بین الاقوامی خبریں
-
سعودیہ: حاملہ خواتین اب کرونا ویکسین لگوا سکتی ہیں:وزارتِ صحت
ریاض: (ایجنسیاں)سعودی عرب میں حاملہ خواتین اب کرونا وائرس کی ویکسین لگوانے کے لیے اپنے ناموں کا اندراج کراسکتی ہیں۔ سعودی وزارتِ صحت نے ٹویٹر پر یہ اعلان کیا ہے کہ خصوصی سائنسی کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں اب حاملہ خواتین کے لیے کووِڈ-19 کی ویکسین دستیاب ہیں۔اس نے…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب میں ضبط شدہ منشیات لبنان نہیں،شام میں پیک کی گئی تھیں:رپورٹ
ریاض:(ایجنسیاں)سعودی عرب میں گذشتہ ہفتے نشہ آور کپتاگون کی ضبط کی گئی لاکھوں گولیوں کے بارے میں نئے شواہد سامنے آئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق یہ لاکھوں گولیاں پہلے شام میں پیک گئی تھیں، پھر انھیں لبنان بھیجا گیا تھا اور وہاں سے یہ سعودی عرب روانہ کی گئی تھیں۔…
مزید پڑھیں » -
ایران:برطانوی امدادی کارکن نازنین زغری ریٹکلف کو ایک سال قید کی سزا
تہران: (ایجنسیاں) ایران میں ایک انقلابی عدالت نے برطانوی ایرانی امدادی کارکن نازنین زغری ریٹکلف کوایک سال قید کی سزا سنائی ہے۔وہ اس سے پہلے پانچ سال کی قید بھگت چکی ہیں۔عدالت نے اپنے فیصلہ میں نازنین زغری پر قید کی مدت مکمل ہونے کے بعد ایک سال تک ملک…
مزید پڑھیں » -
منشیات کے باعث اموات: اسکاٹ لینڈ جرمنی سے کیا سیکھ سکتا ہے؟
لندن : (ایجنسیاں) اسکاٹ لینڈ کو منشیات کے باعث ہونے والی انسانی اموات کے لحاظ سے یورپ کا گڑھ سمجھا جاتا ہے تاہم اس ملک میں انسداد منشیات کے لیے اب تک کیے گئے اقدامات بہت کم اور مایوس کن ثابت ہوئے ہیں۔اسکاٹ لینڈ کو منشیات کے باعث ہونے والی…
مزید پڑھیں » -
افغانستان: طالبان کے حملے میں کم از کم ایک درجن افغان پولیس اہلکار ہلاک
کابل: (ایجنسیاں)افغانستان میں طالبان کے حملوں میں کم از کم ایک درجن افغان پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ طالبان نے یہ حملے ایسے وقت کیے ہیں جب امریکا اور نیٹو ممالک نے جنگ زدہ ملک افغانستان سے اپنی افواج کا انخلا ء شروع کر دیا ہے۔افغانستان میں غیر ملکی…
مزید پڑھیں » -
دفاعی شعبے کے عالمی اخراجات میں وبا کے باوجود کمی نا ہوئی، سِپری
لندن: (ایجنسیاں)گزشتہ برس دنیا بھر میں کورونا کی عالمی وبا کے باوجود دفاعی شعبے کے اخراجات میں مزید اضافہ ہوا۔ دو ہزار بیس میں بین الاقوامی سطح پر فوجی اخراجات کی مد میں مجموعی طور پر ایک ہزار نو سو اکیاسی بلین ڈالر خرچ کیے گئے۔ یہ بات سویڈن کے…
مزید پڑھیں » -
ایرانی خارجہ پالیسی میں میرا کردار نہ ہونے کے برابر ہے، جواد ظریف کی ریکارڈنگ لیک
دبئی: (ایجنسیاں) ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کی ایک آڈیو ریکارڈنگ سامنے آئی ہے جس میں انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ وزارت خارجہ میں وہ برائے نام وزیر خارجہ ہیں۔خارجہ پالیسی میں ان کا کردار صفر ہے۔ ان کا یہ انٹرویو موجودہ حکومت کے اختتام کے بعد نشر…
مزید پڑھیں » -
افغانستان میں فوجی مشن کے خاتمے کیلئے اقدامات کاآغازہوچکا:امریکی کمانڈر
نیویارک: (ایجنسیاں)افغانستان میں موجود غیرملکی فورسز کے ترتیب وارانخلا اور ان کے زیراستعمال فوجی اڈے افغان مسلح افواج کے حوالے کرنے کے لیے اقدامات کاآغاز ہوچکا ہے۔ یہ بات افغانستان میں غیرملکی افواج کے کمانڈر امریکی آرمی جنرل اسکاٹ ملر نے اتوار کو کابل میں صحافیوں سے گفتگو میں کہی…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل نے باب العامود صحن کو زائرین کے لیے کھول دیا
دبئی: (ایجنسیاں)اسرائیلی حکام نے بیت المقدس میں کئی روز سے جاری کشیدگی، فلسطینیوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان ہونے والی خونی جھڑپوں کے بعد باب العامود کو کھول دیا ہے۔ اسرائیلی پولیس اور فوج کی طرف سے باب العامود کے مقام پر فلسطینیوں کے داخلے پرپابندی کے لیے لگائی گئی…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی جارحیت جاری رہی، توفلسطینیوں سے امن کی توقع نہ رکھی جائے: ھنیہ
استنبول:(ایجنسیاں)حماس کے سیاسی یونٹ کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ القدس اسرائیلی ریاست کی جارحیت اور محاذ آرائی میں تنہا نہیں ہے۔ مقبوضہ بیت المقدس میں ہمارے عوام کی حفاظت کے لیے غزہ کے بہادر مزاحمت کے لیے تیار ہیں۔ھنیہ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ اگر کوئی…
مزید پڑھیں »









