بین الاقوامی خبریں
-
فیس بک کا ڈونلڈ ٹرمپ کا اکاونٹ معطل رکھنے کا فیصلہ
نیویارک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ٹرمپ کے حامیوں کی جانب سے امریکی کیپیٹل ہل پر چھ جنوری کو دھاوا بولنے کے نتیجے میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم نے ان پر پابندی عائد کردی تھی۔فیس بک کے نگراں بورڈ نے بدھ کے روز اعلان کیا کہ کمپنی ڈونلڈ ٹرمپ کے اکاونٹ پر پابندی برقرار رکھے گی۔…
مزید پڑھیں » -
برطانیہ میں قرنطینہ سے بچنے کے لیے غیر ملکی انوکھا راستہ اختیار کرنے لگے
لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برطانیہ کی جانب سے ریڈ لسٹ میں شامل ممالک کے شہری وہاں پہنچنے کے لیے ترکی کا راستہ اختیار کرنے لگے، برطانیہ جانے والے مسافر ترکی میں 10 روز گزار کر برطانیہ پہنچ رہے ہیں۔بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث پابندی کا شکار ملکوں…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل میں نیتن یاہو کے سخت ترین حریف کو حکومت بنانے کی دعوت
راملہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیلی صدر رُوَن رِولِن نے وزیر اعظم نیتن یاہو کےسخت ترین مخالف کو نئی حکومت تشکیل دینے کی دعوت دی ہے۔ اس سے قبل منگل کی رات گئے تک نیتن یاہو حکمران اتحاد بنانے میں ناکام رہے تھے۔وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے پاس 28دن کی مہلت تھی کہ وہ…
مزید پڑھیں » -
قذافی کے نجی طیارے نے 7 برس بعد اڑان بھری
دبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)لیبیا کے سابق سربراہ معمر القذافی کے ذاتی طیارے ایئر بسA340-200 نے 7 برس بعد پہلی مرتبہ تجرباتی پرواز کے لیے اڑان بھری۔یہ طیارہ اگست 2012ء میں فائرنگ کا نشانہ بننے کے بعد سے فرانس میں پرپیگنن کے ہوائی اڈے پر موجود ہے۔جرمن ویب سائٹaeroTelegraph کے مطابق حالیہ دنوں میں…
مزید پڑھیں » -
مسجدحرام کی نظافت کے لیے رمضان میں 70 ہزارلیٹر سے زیادہ مصفامواد کاروزانہ استعمال
الریاض:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)رمضان المبارک کے دوران میں المسجد الحرام کی نظافت کے لیے روزانہ 70 ہزار لیٹر سے زیادہ جراثیم کش مصفا مائع مواد استعمال کیا جارہا ہے۔الحرمین الشریفین کے امور کی ذمہ دار صدارت عامہ المسجدالحرام کی صفائی کا بھرپور اہتمام کررہی ہے تاکہ عبادت گزاروں کو کروناوائرس سے ہر طرح…
مزید پڑھیں » -
بل گیٹس کی بیٹی والدین طویل رفاقت کے بعد علاحدگی کے فیصلہ پر رد عمل
دبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مائیکرو سافٹ کمپنی کے بانی اور مشہور ارب پتی کاروباری شخصیت بل گیٹس اور ان کی اہلیہ کی 27 سالہ عائلی رفاقت کے اختتام کے بعد ان کی سب سے بڑی بیٹی جینیفر گیٹس نے اپنے والدین کی طلاق پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے وہ والدین کی علاحدگی کے…
مزید پڑھیں » -
جسمانی طور پر جڑے یمنی بچے علاج کے لیے سعودی عرب منتقل
الریاض:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی ہدایت پر یمن کے دو جڑواں بچے علاج کے لیے سعودی عرب منتقل کر دیے گئے ہیں۔جسمانی طورپر جڑے یمنی بچوں کو انسانی ہمدردی کے تحت علاج کے لیے سعودی عرب کے دارالحکومت الریاض لایا گیا ہے جہاں ان کے والدین بھی…
مزید پڑھیں » -
رئاسہ حرمین شریفین کا ایک اور اعزاز، مقام ابراہیم کی ہائی ریزولوشن تصاویر جاری
الریاض:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مکہ المکرمہ میں مسلمانوں کے مقدس ترین مقام مسجد حرام میں اللہ کے برگزیدہ پیغمبر حضرت ابراہیم علیہ السلام سے منسوب ’’مقام ابراہیم‘‘ کی نایاب تصاویر پہلی مرتبہ سامنے آئی ہیں۔حرمین شریفین کے انتظامی امور کے نگران ادارے نے ان تصاویر کو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر جاری کیا ہے…
مزید پڑھیں » -
بھارت کے سفرکے لیے امریکی پابندیاں نافذ
واشنگٹن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے بھارت سے آنے والے لوگوں کے لیے سفری پابندی کا اعلان کیا گیا ہے۔امریکی صدر جو بائیڈن نے ایک منشور جاری کرتے ہوئے ان لوگوں پر پابندی عائد کی ہے جو امریکی شہری نہیں ہیں،انھیں ہندوستان میں آخری 14 دن رہنے سے منع…
مزید پڑھیں »









