بین الاقوامی خبریں
-
بائیڈن انتظامیہ کی روس پرہیکنگ کے الزام میں پابندیاں عائد،10 سفارتکار امریکہ بدر
نیویارک:(ایجنسیاں)امریکا کی بائیڈن انتظامیہ نے ہیکنگ کے الزام میں روس کے 10 سفارت کاروں کو ملک بدر کردیا ہے اور 38 روسی شخصیات ، اداروں اور کمپنیوں کے خلاف پابندیاں عائد کردی ہیں۔صدر جوبائیڈن کی انتظامیہ نے یہ اقدام روسیوں کی جانب سے امریکا کے سرکاری اداروں اور ایجنسیوں کے…
مزید پڑھیں » -
تمام فرانسیسی شہری، ادارے پاکستان سے چلے جائیں:سفارتی ہدایت
اسلام آباد:(ایجنسیاں)اسلام آباد میں فرانسیسی سفارت خانے نے فرانس کے تمام شہریوں اور اداروں کو فی الحال پاکستان سے چلے جانے کی ہدایت کر دی ہے۔ یہ ہدایت پاکستان میں اسی ہفتے ہونے والے فرانس مخالف پرتشدد احتجاجی مظاہروں کے تناظر میں کی گئی ہے۔پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد سے جمعرات…
مزید پڑھیں » -
حماس کا ایک بار پھر سعودی عرب سے فلسطینیوں کی رہائی کا مطالبہ
غزہ:(ایجنسیاں)حماس نے ایک بار پھرسعودی عرب سے زیرحراست فلسطینیوں بالخصوص بزرگ حماس رہ نما ڈاکٹر محمد الخضری اور ان کے بیٹے انجینئر ہانی الخضری کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ حماس کے ترجمان فوزی برھوم نے ایک بیان میں کہا ہے کہ حماس رہ نمائوں کی سعودی عرب میں…
مزید پڑھیں » -
نیٹو اتحاد بھی افغانستان سے فوجی انخلاء پر رضامند
کابل: (ایجنسیاں)امریکی صدر جو بائیڈن کے بعد نیٹو اتحاد بھی یکم مئی سے افغانستان سے فوجی انخلاء کے آغاز پر رضامند ہوگیا۔نیٹو اعلامیہ کے مطابق افغانستان سے فوجوں کی واپسی منظم اور مربوط ہوگی، برسلز میں نیٹو سیکرٹری جنرل نے امریکی وزیر خارجہ اور وزیر دفاع کے ہمراہ پریس کانفرنس…
مزید پڑھیں » -
ماہ صیام میں بھی یہودی شپرپسندوں کے قبلہ اول پر دھاوے جاری
مقبوضہ بیت المقدس: (ایجنسیاں)قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز 58 یہودی آبادکاروں نے فوج اور پولیس کی فول پروف سیکورٹی میں مسجد اقصیٰ میں داخل کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔…
مزید پڑھیں » -
11 ستمبر کو افغانستان سے تمام فوجی نکال لیں گے: جو بائیڈن کا اعلان
واشنگٹن:(ایجنسیاں)امریکی صدر جوبائیڈن نے افغانستان سے امریکی افواج کے انخلاء کا اعلان کر دیا۔ انخلاء 9؍11 کی 20 ویں برسی پر ہوگا۔ رواں سال 11 ستمبر کو افغانستان سے مکمل فوجی انخلاء کیا جائیگا۔ امریکی صدر نے کہا ہے کہ افغان امن مذاکرات کی حمایت کرتے ہیں۔ افغان امن عمل…
مزید پڑھیں » -
افغانستان: پرتشدد واقعات میں 24 گھنٹوں کے دوران 51 افراد ہلاک
کابل:(ایجنسیاں)افغانستان میں اقوام متحدہ کے مشن نے رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں سویلین ہلاکتوں میں اضافے پر تشویش ظاہر کی ہے۔ جنوری تا مارچ پر تشدد واقعات میں 573 شہری ہلاک جبکہ 1,210 شہری زخمی ہوئے۔ یہ گزشتہ برس اسی عرصے سے 29 فیصد زیادہ ہیں۔ ان میں…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر حملہ، اذان پر پابندی لگا ئی
مقبوضہ بیت المقدس: (ایجنسیاں)گذشتہ روز اسرائیلی فوج کی بھاری نفری نے مسجد اقصیٰ میں گھس کر مقدس مقام کی بے حرمتی کرنے کے ساتھ وہاں پر نماز کی ادائی کے لیے روزہ داروں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔ اس موقعے پر قابض فوج نے باب العامود کے مقام سے…
مزید پڑھیں » -
دنیا: کورونا وائرس سے اموات 29 لاکھ 85 سے متجاوز
واشنگٹن: (ایجنسیاں)دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے ساڑھے 7 لاکھ سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ اس وباء سے 13 ہزار سے…
مزید پڑھیں » -
حوثی باغیوں کا سعودی عرب پر بیلسٹک میزائلوں اور بمبار ڈرون سے حملہ
ریاض: (ایجنسیاں)حوثی باغیوں نے سعودی عرب پر بیلسٹک میزائلوں اور بمبار ڈرون سے حملہ کیا جس کو عرب اتحادی افواج نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنادیا۔حوثی باغیوں نے سعودی شہر جازان پر 5 بیلسٹک میزائل اور 4 بارودی ڈرون فائر کیے جس کو فضا میں ہی تباہ کردیا گیا۔…
مزید پڑھیں »








