بین الاقوامی خبریں
-
رواں برس کورونا کی وبا کا خاتمہ ممکن دکھائی نہیں دیتا، عالمی ادارہ صحت
جینوا :(ایجنسیاں)عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ رواں برس کورونا کی وبا کے خاتمے کی امید غیر حقیقت پسندانہ ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے ایمرجنسی ڈائریکٹر مشائیل ریان کے بقول یہ تو ممکن ہو گا کہ رواں برس کورونا کی وجہ سے لوگوں کی ہسپتالوں میں داخل ہونے والی…
مزید پڑھیں » -
آسٹریلیا : برسوں سے قید درجنوں مہاجرین رہا کردیئے گئے
ملبورن :(ایجنسیاں) آسٹریلیا میں درجنوں مہاجرین کو حراست سے آزاد کر دیا گیا ہے۔ ان مہاجرین کو آسٹریلیا کی اس پالیسی کے تحت پابند رکھا گیا جس کا مقصد آسٹریلیا میں سیاسی پناہ حاصل کرنے کے عمل کو روکنا تھا۔ مہاجرین کی بہبود کے لیے کام کرنے والی تنظیم ریفیوجی…
مزید پڑھیں » -
نائیجیریا میں اغوا ء کی جانے والی تمام 279 طالبات رہا
لندن:(ایجنسیاں) نائیجیریا میں ایک بورڈنگ اسکول سے اغوا کی جانے والی تمام 279 طالبات رہا کر دی گئی ہیں اور اب یہ حکومتی حفاظت میں ہیں۔ یہ بات نائیجیریا کی شمالی ریاست زمفارا کے گورنر ڈاکٹر بیلو ماتاوالے نے کہی ہے۔ گورنرکے بقول تمام لڑکیاں خیریت سے ہیں اور صحت…
مزید پڑھیں » -
ترکی کا چاند پر بھیجے جانے والا پہلا مشن متوقع
استنبول: (ایجنسیاں)ترکی کی ڈیلٹا وی اسپیس ٹیکنالوجیز کمپنی رواں موسمِ گرما میں اپنا راکٹ خلا میں بھیجے گی۔ترکی کے وزیر صنعت و ٹیکنالوجی مصطفی ورانک نے اعلان کیا ہے کہ ترک کمپنی ، ڈیلٹا وی اسپیس ٹیکنالوجیز چاند پر بھیجے جانے کیلئے خلائی مشن کے لیے مستند ہائبرڈ انجن ٹکنالوجی…
مزید پڑھیں » -
مسجد نبوی ﷺ کی تاریخ کے ساتھ وابستہ تاریخی ستون
ریاض:(ایجنسیاں)مسجد نبوی شریف ﷺ میں برسوں سے جاری توسیع کے باوجود اس کے 8 اساطین (ستون) ابھی تک باقی ہیں۔ ان میں سے ہر ستون کی تاریخی کہانی ہے۔رسول اللہ ﷺکے دور میں مسجد نبوی کے ستون کھجور کے تنوں سے بنے ہوتے تھے۔ ان میں سے چھ ستونوں نے…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب میں ریل گاڑی کے پہلے ڈرائیور 96 برس میں انتقال
ریاض:(ایجنسیاں) سعودی عرب میں آج سے برسوں قبل سب سے پہلی ریل گاڑی چلانے والا ریل گاڑی کے ڈرائیور عبدالعزیز بن ابراہیم الدریویش انتقال کرگئے۔ ان کی عمر 96 سال تھی۔ عبدالعزیز بن ابراہیم الدریوی نے دمام سے الھفوف اور الریاض تک پہلی ریل گاڑی چلائی تھی۔ انہوں نے پہلی…
مزید پڑھیں » -
متحدہ عرب امارات:کووِیڈ-19 کے یومیہ کیسوں کی تعداد میں 22 فیصد کمی
بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں اب تک ہر 100 میں سے 30 سے زیادہ افراد کو ویکسین لگائی جاچکی ہے
مزید پڑھیں » -
ہمارے بحری جہاز کو ایران نے نشانہ بنایا: نیتن یاہو
دبئی :(ایجنسیاں) اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ ایران واضح طور پر جمعے کے روز خلیج میں اسرائیلی بحری جہاز کو دھماکے کے ذریعے نشانہ بنائے جانے کا ذمے دار ہے۔پیر کے روز اپنے بیان میں نیتن یاہو نے مزید کہا کہ یہ بات عیاں ہے…
مزید پڑھیں » -
امریکہ میں جانسن اینڈ جانسن کرونا ویکسین کے استعمال کی بھی منظوری
واشنگٹن :(ایجنسیاں) امریکہ کی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن اتھارٹی (ایف ڈی اے) نے امریکی کمپنی جانسن اینڈ جانسن کی تیار کردہ کرونا ویکسین کے استعمال کی بھی منظوری دے دی ہے جس کے بعد پیر سے مذکورہ ویکسین لگانے کا عمل شروع ہو جائے گا۔ جانسن اینڈ جانسن سے قبل…
مزید پڑھیں » -
آپریشن کے دوران ویڈیو کال کرنے والے ڈاکٹر کو لینے کے دینے پڑ گئے
نیویارک:(ایجنسیاں) امریکی ریاست کیلی فورنیا کے میڈیکل بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اس پلاسٹک سرجن کے خلاف تحقیقات کرے گا جو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے کا مرتکب ہونے پر ہونے والی عدالتی سماعت میں آپریشن کرتے ہوئے ویڈیو کے ذریعے پیش ہوئے۔ بورڈ کا کہنا ہے…
مزید پڑھیں »









