بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیل اور حماس کے درمیان تاریخی قیدیوں کا تبادلہ، 1968 فلسطینی رہا، 20 اسرائیلی یرغمالی حماس سے واپس
"یہ انسانی بنیادوں پر ہونے والا وہ اقدام ہے جس نے طویل جنگ کے بعد غزہ میں امن عمل کو نئی امید دی ہے۔"
مزید پڑھیں » -
"میں اس امن کا پابند ہوں” — نیتن یاہو کا ٹرمپ کے سامنے اسرائیلی پارلیمنٹ میں خطاب
"آج بندوقیں خاموش ہو گئیں، اور مشرقِ وسطیٰ کا مستقبل روشن ہو گیا ہے" — صدر ڈونلڈ ٹرمپ
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی بحریہ نے غزہ جانے والے "گلوبل صمود فلوٹیلا” کو روک لیا، 223 کارکن گرفتار
غزہ کے لیے امداد لے جانے والے "گلوبل صمود فلوٹیلا" کو اسرائیلی بحریہ نے بین الاقوامی پانیوں میں روک لیا۔ 223 انسانی حقوق کارکن گرفتار، 20 کشتیاں ضبط، جبکہ 23 کشتیوں نے غزہ کی جانب اپنا سفر جاری رکھا۔
مزید پڑھیں » -
ایلون مسک دنیا کے پہلے ارب پتی بن گئے، دولت تقریباً 500 ارب ڈالر تک پہنچ گئی
واشنگٹن :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)ٹیسلا کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر (سی ای او) ایلون مسک دنیا کے پہلے شخص بن گئے ہیں جن کی مجموعی دولت تقریباً 500 ارب ڈالر کے قریب پہنچ گئی ہے۔ فوربز میگزین کے ارب پتیوں کے انڈیکس کے مطابق مسک کی موجودہ دولت 499.5 ارب ڈالر ریکارڈ کی گئی…
مزید پڑھیں » -
خرطوم: سوڈانی خاندان کے 10 افراد "کالا پانی” کے باعث مکمل نابینا
سوڈان کے مشرقی علاقے میں ایک ہی خاندان کے دس افراد "کالا پانی" کی وجہ سے مکمل طور پر بینائی کھو بیٹھے ہیں، جبکہ باقی بچے بھی آہستہ آہستہ نظر سے محروم ہو رہے ہیں۔
مزید پڑھیں » -
الشفاء اسپتال پر صہیونی حملے، اسپتال نظام تباہی کے دہانے پر، مریضوں کے لیے دہشت کا منظر
قابض اسرائیل کے حملے غزہ کے ہسپتالوں کو نشانہ بنا کر شہریوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال رہے ہیں، جبکہ عالمی برادری فوری انسانی امداد کی فراہمی اور ہسپتالوں کے تحفظ پر عملدرآمد کرے۔
مزید پڑھیں » -
صہیونی مجرموں کو سزا سے بچانے اور فلسطین پر قبضے کو قائم رکھنے کے لیے ’ٹرمپ — نیتن یاھو پلان‘
"یہ منصوبہ بحالی نہیں، فلسطینی وجود کی سیاسی اور فوجی موافقت کا سہارا لیتا ہوا ایک نو آبادیاتی نقشہ ہے۔"
مزید پڑھیں » -
غزہ میں اسرائیلی بربریت کا 725واں دن، نسل کشی اور جبری نقل مکانی جاری
قابض اسرائیلی فوج کی غزہ پر مسلط کردہ نسل کشی میں شہداء کی تعداد 66 ہزار سے تجاوز کر گئی، دو ملین فلسطینی بھوک اور تباہی کے بیچ زندگی گزار رہے ہیں۔
مزید پڑھیں » -
قابض اسرائیلی فوج نے مسجد ابراہیمی تین دن کے لیے بند کر دی
الخلیل میں مسجد ابراہیمی تین روز کے لیے بند، فلسطینی وزارت اوقاف کا سخت ردعمل اور عالمی برادری سے فوری مداخلت کا مطالبہ۔
مزید پڑھیں » -
’بلیئر پروجیکٹ‘: غزہ کی آزادی بیچی جا رہی ہے — عالمی نوآبادیاتی منصوبہ یا تعمیرِ نو؟
"تعمیرِ نو کا سرٹیفیکیٹ دکھا کر غزہ کو عالمی کمپنیوں کا بازار بنانا ہی اصل منصوبہ ہے — فلسطینی خودارادیت خطرے میں ہے۔"
مزید پڑھیں »









