بین الاقوامی خبریں
-
کینیڈا کی نو مسلم ’بائیکر گرل‘ نے ہمسفر کا انتخاب کر لیا
ویب ڈیسک پاکستان میں طویل عرصہ گزارنے کے بعد گزشتہ برس دائرہ اسلام میں داخل ہونے والی کینیڈین ٹریول بلاگر روزی گیبرئیل پاکستانی سیاح عدیل عامر کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں۔ گزشتہ روز انسٹاگرام پر روزی گیبرئیل کی جانب سے شوہر کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں » -
یمن کی سرکاری فوج اور حوثی باغیوں کے درمیان جھڑپوں میں 90 افراد ہلاک ہوگئے۔
ایجنسیاں:یمن میں حکومت کی حامی فورسز اور ایران کے حمایت یافتہ حوثی باغیوں کے درمیان صوبہ مارب میں جھڑپوں کے دوران دونوں اطراف کے کم از کم 90 جنگجو ہلاک ہو گئے ہیں۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق تیل سے مالا مال اس صوبے میں ہونے والی…
مزید پڑھیں » -
امریکہ: سینیٹ کے منظور کردہ 19 کھرب ڈالر کے کرونا ریلیف بل میں کیا ہے؟
واشنگٹن:(ایجنسیاں) امریکی سینیٹ نے صدر جو بائیڈن کے تجویز کردہ 19 کھرب ڈالرز کے کرونا ریلیف بل کی منظوری دے دی ہے۔ یہ رقم کرونا وبا اور امریکیوں کو درپیش مشکلات سے نمٹنے کے لیے خرچ کی جائے گی۔ ری پبلکن پارٹی نے اس بل کی مخالفت کی ہے۔ ہفتے…
مزید پڑھیں » -
ترک صدر کی شہید کےافراد خاندان سے ملاقات
شہید کے بچے ہمارے پاس شہید کی امانت ہیں: ترک صدر انقرہ:(ایجنسیاں)ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے ضلع بتلیس کی تحصیل تاتوان میں ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے صوبیدار خاقان گْل کے کنبے کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔آماسیا گورنر دفتر کی طرف سے جاری کئے گئے…
مزید پڑھیں » -
ای میل سرور میں خامی، 30 ہزار امریکی ادارے سائبر حملوں کی زد میں
واشنگٹن :(ایجنسیاں) امریکہ کے سرکاری اور نجی اداروں کو باقاعدہ مہم کے تحت چینی سائبر حملوں کا نشانہ بنانے کا انکشاف ہوا ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق گزشتہ چند دنوں میں کم از کم 30 ہزار امریکی اداروں کو چینی سائبر حملوں کا نشانہ بنایا گیا…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب میں کرونا کیسز ، پابندیوں میں مزید توسیع نہ کرنے کا فیصلہ
الریاض:(ایجنسیاں)سعودی عرب میں وزارت داخلہ کے حکام کا کہنا ہے کہ 3 فروری اور 14 فروری کو مملکت میں کرونا کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر اجتماعی سرگرمیوں پر پابندی میں نرمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ مملکت میں کرونا کیسز میں کمی کے واضح اشاروں کے سامنے…
مزید پڑھیں » -
عالمی ادارۂ صحت نے خطرہ کی گھنٹی بجادی
کرونا کے بعد دنیا میں ایک اور وائرس پھیلنے کا خدشہ نیویارک :(ایجنسیاں)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے ایبولا وائرس بڑے پیمانے پر پھیلنے کے خدشے کا اظہار کردیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے حکام نے جمعے کے روز ایبولا وائرس کے پھیلنے کے خطرے…
مزید پڑھیں » -
امریکہ نے میانمار کے ایک ارب ڈالر کے اثاثے منجمد کر دیئے
امریکہ نے میانمار کے ایک ارب ڈالر کے اثاثے منجمد کر دیئے واشنگٹن:(ایجنسیاں) میانمار کی فوج نے اقتدار حاصل کرنے کے بعد نیویارک میں امریکی فیڈرل ریزرو بینک سے اپنے ملک کے ایک ارب ڈالر کے اثاثے نکالنے کی کوشش کی ہے جسے امریکی حکام نے ان کے فنڈ منجمد…
مزید پڑھیں » -
عمران خان کو قومی اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل، 178 ارکان کی حمایت
اسلام آباد:(ایجنسیاں) پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے ایوانِ زیریں (قومی اسمبلی) کے 178 ارکان کی حمایت کا ووٹ حاصل کر لیا ہے جب کہ اپوزیشن نے ایوان کی اس کارروائی کا بائیکاٹ کیا۔اسپیکر اسد قیصر کی زیرِ صدارت ہفتے کو جاری اجلاس کے دوران عمران خان پر اعتماد…
مزید پڑھیں » -
کارکردگی کے لحاظ سے جوبائیڈن بہتر ؟ امریکیوں کی رائے
کارکردگی کے لحاظ سے جوبائیڈن بہتر ؟ امریکیوں کی رائے واشنگٹن:(ایجنسیاں) امریکی عوام نے ٹرمپ کے مقابلے میں موجودہ صدر جوبائیڈن کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کردیا۔ امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اپنے دورہ اقتدار میں انجام دئیے گئے امور کو مثالی قرار دیا جاتا…
مزید پڑھیں »








