بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب نے خاشقجی کے قتل سے متعلق امریکی رپورٹ مکمل مسترد کردی
ریاض:(ایجنسیاں) سعودی دفتر خارجہ نے سعودی شہری جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق امریکی کانگریس کو پیش کی جانے والی رپورٹ کے مندرجات کو سختی سے مسترد کردیا ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے ایس پی اے کے مطابق وزارت خارجہ نے جمعے کو بیان میں کہا کہ سعودی حکومت اپنے…
مزید پڑھیں » -
دو امریکی جنگی بحری جہازوں پر کورونا وائرس کا پھیلاؤ
دبئی: (ایجنسیاں) مشرقِ وسطیٰ میں متعین دو امریکی جنگی بحری جہازوں میں کورونا وبا پھیلنے کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ امریکی عسکری انتظامیہ نے ان دونوں بحری جہازوں کو واپس خلیجی ریاست بحرین طلب کر لیا ہے۔امریکی بحری جہاز یو ایس ایس سان ڈیاگو ایک سامان بردار فوجی بحری…
مزید پڑھیں » -
جمال خشوگی قتل کیس: امریکی انٹیلی جنس رپورٹ میں سعودی ولی عہد کا نام
اس لیے بھی اہم ہے۔ کہ اس سے نئی امریکی انتظامیہ کے ایک ایسے ملک کے ساتھ تعلقات پر اثر پڑ سکتا ہے۔ جس پر صدر بائیڈن تنقید کر چکے ہیں۔ لیکن وائٹ ہاؤس سعودی عرب کو کئی حوالوں سے اپنا اسٹریٹیجک پارٹنر بھی سمجھتا ہے۔
مزید پڑھیں » -
برازیل : ایمازون کے جنگلات کو لوگوں نے آگ لگا دی
بی بی سی سے بات چیت کرتے ہوئے آگ لگانے والوں نے اعتراف کیا ہے کہ ان کے پاس زمین یا پلاٹوں کے قانونی کاغذات نہیں ہیں
مزید پڑھیں » -
امریکہ کی شام میں ایران کی حمایت یافتہ ملیشیاکیخلاف کارروائی
نیویارک:(ایجنسیاں) صدر جو بائیڈن کی ہدایت پر امریکہ کی فوج نے شام کے مشرقی علاقے میں ایران کی حمایت یافتہ ملیشیا کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔امریکی محکمہ دفاع کے ترجمان جان کربی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ صدر بائیڈن کی ہدایت کی روشنی میں جمعرات کی شام…
مزید پڑھیں » -
ایران سے مذاکرات میں خلیجی ممالک کوشامل کیا جائے:بحرینی ولی عہد،اسرائیلی وزیراعظم
دبئی:(ایجنسیاں) اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو اور بحرین کے ولی عہد شیخ سلمان بن حمد آل خلیفہ نے جمعرات کے روز ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے اور ایران کے ساتھ جوہری سمجھوتے پرآیندہ مذاکرات اور اسرائیل میں ویکسین کی تیاری کے لیے پلانٹ کے مجوزہ منصوبے میں خلیجی…
مزید پڑھیں » -
آئندہ 5 برس تک حفاظتی ماسک کی پابندی کرنا ہو گی : برطانوی طبی ماہر
لندن:(ایجنسیاں)برطانیہ اور امریکا کے متعدد سینئر سائنس دانوں نے اس غالب گمان کا اظہار کیا ہے کہ اگر کرونا وائرس کا پھیلاؤ جاری رہا یا نئے وائرس نمودار ہوئے تو آئندہ برسوں میں حفاظتی ماسک کا استعمال جاری رہے گا۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل کے مطابق پروفیسر گراہم میڈلے کا…
مزید پڑھیں » -
امریکی صدر اور خادم الحرمین کے درمیان کے ٹیلیفون پر تبادلہ خیال
الریاض:(ایجنسیاں) امریکی صدر جوبائیڈن نے خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ٹیلیون پر بات چیت کی ہے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق صدر جو بائیڈن نے شاہ سلمان سے بات کرتے ہوئے سعودی عرب کی سلامتی کا دفاع کرنے کے امریکی عزم کا اعادہ کیا۔ وائٹ ہاؤس…
مزید پڑھیں » -
خشوگی سے متعلق امریکی رپورٹ : سعودی ولی ٔ عہد کو ذمہ دار قرار دیئے جانے کا امکان
خشوگی سے متعلق امریکی رپورٹ : واشنگٹن:(ایجنسیاں) سعودی صحافی جمال خشوگی کی پراسرار ہلاکت کی تحقیقات کرنے والی امریکی خفیہ ایجنسی کی جانب سے جمعرات کو تفصیلی رپورٹ جاری کیے جانے کا امکان ہے۔ پیش رفت سے آگاہ چار امریکی عہدے داروں کے مطابق رپورٹ میں سعودی ولی عہد محمد…
مزید پڑھیں »



