کی بمباری میں پورے خاندان سے محرو ہونے والے فلسطینی بچے کی دہائی دینے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ویڈیو میں فلسطینی بچہ روتے ہوئے سوال کررہا ہے کہ کہاں ہیں عرب؟ کہاں ہیں دنیا بھر کے مسلمان؟حماس نے اسرائیل پر حملے کی تیاریوں کی ویڈیو…
مزید پڑھیں » -
تم جھوٹے اور مکار لیڈر ہو‘ نیتن یاھو کو صیہونی سپاہی نے کھری کھری سنادی
مقبوضہ بیت المقدس، 16اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) 7 اکتوبر کو غزہ کی پٹی میں حماس اور دوسرے فلسطینی عسکری گروپوں کی طرف سے اسرائیلی بستیوں اور فوجی ٹھکانوں پر ڈرامائی حملے کے بعد اسرائیلی عوام کی طرف سے اس حملے کو روکنے میں ناکامی پر حکومت اور سکیورٹی اداروں پر سخت برہمی…
مزید پڑھیں » -
غزہ میں 12 لاکھ افراد بے گھر، شہداء کیلئے تدفین کیلئے جگہ نہیں:فلسطینی سفیر
غزہ، 16اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مصر میں فلسطینی سفیر دیاب اللوح نے انکشاف کیا کہ اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں 30 ہزار سے زائد مکانات تباہ ہوگئے۔ 12 لاکھ سے زیادہ شہری بے گھر ہیں اور 14 سے زیادہ ہسپتال ملیامیٹ کر دیئے گئے ہیں۔قاہرہ میں اسرائیلی حملوں میں پیشرفت سے آگاہ کرنے…
مزید پڑھیں » -
عرب لیگ اور افریقی یونین کا انتباہ: غزہ پر اسرائیل کا زمینی حملہ نسل کشی کا باعث بن سکتا ہے
ریاض، 16اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) عرب لیگ اور افریقی یونین نے ایک مشترکہ بیان میں اس خدشہ کا اظہار کیا ہے کہ ’اسرائیل کا غزہ پر ممکنہ زمینی حملہ ’نسل کشی‘ کا باعث بن سکتا ہے جس کی نظیر تاریخ میں نہیں ملے گی۔دونوں تنظیموں نے اقوام متحدہ اور بین الاقوامی برادری پر…
مزید پڑھیں » -
بی بی سی کا حماس کو دہشت گرد تنظیم نہ کہنے کے فیصلے کا دفاع
لندن، 16اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بی بی سی کے ڈائریکٹر جنرل ٹم ڈیوی نے اپنے ایڈیٹوریل اسٹاف سے کہا ہے کہ وہ ادارے کی طرف سے حماس کودہشت گرد تنظیم نہ کہنے پر آنے والے ردعمل کے بعد جب بھی ضرورت ہو اپنے خدشات کا اظہار کریں۔نیوز کے مطابق اسرائیل اور غزہ…
مزید پڑھیں » -
امریکہ میں مسلمانوں اور یہودیوں میں ٹکراؤ،شکاگو کے قریب مسلم بچے کا قتل
نیویارک، 16اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکہ کے تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے کہا ہے کہ اسرائیل میں حماس کے وحشیانہ حملوں کے بعد سے ایک ہفتے میں یہودی اور مسلم کمیونٹیز کو نشانہ بنانے کے لیے دھمکی آمیز بیانات میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ادارے کے ڈائریکٹر کرس رے نے اتوار کے روز صحافیوں…
مزید پڑھیں » -
حماس- اسرائیل جنگ: مسلمانوں کیخلاف نفرت امریکن نیوز روم گھس آئی،تین مسلم اینکر خاموشی سے معطل
نیویارک، 16اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکی نیوز نیٹ ورک MSNBC نے غزہ میں اسرائیلی جنگ کے باعث بڑھتی ہوئی کشیدگی کے بعد تین مسلمان اینکرز معطل کر دیئے ہیں۔خبر کے مطابق دو ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیل پر حماس کے حملے کے بعد سے مہدی حسن، ایمن محی الدین اور…
مزید پڑھیں » -
371 دن تک خلا میں رہنے کے ریکارڈ کے بعد خلاباز کو زمین پر رہنے کے چیلنج کا سامنا
نیویارک ، 14اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) خلا میں ایک سال سے زیادہ کا عرصہ گذارنے کے بعد فرینک روبیو Frank Rubio کو اب اس پریشان کن چیز کی عادت ڈالنی ہوگی جسے زمین کے لوگ کشش ثقل کہتے ہیں۔انہوں نے ہیوسٹن، ٹیکساس میں ناسا کے جانسن خلائی مرکز میں جمعے کو ایک…
مزید پڑھیں » -
غزہ کو چھ روز سے پانی کی ایک بوند بھی نہیں ملی: اقوام متحدہ کی وارننگ
نیویارک، 14اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) فلسطین کے جنگ زدہ علاقے غزہ کی پٹی میں گذشتہ ایک ہفتے سے جاری اسرائیل کی کڑی ناکہ بندی کے نتیجے میں انسانی بحران المیے میں بدل رہا ہے۔گذشتہ چھ روز سے غزہ کی پٹی کو پانی کا ایک قطرہ بھی نہیں دیا گیا۔ دوسری طرف اقوام متحدہ…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل کی غز ہ پر بمباری:فضائی کارروائیوں کا دائرہ بڑھانے کیلئے امریکی جنگی طیارے خطے میں پہنچ گئے
مقبوضہ بیت المقدس، 14اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکی فوج نے جنگی طیاروں کی سنٹرل کمانڈ کے زیر نگین علاقے میں آمد کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد مشرق وسطیٰ کے علاقے میں فضائی کارروائیوں کو تقویت دینا ہے۔’یو ایس‘ سینٹرل کمانڈ نے ایکس پلیٹ فارم پر کہا کہ ”F-15E اسٹرائیک ایگل حملہ…
مزید پڑھیں »









