بین الاقوامی خبریں
-

امریکہ انخلا کے بعد کابل میں ترک فوجی دستوں کی تعیناتی چاہتا ہے: برطانوی اخبار
لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایسے میں جب افغانستان کے مختلف صوبوں میں طالبان کے حملوں میں شدت کے سبب ہزاروں افغان خاندانوں کے اپنے گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہونے کی اطلاعات مل رہی ہیں، برطانوی اخبار ’ دی سن‘ نے خبر دی ہے کہ امریکہ افغانستان میں بین الاقوامی فوجی دستوں کو کابل…
مزید پڑھیں » -

ایران کے صدارتی انتخابات: فیصلہ ووٹر کرتے ہیں یا کوئی اور؟
تہران:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایران کے نیم سرکاری خبر رساں ادارے فارس نیوز کے مطابق امیدواروں میں موجودہ چیف جسٹس ابراہیم رئیسی، سابق جوہری مذاکرات کار سعید جلیل، پاسدارانِ انقلاب کے سابق کمانڈر محسن رضائی، ایران کے مرکزی بینک کے سربراہ عبدالناصر ہمتی، پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر عامر حسین غازی زادہ، سابق نائب صدر…
مزید پڑھیں » -
کیا پنٹاگان عراق میں ایرانی ہم نوا ملیشیاؤں کو نشانہ بنانے پر غور کر رہا ہے ؟
نیویارک :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی وزارت دفاع عراق میں ایران کے حمایت یافتہ مسلح گروپوں کو نشانہ بنانے پر غور کر رہی ہے۔ یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب مذکورہ عراقی ملیشیائیں کئی ماہ سے عراق میں ان فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے کی کوششوں میں مصروف ہیں جہاں…
مزید پڑھیں » -

کینیڈا کے اسکول سے 215 بچوں کی باقیات برآمد
لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کینیڈاکے ایک اسکول کے احاطے سے 215بچوں کی باقیات برآمد ہوئیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کینیڈا کے ایک بند سکول کے احاطہ سے 215بچوں کی باقیات برآمد ہوئیں جن میں کئی بچوں کی عمریں 3سال کے قریب ہیں۔ باقیات ملنے کا اعلان کینیڈین وزیراعظم نے سوشل میڈیا پر…
مزید پڑھیں » -

کینیڈین پارلیمنٹ ممبر دوسری بار ویڈیو کانفرنس میں برہنگی سے شرمسار
لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کینیڈا کی پارلیمنٹ کے ویڈیو کانفرس اجلا س کے دوران واش روم جاتے ہوئے کیمرا ان رکھنے والے رکن نے کہا ہے کہ وہ اپنی کچھ ذمہ داریوں سے الگ ہو رہے ہیں اور واقعے کے بعد ’معاونت‘ حاصل کریں گے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق لبرل…
مزید پڑھیں » -

فن لینڈ کی وزیراعظم کا ناشتہ ٹیکس کے پیسوں سے؟ پولیس تحقیقات کرے گی
لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فن لینڈ کی پولیس نے جمعے کو اعلان کیا ہے کہ وہ اس بات کی تحقیقات کریں گے کہ آیا ملک کی وزیر اعظم کا ناشتہ ٹیکس ادا کرنے والے شہریوں کے پیسے سے غیر قانونی طور پر خریدا جاتا ہے یا نہیں۔ وزیر اعظم سنا مرین کے بارے میں…
مزید پڑھیں » -

سعودیہ میں ’فراعنہ‘ کے آثار دریافت، رمسیس سوم کے مقام کی تلاش جاری
ریاض:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب میں ماہرین آثار قدیمہ کوامید ہے کہ سرزمین پر تین ہزار سال قبل فراعنہ دور کی یادگاریں موجود ہیں جن کی تلاش کا عمل رواں سال نومبر میں شروع کیا جا رہا ہے۔ فراعنہ کے آثار قدیمہ کی دریافت میں رمسیس سوم یعنی تیسرے فرعونی بادشاہ کے مقام…
مزید پڑھیں » -

سوشل میڈیا پر بچے کو فروخت کرنے والا ملزم گرفتار
قاہرہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مصر میں سکیورٹی حکام نے سوشل میڈیا پر اپنے بچے کو فروخت کرنے میں ملوث ملزم کو گرفتار کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق مصری وزارت داخلہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ انسداد انسانی اسمگلنگ اور جبری نقل مکانی کے انسداد منشیات و جرائم سیکشن کو معلوم ہوا کہ ایک…
مزید پڑھیں » -

جنوبی کوریا میں بلجیم کا سفیر بیگم کی حرکت کی پاداش میں برطرف،واقعے کی ویڈیو وائرل
برسلز:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بلجیم نے جنوبی کوریا میں اپنے سفیر پیٹر لیکوے کو ان کے منصب سے سبک دوش کر دیا ہے۔ وہ تین برس سے سیؤل میں بطور سفیر کام کر رہے تھے۔ اس اقدام کی وجہ مذکورہ سفیر کی اہلیہ کے حوالے سے سامنے آنے والا متنازع واقعہ ہے۔ سفیر کی…
مزید پڑھیں »








