بین الاقوامی خبریں
-
کینیڈا: 90 ہزار غیرملکی طلبہ، ورکرز کو مستقل رہائش دینے کا اعلان
دبئی،: (ایجنسیاں)کینیڈا نے 90 ہزار غیرملکی طلبہ اور ورکرز کو مستقل رہائش دینے کا اعلان کیا ہے۔ کینیڈا میں بعض ہندوستانی طلبہ کو بھی سہولت ملنے کا امکان ہے۔امیگریشن وزیر کا کہنا ہے کورونا وبا کے دوران خدمات انجام دینے والوں کو مستقل رہائش دی جائے گی۔ مستقل رہائش کا…
مزید پڑھیں » -
روس کو "نہرِ استنبول” منصوبے پر تحفظات کیوں ہیں؟
انقرہ:(ایجنیساں)ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن کی جانب سے اعلان کردہ "نہرِ استنبول” Istanbul Canal کے منصوبے کے حوالے سے اختلافات ملک کے اندر مقامی فریقوں تک محدود رہتے نظر نہیں آ رہے ہیں۔ روس نے چند روز قبل اس ضخیم منصوبے کے حوالے سے اپنے موقف کا سرکاری طور…
مزید پڑھیں » -
مسجد حرام میں وبا کے دنوں میں روزہ دار کیسے افطاری کرتے ہیں؟
جدہ:(ایجنسیز)ماہ صیام کی آمد کے ساتھ ہی حرمین شریفین میں روزہ داروں کی وجہ سے روحانی کیفیات بڑھ گئی ہیں۔ روزہ دار مسجد حرام میں کھجور اور زمزم کے ساتھ روزہ افطار کرتے ہیں۔ اس سال کرونا وبا کی وجہ سے اجتماعی افطار کے بجائے روزہ داروں کو الگ الگ…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب : رمضان میں بلدیاتی اداروں کی جانب سے کڑی نگرانی کے لیے "ممتثل” منصوبہ
الریاض:(ایجنسیاں)سعودی عرب میں ماہ رمضان مبارک کے آغاز کے ساتھ ہی بلدیاتی انتظامیہ نے عوامی مقامات اور تجارتی اور تفریحی مراکز پر نگرانی کو مزید سخت کر دیا ہے۔ یہ پیش رفت "ممتثل” (تابع دار) کے نام سے نافذ منصوبے کے ذریعے سامنے آئی ہے۔ اس کا مقصد سماجی نمونے…
مزید پڑھیں » -
بائیڈن انتظامیہ یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدوں کی تکمیل کے لئے کوشاں
نیویارک: (ایجنسیاں)امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے کانگریس کو مطلع کیاہے کہ متحدہ عرب امارات کے ساتھ 23 ارب ڈالر کے معاہدوں پر عمل درآمد کیا جارہا ہے۔ ان معاہدوں میں جدید ترین ایف 35 طیاروں، ڈرون طیاروں اور دیگر دفاعی و حربی سامان کی خریداری شامل ہے۔امریکی محکمہ…
مزید پڑھیں » -
دراندازی میں مدد کرنے پر 15 سال قید اور ایک ملین سعودی ریال جرمانہ
ریاض: (ایجنسیاں) سعودی عرب کے پبلک پراسیکیوٹر نے خبردار کیا ہے کہ بیرون ملک سے غیر قانونی طریقوں سے لوگوں کی مملکت میں دراندازی میں مدد، انہیں پناہ دینے یا کسی بھی طریقے سے دراندازوں کی مدد کرنے میں ملوث افراد کو 15سال قید اور ایک ملین ریال جرمانہ کی…
مزید پڑھیں » -
نطنز میں خفیہ طور دھماکہ خیز آلہ پہنچا کر ریموٹ کنٹرول سے دھماکہ کیا گیا
دبئی:(ایجنسیاں) ایران میں نطنز کی جوہری تنصیب کے اندر ہونے والے دھماکے سے متعلق حقائق سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی سلسلے میں ایک انٹیلی جنس اہل کار نے امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کو بتایا ہے کہ ایک دھماکا خیز آلہ خفیہ طور سے نطنز کی تنصیب کے اندر…
مزید پڑھیں » -
سحر وافطار توپ مصری روزہ داروں کے لئے30 سال بعد دوبارہ تیار
قاہرہ: (ایجنسیاں)مصر سمیت کئی ملکوں میں برسوں سے رمضان المبارک کے دوران سحر وافطار اور عید کے چاند دکھائی دینے کے اعلانات کے لیے توپوں کا استعمال کیا جاتا رہا ہے۔ مصر میں صلاح الدین ایوبی قلعے میں نصب ایک توپ بھی 1467میں پہلی بار سحری اور افطاری کے اوقات…
مزید پڑھیں » -
کویت کی اعلیٰ عدالت کا سابق وزیراعظم شیخ جابر کو حراست میں لینے کا حکم
کویت سٹی:(ایجنسیاں)کویت کی وزارتی عدالت نے سابق وزیراعظم اور حکمراں خاندان کے رکن شیخ جابرالمبارک الصباح کو ٹرائل سے قبل حراست میں لینے کا حکم دیا ہے۔ان کے خلاف فوجی فنڈز کے ناجائز استعمال کے الزام میں مقدمہ چلایا جارہا ہے۔کویت کے دو اخبارات الرائے اور الجریدہ نے منگل کو…
مزید پڑھیں » -
سری لنکا میں گیارہ انتہا پسند تنظیموں پر پابندی
کولمبو:(ایجنسیاں)سری لنکا نے مبینہ طور پرمبینہ انتہا پسندی پھیلانے والے کے الزام کے تحت گیارہ مقامی اور بین الاقوامی مسلم تنظیموں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ صدر راجا پاکشے نے دہشت گردی کی روک تھام کے لیے نافذ ایک ایکٹ کے تحت ان تنظیموں پر پابندی عائد کی ہے۔سری…
مزید پڑھیں »







