بین الاقوامی خبریں
-
شمالی اسرائیل میں پہلی مرتبہ خطرے کے سائرن بجائے گئے
غزہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شمالی اسرائیل جمعرات کی صبح خطرے کے سائرن کی آواز سے گونج اٹھا۔ اسرائیلی فوج کے مطابق حماس تنظیم کے ساتھ جاری عسکری جارحیت شروع ہونے کے بعد یہ پہلا موقع ہے جب شمالی اسرائیل میں سائرن بجائے گئے۔اس سے قبل غزہ میں حماس تنظیم کی جانب سے داغے گئے…
مزید پڑھیں » -
غزہ پراسرائیلی بمباری، کثیر منزلہ ٹاور کو زمیں بوس ویڈیو جاری، شہدا کی تعداد 67 تک جا پہنچی، 400 زخمی
راملہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فلسطین کے طبی ذرائع نے بتایا ہے کہ اسرائیلی جنگی طیاروں کی غزہ کی پٹی پر جاری بمباری میں شہدا کی تعداد 67 ہو گئی ہے۔ شہداء میں 17 بچے، 6 خواتین اور ایک بزرگ شہری شامل ہے جب کہ بمباری میں چار سو کے قریب افراد زخمی ہوئے ہیں۔…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل کی بمباری میں 43 فلسطینیوں کی شہادتیں؛حماس کے راکٹوں سے پانچ اسرائیلی ہلاک
دبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس اور اسرائیل کے درمیان بدھ کو مسلسل تیسرے روز لڑائی جاری ہے جس کے نتیجے میں اب تک کم از کم 43 فلسطینی اور پانچ اسرائیلی شہری ہلاک ہو گئے ہیں۔خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق اسرائیل نے بدھ کی علی الصباح حماس کے زیرِ…
مزید پڑھیں » -
فیس بک اور انسٹاگرام کا ’تعصبانہ رویہ‘، فلسطین سے متعلق مواد ڈیلیٹ
دبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اس درد کا تصور کریں کہ آپ کو آپ کے گھر سے نکال دیا جائے اور سوچیں کہ اس کے بعد آپ دنیا کو یہ بتانے کے قابل بھی نہ ہوں۔یہی کچھ ہو رہا ہے یروشلم کے علاقے شیخ جراہ میں رہنے والوں کے ساتھ، جہاں انیس سو اڑتالیس سے…
مزید پڑھیں » -
دنیا بھر کے میڈیا کو مصروف رکھنے والا نام الشیخ جراح کون تھے؟
غزہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گذشتہ دو ہفتوں سے فلسطین کے مشرقی بیت المقدس میں واقع الشیخ جراح کالونی عالمی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ الشیخ جراح کی وجہ سے فلسطینیوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان آئے روز خونی جھڑپیں ہو رہی ہیں۔ عرب ممالک کی طرف سے اسرائیلی فوج کی کارروائیوں اور الشیخ…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب: کون سے لوگ ادارہ جاتی قرنطینہ سے مستثنیٰ ہیں؟
ریاض:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی وزارت داخلہ کے ایک سرکاری ذریعے نے پیر کے روزبتایا ہے کہ خادم الحرمین الشریفین کی حکومت کی طرف سے کرونا وائرس (کووڈ – 19) کے پھیلاؤ کو محدود کرنے کے لیے کی جانے والی عظیم کوششوں کے ضمن میں صحت کے مجازاداروں کی طرف سے دی گئی ہدایات…
مزید پڑھیں » -
یواے ای اوربحرین میں ویکسین لگوانے والے مسافروں کے لیے’’محفوظ راہداری‘‘کاقیام
دبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)متحدہ عرب امارات اور بحرین نے کووِڈ-19 کی ویکسین لگوانے والے افراد کے لیے ایک ’محفوظ سفری راہداری ‘ قائم کردی ہے۔ یو اے ای کی سرکاری خبررساں ایجنسی وام کے مطابق دونوں ملکوں نے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ ’ کرونا وائرس کی ویکسین لگوانے والے افراد…
مزید پڑھیں » -
صومالیہ: پولیس اسٹیشن پر خود کش حملے میں چھ افراد ہلاک
لندن :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) صومالیہ کے دارالحکومت میں ایک پولیس اسٹیشن کے سامنے ایک خود کش بمبار نے اپنے آپ کو دھماکے سے اڑا لیا جس کے نتیجے میں چھ پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔ انتہاپسند گروپ الشباب نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔صومالی پولیس کے ترجمان میجر صادق عدن…
مزید پڑھیں » -
کورونا وائرس کی بھارتی قسم تشویشناک ہے، ڈبلیو ایچ اوکا انتباہ
نیویارک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عالمی ادارہ صحت کے مطابق کورونا وائرس کی نئی بھارتی قسم اصل وائرس سے کہیں زیادہ متعدی ہو سکتی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ویکسین بھی اس کے مقابلے میں بے اثر ہو سکتی ہے۔عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او نے دس مئی بروز پیر کہا کہ بھارت میں گزشتہ اکتوبر…
مزید پڑھیں » -
فرانس: ’خانہ جنگی‘ کی دھمکی پر حکومت کا سخت ردعمل
پیرس:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فرانسیسی فوجیوں کے ایک گروپ نے ایک کھلے خط میں دھمکی دی تھی کہ صدر ماکروں کی طرف سے اسلام پسندوں کو دی جانے والی’مراعات‘ کی وجہ سے ملک میں ناراضگی بڑھ رہی ہے اور خانہ جنگی شروع ہونے جا رہی ہے۔فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں کی حکومت نے ملک میں…
مزید پڑھیں »





