بین الاقوامی خبریں
-
فرانسیسی ارب پتی سیاست دان ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک
فرانس میں ایک ہیلی کاپٹر حادثے کے نتیجے میں ایک مقامی ارب پتی سیاست دان سمیت متعدد افراد ہلاک ہو گئے۔فرانسیسی صدر عمانویل میکروں نے ٹویٹر پر کہا ہے کہ فرانسیسی ارب پتی اور سیاستدان اولیویر ڈاسالٹ اتوار کے روز ہیلی کاپٹر کے حادثے میں فوت ہوگئے۔ copyright: APF…
مزید پڑھیں » -
آسٹریلیا نے میانمار کے ساتھ دفاعی تعلقات معطل کردیئے
ملبورن:(ایجنسیاں) میانمار میں گزشتہ ماہ حکومت کے خلاف بغاوت پر بڑے پیمانے پر مظاہروں کے خلاف ملک کی فوج کی طرف سے سخت کریک ڈاؤن کے دوران آسٹریلوی وزیر خارجہ امور ماریس پینے نے کہا ہے کہ آسٹریلیا نے میانمار کے ساتھ اپنے دفاعی تعاون کے پروگرام کو معطل کر…
مزید پڑھیں » -
پہلی ٹوئٹ کی نیلامی، ٹوئٹر کے بانی کو 20 لاکھ ڈالرز کی آفر
نیویارک:(ایجنسیاں) ٹوئٹر کے بانی جیک ڈورسی کی 2006 میں کی گئی دنیا کی سب سے پہلی ٹوئٹ کی نیلامی کے دوران انہیں 20 لاکھ ڈالرز کی پیش کش ہوئی ہے۔ 21 مارچ 2006 کو کی گئی سب سے پہلی ٹوئٹ میں ڈورسی نے لکھا تھا کہ میں اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ…
مزید پڑھیں » -
میگھن مرکل :شاہی خاندان سے اس قدر ناخوش تھی کہ خودکشی کے بارے میں سوچ لیا تھا
لندن:(ایجنسیاں)برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق برطانیہ کے شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مرکل نے اتوار کو معروف امریکی ٹی وی میزبان اوپرا ونفری کو دو گھنٹے کا طویل انٹرویو دیا۔شاہی خاندان سے ایک سال قبل علیحدگی کے بعد اپنے پہلے ٹی وی انٹرویو میں میگھن مرکل…
مزید پڑھیں » -
القاعدہ تنظیم سے متعلق ڈرامہ سیریل جلد ہی پیش کی جائے گی
قاہرہ:(ایجنسیاں) القاعدہ تنظیم کے بانی اسامہ بن لادن سے متعلق ڈرامہ سیریل "القاہرۃ ابول” (قاہرہ کابل) کے سرکاری پوسٹر کے منظر عام پر آنے کے چند گھنٹوں بعد ہی سماجی رابطے کی ویب سائٹوں پر ہلچل مچ گئی۔پوسٹر میں مصری اداکار طارق لطفی نظر آ رہے ہیں۔ انہوں نے ڈرامہ…
مزید پڑھیں » -
ایرانی نژاد برطانوی کارکن نازنین پانچ برس بعد رِہا
تہران:(ایجنسیاں)ایران نے نازنین زغاری ریٹکلف کو سن2016 میں گرفتار کیا تھا اور ان پر حکومت کا تختہ پلٹنے کے الزام عائد کیا تھا۔ انہیں عدالت میں دوبارہ حاضر ہونے کو کہا گیا ہے۔برطانیہ کی ایرانی نڑاد امدادی کارکن نازنین زغاری ریٹکلف کے وکیل حجت کرمانی نے اتوار کے روز بتایا…
مزید پڑھیں » -
تین سو ڈالر لے کر امریکہ آنے والی ناسا کی ایئرو اسپیس انجینئر
امریکہ:(ایجنسیاں) امریکہ کے خلائی ادارے ناسا کے مریخ پر بھیجے جانے والے روبوٹ پرسیورنس کی دھوم ساری دنیا میں ہے۔ وہیں اس روبوٹ کی کامیابی کے پیچھے کام کرنے والی ناسا کی ٹیم پر بھی سب کی نظریں ہیں۔ اس ٹیم میں شامل فلائٹ ڈائریکٹر اور ناسا میں بطور ایئرو…
مزید پڑھیں » -
کینیڈا کی نو مسلم ’بائیکر گرل‘ نے ہمسفر کا انتخاب کر لیا
ویب ڈیسک پاکستان میں طویل عرصہ گزارنے کے بعد گزشتہ برس دائرہ اسلام میں داخل ہونے والی کینیڈین ٹریول بلاگر روزی گیبرئیل پاکستانی سیاح عدیل عامر کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں۔ گزشتہ روز انسٹاگرام پر روزی گیبرئیل کی جانب سے شوہر کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں » -
یمن کی سرکاری فوج اور حوثی باغیوں کے درمیان جھڑپوں میں 90 افراد ہلاک ہوگئے۔
ایجنسیاں:یمن میں حکومت کی حامی فورسز اور ایران کے حمایت یافتہ حوثی باغیوں کے درمیان صوبہ مارب میں جھڑپوں کے دوران دونوں اطراف کے کم از کم 90 جنگجو ہلاک ہو گئے ہیں۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق تیل سے مالا مال اس صوبے میں ہونے والی…
مزید پڑھیں » -
امریکہ: سینیٹ کے منظور کردہ 19 کھرب ڈالر کے کرونا ریلیف بل میں کیا ہے؟
واشنگٹن:(ایجنسیاں) امریکی سینیٹ نے صدر جو بائیڈن کے تجویز کردہ 19 کھرب ڈالرز کے کرونا ریلیف بل کی منظوری دے دی ہے۔ یہ رقم کرونا وبا اور امریکیوں کو درپیش مشکلات سے نمٹنے کے لیے خرچ کی جائے گی۔ ری پبلکن پارٹی نے اس بل کی مخالفت کی ہے۔ ہفتے…
مزید پڑھیں »






