بین الاقوامی خبریں
-
ایک اور کرونا ویکسین خون میں لوتھڑے بنانے کا سبب بننے لگی
نیویارک:(ایجنسیاں)امریکی ملٹی نیشنل کمپنی جانسن اینڈ جانسن کی کرونا ویکسین کے استعمال سے بھی خون میں لوتھڑے بننے کی شکایات سامنے آنا شروع ہوگئیں۔بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق یورپین میڈیسن ایجنسی (ای ایم اے) نے جانسن اینڈ جانسن کی کووڈ 19 ویکسین اور بلڈ کلاٹس کیسز کے درمیان ممکنہ…
مزید پڑھیں » -
ویژن2030:سعودی عرب میں اب طلبا ءکو رامائن اور مہابھارت کی تعلیم بھی دی جائے گی
الریاض: (اردودنیا.اِن )سعودی عرب ایک اسلامی ملک ہے، یہاں اسلام کے دو مقدس ترین مقامات مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ موجود ہیں۔ اسی لئے پورے عالم کے مسلمان اس ملک سے محبت کرتے ہیں،بہت آہستہ آہستہ یہ ملک جمہوریت اورسیکولر کلچر کو اپنا رہاہے ۔ یہاں تاریخ و ثقافت کے…
مزید پڑھیں » -
برطانیہ اورنیوزلینڈکے بعدامریکہ نے بھی بھارت کے سفرپرمشاورت جاری کی
واشنگٹن:(اردودنیا.اِن)امریکہ نے اپنے شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ بھارت میں کورونا وائرس کے انفیکشن کے پھیلاؤ کی وجہ سے وہاں جانے سے گریز کریں۔سی ڈی سی نے ایک ٹریول ایڈوائزری جاری کی ہے۔ امریکہ اپنے شہریوں کو صحت کے خطرات سے متعلق سائنس پر مبنی ٹریول ہیلتھ نوٹس…
مزید پڑھیں » -
مصر میں ایک اور ٹرین حادثہ، 11 افراد ہلاک اور 98 زخمی
قاہرہ : (ایجنسیاں) غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مصر میں ایک اور ٹرین حادثے کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور 98 زخمی ہوگئے، ٹرین قاہرہ سے دریائے نیل کے شہر منصورہ جارہی تھی کہ راستے میں 4 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ مصر کی وزارت کا کہنا ہے…
مزید پڑھیں » -
امریکہ میں ہر دوسرے بالغ فرد کو کورونا ویکسین کا پہلا ٹیکہ لگ گیا
نیویارک: (ایجنسیاں) امریکی محکمہ صحت کے مطابق کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے چار ماہ سے جاری ویکسی نیشن مہم کے تحت ملک کی بالغ آبادی کے نصف سے زائد حصے کو کورونا کے خلاف پہلی ویکسین لگائی جا چکی ہے۔ وبائی امراض کی روک تھام کے مرکز یا سی…
مزید پڑھیں » -
شام میں صدارتی انتخابات کا انعقاد 26 مئی کو ہوگا
دمشق: (ایجنسیاں)شام کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں 26 مئی کو صدارتی انتخابات کا انعقاد کیا جائے گا۔ حمودہ صباغ کے مطابق بیرون ملک مقیم شامی شہری 20 مئی کو سفارتخانوں میں اپنا ووٹ ڈال سکیں گے۔ صدارتی انتخابات میں شرکت کے امیدواران اپنے کاغذات…
مزید پڑھیں » -
نائجر میں دہشت گردانہ حملہ، کم سے کم انیس افراد ہلاک
لندن:(ایجنسیاں)مغربی افریقی ملک نائجر کے ایک گاؤں میں کیے گئے ایک بڑے دہشت گردانہ حملے میں کم از کم 19 افراد ہلاک ہو گئے۔ جرمن پریس ایجنسی کے مطابق تیلابیری کے گورنر نے بتایا کہ درجنوں مسلح حملہ آوروں نے، جن کا تعلق مبینہ طور پر مالی سے تھا، اس…
مزید پڑھیں » -
نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ’قرنطینہ فری‘ سفر
ملبورن:(ایجنسیاں)پیر کو اس وقت مسافر فرطِ جذبات سے مغلوب ہوگئے جب انہوں نے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان ایک سال میں پہلی بار قرنطینہ سے آزاد سفر کے لیے اڑان بھری۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ڈینیس او ڈونوغیو نے سڈنی ایئرپورٹ پر اپنی پہلی…
مزید پڑھیں » -
سی آئی اے نے 1960 میں کیوبا کے راؤل کاسترو کو قتل کرنے کی کوشش کی
لندن:(ایجنسیاں)امریکہ کے خفیہ ادارے سنٹرل انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے) کی غیر مخفی دستاویزات میں کیوبا کے کمیونسٹ رہنما کو قتل کرنے کے منصوبے کا انکشاف کیا گیا ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق جمعے کو شائع ہونے والی دستاویزات میں یہ بات سامنے آئی ہے…
مزید پڑھیں »








