بین الاقوامی خبریں
-
ایک رات میں 84 ارب ڈالر کا منافع! صرف 10 ارب پتی افراد نے کمائی کے ریکارڈ توڑ دیے
"صرف ایک دن میں، مارک زکربرگ، ایلون مسک اور جیف بیزوس جیسے ارب پتی افراد کی دولت میں اربوں ڈالر کا اضافہ ہوا۔ عالمی معیشت کی ایک بڑی تبدیلی نے سرمایہ داروں کو راتوں رات اور امیر بنا دیا۔"
مزید پڑھیں » -
زلزلے کے دوران جان بچانے والے اقدامات – ماہرین کی رہنما تجاویز
"زلزلے کے دوران باہر بھاگنے کے بجائے محفوظ اندرونی مقام پر ٹھہرنا زندگی بچا سکتا ہے۔ ماہرین کی تجاویز پر عمل کر کے جانی نقصان سے بچا جا سکتا ہے۔"
مزید پڑھیں » -
اگر ہم نہ ہوتے تو غزہ میں کوئی اسرائیلی قیدی زندہ نہ بچتا، ٹرمپ کا دعوی
اگر امریکہ نہ ہوتا تو اسرائیلی امریکی فوجی عیدان الیگزینڈر زندہ نہ بچتا اور نہ ہی کوئی اور یرغمالی۔"
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی فوج کا غزہ میں شدید حملے کا عندیہ، الشفا ہسپتال سمیت کئی علاقوں کو خالی کرنے کا حکم
"قابض اسرائیلی افواج کی بربریت کا 586واں دن، جبالیہ، خان یونس اور الشفا ہسپتال کے آس پاس بمباری میں سینکڑوں فلسطینی شہید و زخمی۔"
مزید پڑھیں » -
غزہ میں اسرائیلی بربریت اور بھوک کی تباہ کاری: حماس کا عالمی برادری سے فوری اقدام کا مطالبہ
"میرے بچے کے لیے نہ دودھ ہے، نہ دوا، وہ میری آنکھوں کے سامنے مرجھا رہا ہے۔" — ایک فلسطینی ماں
مزید پڑھیں » -
میکسیکن انفلوئنسر کو ٹک ٹاک لائیو اسٹریم کے دوران قتل
"والیریا مارکیز ایک باہمت خاتون تھیں جو اپنے خوابوں کی تعبیر کے لیے کوشاں تھیں، مگر میکسیکو میں بڑھتے ہوئے تشدد نے ان کی زندگی چھین لی۔"
مزید پڑھیں » -
سعودی ولی عہد کی درخواست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا شام پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا اعلان
"یہ فیصلہ شامی عوام کو ایک نئی امید دینے کے لیے کیا گیا ہے" – ڈونلڈ ٹرمپ
مزید پڑھیں » -
غزہ پر اسرائیلی بمباری: خان یونس میں 28 فلسطینی شہید، بچوں کی نعشیں اسپتال منتقل
"ہر زخمی اور جاں بحق ایک الگ خوفناک منظر تھا، بچوں کی لاشیں بھی اسپتال لائی گئیں" – مقامی فوٹوگرافر
مزید پڑھیں » -
غزہ میں پانی کا شدید بحران: 90 فیصد خاندان پینے کے صاف پانی سے محروم
"پانی کی قلت، آلودگی اور بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی نے غزہ کے شہریوں کو ایک خطرناک انسانی بحران میں مبتلا کر دیا ہے۔"
مزید پڑھیں » -
لبنان میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران نوجوان کی ہولناک ہلاکت، ویڈیو وائرل
لبنان کے جونیہ وادی میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران 17 سالہ حسین کی ہلاکت پر عوام کا شدید رد عمل سامنے آیا، جب پائلٹ فرار ہو گیا اور ویڈیوز نے لبنانی عوام کو ہلا کر رکھ دیا۔
مزید پڑھیں »









