بین الاقوامی خبریں
-
چانسلر میرکل کی جگہ لینے کے لیے دو امیداور کون ہیں؟
برلن: (ایجنسیاں)جرمنی میں اس سال چانسلر انگیلا میرکل کا دور حکومت ختم ہو نے جا رہا ہے۔ ستمبر کے قومی انتخابات سے پہلے ان کی حکمراں جماعتوں سی ڈی یو اور سی ایس یو کے سربراہان نے خود کو چانسلر کے عہدے کے لیے پیش کیا ہے۔چانسلر میرکل نے چار…
مزید پڑھیں » -
موساد نے ایران کی جوہری تنصیب پرسائبر حملہ کیا:اسرائیلی ریڈیو
مقبوضہ بیت المقدس:(ایجنسیاں)اسرائیل کے پبلک ریڈیو نے انٹیلی جنس ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ خفیہ ایجنسی موساد نے ایران کی نطنز میں واقع جوہری تنصیب پر سائبرحملہ کیا ہے۔کان ریڈیو نے اتوار کو بے نامی ذرائع کے حوالے سے یہ اطلاع دی ہے کہ نطنز پر اسرائیل…
مزید پڑھیں » -
امریکہ آہنی عزم سے اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہے: وزیر دفاع آسٹن
نیویارک: (ایجنسیاں) امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے اسرائیل کو یہ یقین دہانی کرائی ہے کہ امریکا آہنی عزم سے اس کے ساتھ کھڑا ہے۔لائیڈ آسٹن پنٹاگان کا سربراہ بننے کے بعد اسرائیل کا پہلا دورہ کررہے ہیں۔انھوں نے اتوار کو اسرائیلی وزیردفاع بینی گینز سے تل ابیب میں دوطرفہ…
مزید پڑھیں » -
چینی حکام کے اپنی ہی ویکسین پر شکوک وشبہات کے شکار
بیجنگ: (ایجنسیاں) چینی حکام نے پہلی مرتبہ عوامی سطح پر یہ اقرار کیا ہے کہ ان کی تیار کردہ ویکیسن کورونا وائرس کے خلاف اتنی زیادہ موثر نہیں ہیں جتنا پہلے سمجھا جا رہا تھا۔چائنا سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول (سی ڈی سی) کے ڈائریکٹر گاؤ فو نے ایک پریس کانفرنس…
مزید پڑھیں » -
جرمنی : کورونا کیسز کی مجموعی تعداد تیس لاکھ سے تجاوز کر گئی
جرمنی اس وقت کورونا کی تیسری لہر کا سامنا کر رہا ہے۔ جرمن طبی حکام کے مطابق اس وقت کوویڈ کے 4.581 مریض انتہائی نگہداشت کے شعبوں میں زیر علاج ہیں
مزید پڑھیں » -
حوثی ملیشیاکے ہاتھوں یمنی ماڈل سہیلیوں سمیت اغوا کرلی گئیں
ریاض:(ایجنسیاں)یمن میں ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا نے دارالحکومت صنعا میں ایک کارروائی کے دوران ملک کی مشہور نوجوان ماڈل انتصار الحمادی کو اغوا کرنے کے بعد اسے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔یمنی فن کارہ کی دوستوں اور سماجی کارکنوں نے بتایا کہ مسلح حوثی عناصر نے وسطی…
مزید پڑھیں » -
دبئی: رمضان میں ریستوران کو دن کے دوران پردے سے ڈھاپنے کی پابندی ختم
دبئی:(ایجنسیاں)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے شہر دبئی میں ماہِ صیام کے احترام میں کھانے کی اشیا کو روزے داروں کی نظروں سے دور رکھنے کے لیے ریستوران کو پردے سے ڈھاپنے کی پابندی ختم کر دی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق رمضان کی مناسبت سے سٹی اسٹیٹ کے…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب : پہلا روزہ 14 گھنٹے 12 منٹ ،جبکہ آخری 14 گھنٹے 42 منٹ کا ہو گا
ریاض:(ایجنسیاں)ماہ صیام کی آمد کے ساتھ ہی روزے کے اوقات اور اس کی طوالت و اختصار کے بارے میں بھی رپورٹس سامنے آنا شروع ہو جاتی ہیں۔ اس بار عرب ممالک میں روزے کا دورانیہ 13 اور 16 گھنٹوں کے درمیان ہو گا۔اگر روزے کے طویل دورانیے کی بات کی…
مزید پڑھیں » -
خادم الحرمین الشریفین نے مسجد حرام میں نماز تراویح کی اجازت دے دی
جدہ:(ایجنسیاں) سعودی عرب کی صدارتِ عامہ برائے امور الحرمین الشریفین نے بتایا ہے کہ خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے ماہ صیام کے دوران صحت کےا یس اوپیز کے تحت پانچ تسلیمات کے ساتھ نماز تراویح ادا کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ خادم الحرمین الشریفین…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب میں 46 لاکھ، 60 ہزار ٹن خوراک کا ضیاع
الریاض:(ایجنسیز)اقوام متحدہ کے ماحولیاتی پروگرام (یو این ای پی) نے رواں ماہ کے شروع میں ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ سنہ 2019 میں عالمی سطح پر کھانے پینے کے ضیاع کی مقدار 931 ملین ٹن ہوگئی ، جس میں سے 40 ملین عرب دنیا میں خوراک کا ضیاع…
مزید پڑھیں »




