بین الاقوامی خبریں
-
چین نے مریخ پر خلائی جہاز اتارا
بیجنگ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چین نے ہفتے کے روز مریخ پر اپنا خلائی جہاز اتار کر ایک بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔ سرکاری میڈیا نے چینی قومی خلائی انتظامیہ (سی این ایس اے) کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں یہ اطلاع دی۔رپورٹ کے مطابق خلائی جہاز تیانوین-1 مریخ کے شمالی نصف کرہ پر یوٹوپیا…
مزید پڑھیں » -
کابل کے پاس دفاعی لحاظ سے اہم علاقے پر طالبان کا قبضہ
کابل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان میں حکام نے 12 مئی بدھ کے روز اس بات کی تصدیق کی کہ ملک کے مرکزی صوبے میدان وردک کے دفاعی نکتہ نظر سے اہم ضلع نرخ کو طالبان نے اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔ صوبائی حکام کے مطابق طالبان نے منگل کے روز ہی ضلعی انتظامیہ…
مزید پڑھیں » -
’’چین کا سنکیانگ صوبہ ایک ’کھلی ہوئی جیل‘ ہے‘‘، امریکہ
نیویارک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ نے دنیا بھر میں مذہبی آزادی کے حوالے سے اپنی سالانہ رپورٹ میں کہا ہے کہ چین نے اپنے پورے مغربی سنکیانگ صوبے کو ایغور مسلمانوں کے لیے ایک’کھلی ہوئی جیل‘ میں تبدیل کر دیا ہے۔ امریکی وزارت خارجہ کے بین الاقوامی مذہبی آزادی کے متعلق دفتر کے ڈائریکٹر…
مزید پڑھیں » -
فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون پر انتخابی وعدے پورے نہ کرنے کا الزام
پیرس:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فرانس میں ماحولیاتی تحفظ کے حامیوں نے صدر ایمانویل میکرون پر انتخابی وعدے پورے نہ کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔فرانس میں ماحولیاتی تحفظ کے لیے سرگرم تنظیموں نے صدر ایمانویل میکرون سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ آلودگی اور موسمیاتی تبدیلیوں کے تدارک کے لیے مزید اقدامات کریں۔ مختلف…
مزید پڑھیں » -
السعودیہ ایئر لائنز کا اہم اعلان
جدہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)السعودیہ ایئر لائنز نے اندرون ملک سفر کرنے والے مسافروں کی ویکسی نیشن سے متعلق وضاحت جاری کردی ہے۔ویب نیوز عاجل کے مطابق السعودیہ ایئر لائنز کا کہنا ہے کہ اندرون مملکت سفر کرنے کیلیے ویکسینیشن کی شرط عائد نہیں کی گئی تاہم اندرون ملک سفر کیلیے توکلنا اسٹیٹس کا…
مزید پڑھیں » -
قابض اسرائیل کے خلاف اب کھلی جنگ ہے: اسماعیل ھنیہ
دوحہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ قابض اسرائیلی دشمن کے خلاف ہماری جنگ زمان ومکان کی قید سے آزاد ہے۔ ان کا کہنا ہیکہ دشمن کے خلاف اب کھلی جنگ لڑیں گے۔ ہمارے حوصلے بلند اور مزاحمتی قوتوں کے عزائم مضبوط…
مزید پڑھیں » -
فلسطینیوں کی حمایت میں امریکہ میں بڑے پیمانے پر مظاہرے
اٹلانٹا:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی فوج کی طرف سے شروع کی گئی جارحیت کے خلاف امریکا میں بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں۔گذشتہ روز امریکی شہر واشنگٹن میں ہونے والے ایک بڑے مظاہرے میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔انہوں نے امریکی صدر جوبائیڈن اور ان کی انتظامیہ کی طرف…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب، ایران و افغانستان سمیت کئی ممالک میں آج عیدالفطر منائی گئی
ریاض:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب، ایران و افغانستان سمیت کئی ممالک میں آج عیدالفطر منائی گئی ، ہندوستان اور بنگلادیش میں چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر کل ہوگی۔سعودی عرب میں آج عیدالفطر ہے، مسجد الحرام میں نماز عید کا اجتماع ہوا جس کے دوران امت مسلمہ کی سلامتی اور قیام امن کے…
مزید پڑھیں » -
مسجد الاقصیٰ میں نماز عید کے اجتماع میں ہزاروں فلسطینیوں نے شرکت کی
راملہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مسجد الاقصیٰ میں نماز عید کے اجتماع میں ہزاروں فلسطینیوں نے شرکت کی۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی حملوں میں فلسطینیوں کی شہادت پر عید سادگی سے منائی جا رہی ہے ۔فلسطینی صدر محمود عباس نے فلسطین میں عید کی تمام تقریبات منسوخ کردی تھیں ۔ ہزاروں افراد کو مسجد اقصیٰ…
مزید پڑھیں » -
دارفر کے گورنر کا لڑکی کے گینگ ریپ کے مجرموں کو کڑی سزا دینے کا مطالبہ
خرطوم:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سوڈان میں دارفور کے گورنر نے ان فوجی اہلکاروں کو سخت سے سخت سزا دینے کی ضرورت پر زور دیا جنہوں نے حال ہی میں ایک دوشیزہ کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کی اور اس مجرمانہ عمل کی ایک ویڈیو بھی بنائی گئی تھی۔سووڈان لبریشن آرمی کے سربراہ اور دارفور…
مزید پڑھیں »









