بین الاقوامی خبریں
-
فرانس نے بھارت کے مسافروں کے لیے قرنطینہ لازمی کیا
پیرس:(اردودنیا.اِن)بھارت میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافے کی وجہ سے فرانسیسی حکومت نے فرانس سے ہندوستان آنے والے افراد کو 10 دن کے لیے قرنطین کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ معلومات نیوز ایجنسی اے ایف پی نے فراہم کی ہیں۔اس سے پہلے امریکہ،برطانیہ،نیوزی لینڈسمیت کئی ممالک نے ہندوستان سفرپرمشاورت…
مزید پڑھیں » -
مجھے میرا قرآن نہیں دیا جا رہا‘ مقید روسی اپوزیشن لیڈر ناوالنی کی شکایت
ماسکو:(ایجنسیاں)روسی اپوزیشن لیڈر اور صدر ولادیمیر پوٹن کے ناقد الیکسی ناوالنی نے کہا ہے کہ وہ جیل حکام کے خلاف مقدمہ دائر کر رہے ہیں کیوں کہ انہیں ان کا قرآن مطالعے کے لیے نہیں دیا جا رہا۔ ان کے مطابق جب وہ ماسکو سے باہر تھے، تو انہوں نے…
مزید پڑھیں » -
حوثی ملیشیا کا نیا وحشیانہ جرم ، یمنی نوجوان کی مسخ لاش گھر بھیج دی
ریاض : (ایجنسیاں)بیرون ملک مقیم یمنی نوجوان عبدالفتاح الملیکی اپنے گھر والوں کے ساتھ رمضان گزارنے کے لیے تعز صوبے کے ایک علاقے پہنچا تو اس کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ یہ سفر اس کی زندگی کے خاتمے کا ذریعہ بن جائے گا۔ مقامی میڈیا کے…
مزید پڑھیں » -
مسجد اقصیٰ کے خطیب الشیخ صبری کی بیرون ملک سفر پابندی عائد
مقبوضہ بیت المقدس:(ایجنسیاں)قابض صہیونی ریاست نے مسجد اقصیٰ کے امام اور خطیب اور سردکرہ فلسطینی عالم دین الشیخ عکرمہ صبری کے بیرون ملک سفر پرچار ماہ کی پابندی عاید کردی ہے۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیلی وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ ایک نوٹس اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے ذریعے…
مزید پڑھیں » -
استبول کانفرنس رمضان کے بعد تک کے لیے ملتوی کر دی گئی، ترک وزیرِ خارجہ
استنبول : (ایجنسیاں)ترکی کے وزیرِ خارجہ میولوت چاووشوغلو نے کہا ہے کہ 24 اپریل کو افغانستان میں قیامِ امن کے لیے استنبول میں ہونے والی مجوزہ کانفرنس رمضان کے بعد تک کے لیے ملتوی کر دی گئی ہے۔رائٹرز کے مطابق ترک وزیرِ خارجہ نے یہ بات ترکی کے مقامی میڈیا…
مزید پڑھیں » -
صدر بائیڈن سمیت کئی نامور شخصیات کا جارج فلائیڈ کیس کے فیصلے کا خیرمقدم
واشنگٹن: (ایجنسیاں)امریکہ میں ایک بڑے احتجاج کی وجہ بننے والے جارج فلائیڈ کیس کا بالآخر فیصلہ آ گیا ہے۔ جیوری نے ریاست منی سوٹا کے شہر منی ایپلس کے سابق پولیس اہلکار ڈیرک شاوین کو سیاہ فام شخص جارج فلائیڈ کے قتل کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔ جیوری کے…
مزید پڑھیں » -
امریکہ میں کورونا ویکسین لگوائیں اور مفت چرس پائیں
نیویارک: (ایجنسیاں)امریکہ میں نیویارک کے شہریوں کو کورونا ویکسین لگوانے پر ایک انوکھا انعام دیا جا رہا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق میری جوانا یعنی گانجے کو نیویارک میں قانونی قرار دینے کے بعد منگل کو سماجی کارکن ہر اس شخص کو مفت گانجا دے…
مزید پڑھیں » -
جارج فلوئیڈ کی ہلاکت: سفید فام امریکی پولیس آفیسر ڈیرک شوون مجرم قرار
نیویارک: (ایجنسیاں)امریکی ریاست منی سوٹا کے شہر منی ایپلس کے ایک سابق پولیس آفیسر ڈیرک شوون کو بارہ رکنی جیوری نے جارج فلوئیڈ کے قتل کا مجرم قرار دیا ہے۔ جیوری نے سابق پولیس آفیسر کو قتل سمیت تینوں الزامات میں قصور وار قرار دیا ہے۔ مقدمہ کی سماعت تین…
مزید پڑھیں » -
صحن مطاف میں طواف ٹریکس کی تعداد 14 سے بڑھا کر 25 کر دی گئی
ریاض:(ایجنسیاں)مسجد حرام میں نمازیوں اور معتمرین کی تعداد کو کنٹرول کرنے کی ذمہ دار انتظامیہ کا کہنا ہے کہ صحن مطاف میں طواف کعبہ کے لیے مقرر کردہ ٹریکس کی تعداد 14 سے بڑھا کر 25 کردی گئی ہے۔ تمام ٹریکس کو دوبارہ ترتیب دیا گیا ہے۔ بزرگ اور خصوصی…
مزید پڑھیں »








