بین الاقوامی خبریں
-
برازیل : ایمازون کے جنگلات کو لوگوں نے آگ لگا دی
بی بی سی سے بات چیت کرتے ہوئے آگ لگانے والوں نے اعتراف کیا ہے کہ ان کے پاس زمین یا پلاٹوں کے قانونی کاغذات نہیں ہیں
مزید پڑھیں » -
امریکہ کی شام میں ایران کی حمایت یافتہ ملیشیاکیخلاف کارروائی
نیویارک:(ایجنسیاں) صدر جو بائیڈن کی ہدایت پر امریکہ کی فوج نے شام کے مشرقی علاقے میں ایران کی حمایت یافتہ ملیشیا کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔امریکی محکمہ دفاع کے ترجمان جان کربی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ صدر بائیڈن کی ہدایت کی روشنی میں جمعرات کی شام…
مزید پڑھیں » -
ایران سے مذاکرات میں خلیجی ممالک کوشامل کیا جائے:بحرینی ولی عہد،اسرائیلی وزیراعظم
دبئی:(ایجنسیاں) اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو اور بحرین کے ولی عہد شیخ سلمان بن حمد آل خلیفہ نے جمعرات کے روز ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے اور ایران کے ساتھ جوہری سمجھوتے پرآیندہ مذاکرات اور اسرائیل میں ویکسین کی تیاری کے لیے پلانٹ کے مجوزہ منصوبے میں خلیجی…
مزید پڑھیں » -
آئندہ 5 برس تک حفاظتی ماسک کی پابندی کرنا ہو گی : برطانوی طبی ماہر
لندن:(ایجنسیاں)برطانیہ اور امریکا کے متعدد سینئر سائنس دانوں نے اس غالب گمان کا اظہار کیا ہے کہ اگر کرونا وائرس کا پھیلاؤ جاری رہا یا نئے وائرس نمودار ہوئے تو آئندہ برسوں میں حفاظتی ماسک کا استعمال جاری رہے گا۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل کے مطابق پروفیسر گراہم میڈلے کا…
مزید پڑھیں » -
امریکی صدر اور خادم الحرمین کے درمیان کے ٹیلیفون پر تبادلہ خیال
الریاض:(ایجنسیاں) امریکی صدر جوبائیڈن نے خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ٹیلیون پر بات چیت کی ہے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق صدر جو بائیڈن نے شاہ سلمان سے بات کرتے ہوئے سعودی عرب کی سلامتی کا دفاع کرنے کے امریکی عزم کا اعادہ کیا۔ وائٹ ہاؤس…
مزید پڑھیں » -
خشوگی سے متعلق امریکی رپورٹ : سعودی ولی ٔ عہد کو ذمہ دار قرار دیئے جانے کا امکان
خشوگی سے متعلق امریکی رپورٹ : واشنگٹن:(ایجنسیاں) سعودی صحافی جمال خشوگی کی پراسرار ہلاکت کی تحقیقات کرنے والی امریکی خفیہ ایجنسی کی جانب سے جمعرات کو تفصیلی رپورٹ جاری کیے جانے کا امکان ہے۔ پیش رفت سے آگاہ چار امریکی عہدے داروں کے مطابق رپورٹ میں سعودی ولی عہد محمد…
مزید پڑھیں » -
فرانس میں تیز اور باآسانی نتائج دینے والے کوویڈ ٹیسٹ کی تیاری
دبئی:(ایجنسیاں)فرانسیسی سائنسدان اونٹوں اور لاماز کی نسل کے جانوروں کی اینٹی باڈیز کی مدد سے ایسا کوویڈ ٹیسٹ تیار کر رہے ہیں جو موجودہ طریقوں سے کہیں تیز اور بہتر ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ان سائنسدانوں کا کہنا تھا کہ یہ ٹیسٹ ابھی عام استعمال کے لیے منظور نہیں ہوا، ابتدائی…
مزید پڑھیں » -
مصر میں بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی پر قید اور جرمانہ کی سزا
قاہرہ:(ایجنسیاں)مصر کی کابینہ نے خاندانی زندگی سے متعلق قانون سازی کرتے ہوئے شادی بیاہ، طلاق، خلع، فسخ نکاح، شادہ کی اہلیت، متولی، نسب نان نفقہ،پرورش اور منگنی کے نئے قواعد وضوابط مقرر کیے ہیں۔ نئے قانون کے تحت مصر کا کوئی شادی شدہ شہری پہلی بیوی کی اجازت کے…
مزید پڑھیں »






