بین الاقوامی خبریں
-
کویت میں ریت کے خطرناک طوفان کی آمد
الریاض:(ایجنسیاں)سعودی عرب میں آنے والے ریت کے خوفناک طوفان کے بعد اب کویت میں بھی طوفان کی پیش گوئی کی گئی ہے، محکمہ موسمیات نے شہریوں کو خطرے سے آگاہ کردیا۔اس حوالے سے کویت کے ماہر موسمیات محمد کرم کے بیان کے مطابق اگلے دو گھنٹوں میں ملک میں ریت…
مزید پڑھیں » -
امریکہ کی تمام بالغ آبادی یکم مئی سے ویکسین لگوانے کی اہل ہوگی، صدر بائیڈن
امریکی صدر جو بائیڈن کا پہلا براہ راست خطاب واشنگٹن: (ایجنسیاں)امریکی صدر جو بائیڈن نےامریکہ کی پچاس ریاستوں کی حکومتوں کو ہدایت کی ہے کہ یکم مئی تک ملک کی تمام بالغ آبادی کرونا ویکسین حاصل کرنے کی اہل ہوگی۔ صدر بائیڈن اپنا عہدہ سنبھالنے کے بعد جمعرات کی رات…
مزید پڑھیں » -
فوکوشیما کے جوہری حادثے کے دس سال، ہلاک شدگان کی یاد میں تقریبات
اوساکا:(ایجنسیاں)جاپان میں سونامی کی وجہ سے تباہی اور اسی وجہ سے فوکوشیما کے جوہری سانحے کے ٹھیک دس سال مکمل ہونے پر آج جمعرات 11 مارچ کو مثاثرین کی یاد میں تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ مقامی وقت کے مطابق سہ پہر دو بج کر 26 منٹ پر…
مزید پڑھیں » -
جدید ٹیکنالوجی کا استعمال، سعودی عرب نے اہم سنگ میل عبور کرلیا
الریاض:(ایجنسیاں)سعودی وژن 2030 پر عملدرآمد پلان کے تحت خام تیل کو کیمیکل میں تبدیل کرنے کی ٹیکنالوجی میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔کنگ عبداللہ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی یونیورسٹی (کاوسٹ) اور سعودی آرامکو نے مشترکہ ریسرچ کر کے خام تیل کو کیمیکل میں تبدیل کرنے والی ٹیکنالوجی میں بڑی کامیابی حاصل…
مزید پڑھیں » -
برازیل میں کوویڈ کے باعث یومیہ ہلاکتوں کا نیا ریکارڈ
برازیل:(ایجنسیاں) برازیل کی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کے سبب ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد تقریبا دو ہزار دو سو رہی، جو ایک نیا افسوس ناک ریکارڈ ہے۔ اس دوران ملک میں رجسٹر کی گئی، نئی کورونا انفیکشنز کی تعداد بھی تقریبا…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی عجائب گھر نے اسلامی نوادرات کی نیلامی روک دی
راملہ (ایجنسیاں)یروشلم میں اسلامی فنون کے ایک بڑے عجائب گھر نے عوامی غم و غصہ کے باعث نایاب نوادرات کی نیلامی روک دی ہے۔ عجائب گھر کو اس نیلامی سے لاکھوں ڈالرز کی آمدنی ہونے کی توقع تھی۔ بدھ کے روز ہونے والے ایک سمجھوتے کے تحت سوتھبیز (Sotheby’s)کا نیلام…
مزید پڑھیں » -
ہلاک قرار دیا گیا پائلٹ 36 روز بعد زندہ مل گیا
پائلٹ کو ہلاک قرار دے دیا گیا تھا۔جنگل سے لکڑیاں جمع کرنے والے شہریوں نے پائلٹ کو دیکھ کر حکام کو آگاہ کیا
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب میں کام کرنے کے خواہشمند مصری مزدوروں کیلئے نئے شرائط
الریاض: (ایجنسیاں)سعودی عرب کی وزارت محنت نے مصری مزدوروں کی بھرتی پر نئی شرائط عائد کردی ہے۔ اس کا انکشاف مصری وزارت برائے افرادی قوت کے سرکاری ترجمان ہیثم سعد الدین نے کیا۔نیو خلیج نیوز کے مطابق سعد الدین نے کہا کہ سعودی وزارت لیبر کے ہیومن ریسورسز ڈپارٹمنٹ کے…
مزید پڑھیں » -
یمن کی آئینی فوج کی مدد جاری رکھیں گے: ترکی المالکی
دبئی :(ایجنسیاں) یمن میں آئینی حکومت کے دفاع کے لیے سرگرم عرب فوجی اتحاد کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل ترکی المالکی نے کہا ہے کہ عرب اتحاد یمنی فوج کی مدد جاری رکھے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ حوثی ملیشیا کی طرف سے مسلط کی گئی جنگ کے خلاف یمنی…
مزید پڑھیں »








