بین الاقوامی خبریں
-
افغانستان میں شدید بارشوں اور سیلاب سے 37 افراد ہلاک
کابل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) افغانستان کے مختلف صوبوں میں شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 37 افراد ہلاک ہو گئے۔خبر رساں ایجنسی اے پی کے مطابق افغانستان میں شدید بارشوں کے بعد دور دراز علاقوں میں خراب انفرااسٹرکچر کے نتیجے میں شدید نقصان پہنچا ہے…
مزید پڑھیں » -
امریکہ: بچوں کے لئے بھی فائزر ویکسین کی اجازت ملنے کا امکان
نیویارک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ میں خوراک اور ادویات کی نگرانی کرنے والا ادارہ یو ایس فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن آئندہ ہفتے تک ممکنہ طور پر 12 سے 15 سال تک کی عمر کے بچوں کے لیے کرونا وائرس کے خلاف دوا ساز کمپنی فائزر کی بنائی ہوئی ویکسین لگانے کی اجازت دے سکتا…
مزید پڑھیں » -
جیسنڈا آرڈرن وزیراعظم نیوزی لینڈ کا گرمیوں میں شادی کا ارادہ
سٖڈنی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے رواں برس گرمیوں میں باضابطہ طور پر شادی کا فیصلہ کرلیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جیسنڈا نے شادی کی باضابطہ تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا بس یہ بتایا گیا ہے کہ وہ بوائے فرینڈ سے رواں برس گرمیوں میں شادی کرلیں گی۔…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل: نیتن یاہو مقررہ مدت میں حکومت تشکیل دینے میں ناکام
مقبوضہ بیت المقد س:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اسرائیلی صدر ریون ریولین کے دفتر کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے منگل اور بدھ کی درمیانی شب صدر کو اس بات سے آگاہ کر دیا کہ وہ حکومت تشکیل نہیں دے سکتے۔حکومت کی تشکیل کے لیے نیتن…
مزید پڑھیں » -
نسل پرست لبنانی معلمہ شامی بچے پر تشدد کا ویڈیو وائرل
دبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سوشل میڈیا شامی بچے پر ایک لبنانی معلمہ کے وحشیانہ تشدد کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد اس خاتون کے خلاف عوام کے اندر شدید غم وغصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔ تفصیل کے مطابق سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو کے جائزے سے معلوم ہوا کہ بچے پر…
مزید پڑھیں » -
بل اور ملینڈا گیٹس کی طلاق سے سب سے زیادہ نقصان کس کو ہو گا؟
دبئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دنیا بھر میں شادی شدہ جوڑوں کی طلاق کوئی انوکھی بات نہیں مگر مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس اور ان کی اہلیہ ملینڈا گیٹس کی علاحدگی یقیناً امریکا اور عالمی سطح پر اپنے اثرات مرتب کرے گی۔ اس لیے کہ دونوں شخصیات ملک میں فلاحی اور خیراتی کاموں…
مزید پڑھیں » -
سڑک کنارے سبزی فروخت کرنے والی سعودی خاتون فروٹ مارکیٹ کی مالکن کیسے بنیں؟
ریاض:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سڑک کنارے سبزی فروش کرنے والی خاتون ام زیاد سے توہین آمیز برتاؤ کرنے والے سعودی شہری کو اندازہ نہیں تھا کہ ان کا غیر انسانی رویہ کیسے اس غریب محنت کش کی زندگی کا رخ تبدیل کر کے رکھ دے گا۔ام زیاد سے توہین آمیز سلوک کی ویڈیو سوشل…
مزید پڑھیں » -
مصرمیں حاملہ ممی کی حیران کن دریافت، مگر یہ پہلا کیس نہیں
قاہرہ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گذشتہ ہفتے پولینڈ کے محققین نے ایک قدیم ممی کی دریافت کا اعلان کیا۔ یہ ممی کسی خاتون کی بتائی جاتی ہے جو سات ماہ کی حاملہ تھی۔ اس حوالے سے مصری ماہرین آثار قدیمہ نے مزید تفصیلات بھی جاری کی ہیں۔نوادرات کے ماہر اور اسوان وزارت نوادرات کے…
مزید پڑھیں » -
ترکی میں لاک ڈاؤن مزید سخت کردیا گیا ، کھلونوں اور اسٹیشنری پر پابندی
استنبول:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ترکی نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے لاک ڈاؤن کے نئے اصول و ضوابط طے کر دیے ہیں۔ کھلونوں، اسٹیشنری اور میک اپ جیسی غیر ضروری اشیاء کی فروخت پر پابندی لگا دی گئی ہے۔یورپ اور ایشیا کے سنگم پر واقع ملک ترکی میں تمام…
مزید پڑھیں » -
مالی سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے نو بچوں کو جنم دیا
لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مراکش میں افریقی ملک مالی سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے نو بچوں کو جنم دیا ہے اور تمام بچے صحت مند ہیں۔مالی حکومت نے 25 سالہ حلیمہ سیسی کو 30 مارچ کو علاج معالجے کے لیے مراکش بھیجا تھا تا کہ وہاں ان کی صحت کی بہتر…
مزید پڑھیں »









