بین الاقوامی خبریں
-
’زیرو اسیلم(asylum) سیکرز‘، ڈنمارک حکومت کا اصل ہدف
لندن : (ایجنسیاں) ’زیرو اسیلم(asylum) سیکرز‘: ڈنمارک حکومت کا اصل ہدف ہے۔ اب ڈینش حکومت نے تمام شامی مہاجرین کو واپس شام بھیجنے کا حکم دے دیا ہے۔آیا ابو داہر نے ڈنمارک کے شہر نیبْرگ سے ابھی حال ہی میں ہائی اسکول کی تعلیم مکمل کی اور وہ جون میں…
مزید پڑھیں » -
جرمن فوج کی مدد کرنے والے افغانوں کو جرمنی پناہ دے گا
برلن: (ایجنسیاں) جرمن وزیر آنے گریٹ کرامپ کیرنباؤر نے کہا ہے کہ افغانستان سے جرمن فوج کے انخلا کے تناظر میں افغانستان میں جرمن فوج کی مدد کرنے والے افغان باشندوں کو جرمنی میں پناہ دی جانا چاہیے۔آنے گریٹ کرامپ کیرنباؤر کے مطابق برلن حکومت پر گہری ذمہ داری عائد…
مزید پڑھیں » -
ایران:نطنز جوہری تنصیب میں دھماکے میں ملوث مشتبہ ملزم کی شناخت
تہران:(ایجنسیاں)ایران کے سرکاری ٹیلی وژن نے گذشتہ اتوارکو نطنز میں واقع جوہری پلانٹ میں دھماکے میں ملوّث مشتبہ ملزم کی شناخت کا دعویٰ کیا ہے۔ایران کے سرکاری ٹی وی نے ہفتے کے روز ایک نشریے میں کہا ہے کہ اس تخریبی کارروائی میں ملوّث مشتبہ ملزم کا نام رضا کریمی…
مزید پڑھیں » -
امریکی صدر اور جاپانی وزیر اعظم کی وائٹ ہاوس میں ملاقات
واشنگٹن:(ایجنسیاں)جاپان کے وزیر اعظم یوشی ہیدے سوگا نے وائٹ ہاوس میں امریکہ کے صدر جو بائیڈن سے ملاقات میں جمہورت کو عالمی خوشحالی کی بنیاد قرار دیا۔ یہ ملاقات صدر بائیڈن کی وائٹ ہاوس پہنچنے کے بعد کسی غیر ملکی رہنما کے ساتھ پہلی براہ راست ملاقات تھی۔دونوں رہنماوں نے…
مزید پڑھیں » -
موصل: تاریخی النوری مسجد کی تعمیر نو کا کام مصری انجینئر کریں گے
قاہرہ:(ایجنسیاں)عراق کے شہر موصل میں تاریخی النوری جامع مسجد کی تعمیر نو کے لیے منعقد ہونے والا بین الاقوامی مقابلہ مصر کے سول انجینئروں نے جیت لیا۔ اس مسجد کو داعش تنظیم کے ہاتھوں بربادی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ داعش تنظیم کے مقتول بانی اور سربراہ ابو بکر البغدادی…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکے گا: اسرائیلی وزیر خارجہ
مقبوضہ بیت المقدس:(ایجنسیاں)اسرائیل کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہہ ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کے لیے اسرائیل سے جو ہو سکا وہ کرے گا۔ قبرص کے ساحلی شہر پافوس میں اپنے یونانی اور قبرص کے ہم منصبوں اور متحدہ عرب امارات ایک سینیئر عہدیدار کے ساتھ…
مزید پڑھیں » -
بحیرہ روم میں کشتی ڈوبنے سے کم از کم 41 تارکین وطن ہلاک
لندن: (ایجنسیاں)بحیرہ روم میں ایک کشتی ڈوب جانے کے نتیجے میں کم از کم 41 افراد ہلاک ہوگئے۔ اقوام متحدہ کی پناہ گزینوں کی امدادی تنظیم اور آرگنائزیشن فار مائیگریشن کے مطابق یہ حادثہ تیونس کے ساحلی شہر سیدی منصور کے قریبی پانیوں میں پیش آیا تھا۔ اس کشتی میں…
مزید پڑھیں » -
امریکی پابندیوں کے جواب میں روس نے بھی 10 امریکی سفارت کار باہر کئے
ماسکو:(ایجنسیاں)روس نے امریکہ کی طرف سے نئی پابندیوں کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ امریکہ کے دس سفارتکاروں کو ملک بدر کر دے گا اور واشنگٹن کے خلاف دیگر جوابی اقدامات بھی کرے گا۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف…
مزید پڑھیں » -
دنیا بھر میں ٹوئٹر سروس متاثر، صارفین کو مشکلات
سان فرانسسکو:(ایجنسیاں)دنیا بھر میں مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر تک رسائی میں صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ٹوئٹر نے خود اپنے اکاؤنٹ سے بیان جاری کیا جس میں بتایا گیا کہ کچھ صارفین کوٹوئٹس لوڈ ہونے میں مشکلات پیش آسکتی ہیں۔ٹوئٹ میں بتایا گیا کہ ہم اس مسئلے…
مزید پڑھیں »







