بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیل کی کنیسٹ نے فلسطینی قیدیوں کو پھانسی دینے کا متنازع بل منظور کر لیا
اسرائیلی قومی سلامتی کمیٹی نے ایک متنازع بل منظور کیا ہے جس کے تحت فلسطینی قیدیوں کو پھانسی دی جا سکے گی، لیکن اس اقدام پر قانونی اور سفارتی پیچیدگیاں پیدا ہو گئی ہیں۔
مزید پڑھیں » -
حسن نصر اللہ کی پہلی برسی پر اسرائیل کے انکشافات,وہ بڑی غلطی جس نے ان کی جان لی
اسرائیل کی خفیہ رپورٹ نے پہلی بار یہ ظاہر کیا کہ حسن نصر اللہ کو اپنی موت کا علم نہ تھا، اور وہ اپنی پناہ گاہ میں حزب اللہ کی دوبارہ تنظیم کے منصوبے میں مصروف تھے۔
مزید پڑھیں » -
برطانیہ میں فرسٹ کزن میرج پر نیا تنازعہ، این ایچ ایس کی گائیڈلائن پر شدید تنقید
این ایچ ایس نے اپنی نئی گائیڈنس میں فرسٹ کزن شادی کے کچھ سماجی و معاشی فوائد بیان کیے، لیکن اس اقدام نے برطانیہ میں شدید تنازعہ کھڑا کر دیا ہے کیونکہ ماہرین کے مطابق اس سے بچوں میں جینیاتی بیماریوں کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔
مزید پڑھیں » -
نیتن یاہو کے یو این خطاب کے دوران عرب، افریقی اور یورپی ممالک نے واک آؤٹ کیا
دوحہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسرائیلی وزیراعظم بنجامن نیتن یاہو کے خطاب نے جمعہ کے روز ایک غیر معمولی منظر پیش کیا۔ جیسے ہی نیتن یاہو اسٹیج پر آئے، متعدد عرب، مسلم، افریقی اور بعض یورپی ممالک کے نمائندے اجتماعی طور پر واک آؤٹ کرتے ہوئے باہر نکل…
مزید پڑھیں » -
ٹرمپ کا شام کے حوالے سے بڑا اعلان جلد متوقع، امریکی پابندیاں ختم
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام پر عائد سخت پابندیاں ہٹانے کے بعد جلد ایک بڑا اعلان کرنے کا وعدہ کیا ہے، جب کہ شامی صدر احمد الشرع نے نیویارک میں عالمی برادری سے ان پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔
مزید پڑھیں » -
اسرائیل-فلسطین بحران: نیتن یاہو امریکی منصوبہ کیوں نہیں مان رہے؟
امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ "اب رکنے کا وقت آ گیا ہے" اور اسرائیل کو مغربی کنارے ضم کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ نیتن یاہو مگر غزہ منصوبے میں حماس کے کردار اور فلسطینی اتھارٹی کی شمولیت پر سخت اعتراضات رکھتے ہیں۔
مزید پڑھیں » -
ولی عہد کا نیا حکم: ریاض میں صرف تین حالتوں میں کرایہ دار کو مکان خالی کرایا جا سکے گا
سعودی ولی عہد کے نئے حکم سے کرایہ داروں کو تحفظ ملے گا اور مکان مالکان کے لیے سرمایہ کاری کا منصفانہ ماحول قائم ہوگا۔
مزید پڑھیں » -
"غزہ میں انسانی المیہ: اسرائیلی بمباری، القدس اسپتال کا محاصرہ اور 100 سالہ فلسطینی خاتون جازیہ کی دردناک بے دخلی”
"میں نے اپنی پوری زندگی جنگوں میں گزاری ہے، ہر میٹر میرے کمزور جسم پر نشان چھوڑ گیا" — 100 سالہ جازیہ، غزہ
مزید پڑھیں » -
حزب اللہ کو میزائل فراہم کرنا ناممکن نہیں: ایرانی پارلیمنٹ کے سربراہ محمد باقر قالیباف
"اگر میں حزب اللہ کا کمانڈر ہوتا تو اسرائیل کے اندر 100 سے 200 کلومیٹر تک حملے کرتا" — محمد باقر قالیباف
مزید پڑھیں » -
غزہ پر اسرائیلی نسل کشی 720 ویں دن بھی جاری، ہزاروں شہداء اور لاپتہ افراد
غزہ پر اسرائیلی جارحیت نے 720 دن مکمل کر لیے، 65 ہزار سے زائد فلسطینی شہید، 1 لاکھ 67 ہزار سے زیادہ زخمی، ہزاروں عمارتیں ملبے کا ڈھیر اور پورے خاندان صفحۂ ہستی سے مٹ گئے۔
مزید پڑھیں »









