بین الاقوامی خبریں
-
پکاسو کی پینٹنگ 10 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز میں فروخت
نیویارک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ کے شہر نیویارک میں معروف مصور پابلو پکاسو کی پینٹنگ 10 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز میں فروخت ہوئی ہے ۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق یہ پینٹنگ 1932 میں مکمل کی گئی تھی اور جمعرات کو نیلامی شروع ہونے کے 19 منٹ کے بعد یہ نو…
مزید پڑھیں » -
قوم مسلم غزہ کے مظلوم عوام کے لئے اٹھ کھڑی ہو: الشیخ صبری
مقبوضہ بیت المقدس:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مسجد اقصیٰ کے امام وخطیب اور فلسطین کے ممتاز عالم دین الشیخ عکرمہ صبری نے کہا ہے کہ جب تک مسجد اقصیٰ پر قابض صہیونیوں کا قبضہ قائم ہے، اس وقت تک خطے میں امن کا قیام ممکن نہیں۔ انہوں نے غزہ کی پٹی کی ناکہ بندی ختم…
مزید پڑھیں » -
امریکہ میں 12 سے 15 سالہ بچوں کو کورونا ویکسین کے ٹیکے لگنے کا عمل شروع
نیویارک :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ بھر کی کئی ریاستوں نے 12 سے 15 سالہ بچوں کو کورونا ویکسین کے ٹیکے لگانے کا عمل شروع کر د دیا گیا ہیں۔ جاپانی نشریاتی ادارے کے مطابق یو ایس فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے فائزر بیون ٹیک ویکسین کے ہنگامی استعمال کی اجازت کے دائرہ کار…
مزید پڑھیں » -
ہم جنس پرست ایرانی نوجوان رشتہ داروں کے ہاتھوں ہلاک
نیویارک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ایران میں ایک بیس سالہ ہم جنس پرست نوجوان کو اس کے رشتہ داروں نے اس کے غیر فطری جنسی میلان کے باعث مار مار کر ہلاک کر دیا۔انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق یہ نوجوان نوعِ ثالث تخصیص کا حامل تھا۔فرانسیسی دارالحکومت پیرس سے…
مزید پڑھیں » -
فیس بک واٹس ایپ صارفین کا ڈیٹا استعمال نا کرے، جرمن کمشنر
برلن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) جرمنی میں صارفین کے نجی ڈیٹا کے تحفظ سے متعلق ریگولیٹری اتھارٹی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک کی انتظامیہ کو حکم دیا ہے کہ وہ واٹس ایپ صارفین کا ڈیٹا استعمال نا کرے۔ فیس بک نے واٹس ایپ کو دو ہزار چودہ میں خرید لیا تھا۔فیس بک…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل کی امریکی سینٹرل کمان میں شمولیت کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا
دبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فلسطینی مزاحمتی گروپوں اور اسرائیل کے درمیان حالیہ لڑائی کے بعد متعدد عرب ریاستوں نے تل ابیب سے اپنے رابطوں میں محتاط رہنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد واشنگٹن نے بھی اسرائیل کو امریکی مرکزی کمان US CENTCOM کا حصہ بنانے کی کوششوں کو وقتی طور پر موقوف…
مزید پڑھیں » -
جنگ کا دائرہ وسیع: جنوبی لبنان کے بعد شام سے بھی 6 راکٹ اسرائیل پر داغ دیئے گئے
دبئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا تھا کہ لبنان کے سرحدی علاقے القلیلہ سے اسرائیل پر تین راکٹ داغے گئے ہیں۔ اس واقعے کے چوبیس گھنٹوں کے بعد اسرائیلی فوج نے شام کی سرزمین سے بھی راکٹ داغے جانے کا دعویٰ کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ راکٹ…
مزید پڑھیں » -
غزہ پر اسرائیلی بربریت،صدمے سے نڈھال چار شہید بچوں کے والد کی حالت پر ہرآنکھ اشکبار
راملہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی طرف سے گذشتہ سوموار سےنہتے اور بے گناہ فلسطینیوں پر وحشیانہ بمباری کے دوران دل دہلا دینے والے مناظر سامنے آ رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر وایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں چار کم سن شہید بچوں کے والد…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل کا غزہ میں ایک تین منزلہ فلیٹ پر فضائی حملہ، ایک ہی خاندان کے 10 افراد شہید
دبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہفتے کی صبح غزہ کی پٹی پر ایک مرتبہ پھر کی جانے والی بمباری کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 10 افراد لقمہ اجل بن گئے۔میڈیکل ذرائع نے بتایا کہ ابو حطاب فیملی کے آٹھ بچے اور دو خواتین شاطی مہاجر کیمپ میں ایک تین منزلہ عمارت پر اسرائیلی…
مزید پڑھیں »








