بین الاقوامی خبریں
-
فرانس میں تیز اور باآسانی نتائج دینے والے کوویڈ ٹیسٹ کی تیاری
دبئی:(ایجنسیاں)فرانسیسی سائنسدان اونٹوں اور لاماز کی نسل کے جانوروں کی اینٹی باڈیز کی مدد سے ایسا کوویڈ ٹیسٹ تیار کر رہے ہیں جو موجودہ طریقوں سے کہیں تیز اور بہتر ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ان سائنسدانوں کا کہنا تھا کہ یہ ٹیسٹ ابھی عام استعمال کے لیے منظور نہیں ہوا، ابتدائی…
مزید پڑھیں » -
مصر میں بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی پر قید اور جرمانہ کی سزا
قاہرہ:(ایجنسیاں)مصر کی کابینہ نے خاندانی زندگی سے متعلق قانون سازی کرتے ہوئے شادی بیاہ، طلاق، خلع، فسخ نکاح، شادہ کی اہلیت، متولی، نسب نان نفقہ،پرورش اور منگنی کے نئے قواعد وضوابط مقرر کیے ہیں۔ نئے قانون کے تحت مصر کا کوئی شادی شدہ شہری پہلی بیوی کی اجازت کے…
مزید پڑھیں » -
اسکول واپسی پر دوہفتوں میں طلبہ کے تین مرتبہ کورونا ٹیسٹ ہوںگے: برطانیہ
لندن:(ایجنسیاں) برطانوی وزیرتعلیم گیون ولیمسن نے کہا ہے کہ سیکنڈری طلبہ کے اسکول واپسی پر 2 ہفتوں میں 3 مرتبہ کورونا ٹیسٹ ہونگے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق لندن میں ڈاکٹر جینی ہیرس کے ہمراہ ڈاوننگ اسٹریٹ میں بریفنگ کے دوران انکا کہنا تھا کہ کیچ اپ پروجیکٹس کے لیے 300…
مزید پڑھیں » -
بائیڈن نے گرین کارڈ پر ٹرمپ کی عائد کردہ پابندیاں ختم کردیں
۔صدر بائیڈن نے 20 جنوری کو اقتدار سنبھالنے کے بعد پہلے ہی روز 13 ممالک کے شہریوں پر امریکا کے سفر پر عائد پابندی کو ختم کرنے کا اعلان کرنے کے ساتھ ہی امیگریشن سے متعلق صدر ٹرمپ کی سخت پالیسیوں پر نظر ثانی کا آغاز کر دیا تھا
مزید پڑھیں » -
جرمنی میں جنگل کم کیوں ہوتے جا رہے ہیں؟
برلن:(ایجنسیاں) جرمنی میں بدھ 24 فروری کو جنگلات سے متعلق پیش کی گئی سالانہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ برس کے دوران جنگلات میں بہت تیزی سے کمی آئی ہے۔ اس کی وجہ درختوں کی چھال میں پائے جانے والے وہ کیڑے ہیں جو پیڑوں کو تیزی سے سکھا دیتے…
مزید پڑھیں » -
چین ایغور مسلمانوں کی ’نسل کشی‘ کا مرتکب، کینیڈین قرارداد منظور
لندن :(ایجنسیاں)کینیڈا میں ہاؤس آف کامنز کہلانے والے پارلیمانی ایوان زیریں نے متفقہ طور پر ایک ایسی قرارداد منظور کر لی ہے، جس کے مطابق چین اپنے ہاں ایغور اقلیتی مسلمانوں کے ساتھ رویوں کی صورت میں ان کی ’نسل کشی‘ کا مرتکب ہو رہا ہے۔چینی حکومت ان الزامات کی…
مزید پڑھیں » -
خواتین کی بہبود کے لیے قانون سازی،عالمی بنک کا سعودی عرب کو کریڈٹ
خواتین کی بہبود کے لیے قانون سازی،عالمی بنک کا سعودی عرب کو کریڈٹ الریاض:(ایجنسیاں)عالمی بنک کی طرف سے جاری کردہ ایک تازہ رپورٹ میں خواتین کے حقوق کے حوالے سے قانون سازی اور اصلاحات کے میدان میں نمایاں خدمات کی فراہمی کا اعتراف کرتے ہوئے سعودی عرب کو خواتین کی…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب از سر نو دوبارہ ترکی کی قربت کا خواہاں
لندن :(ایجنسیاں)سعودی عرب کی پشت پناہی کرنے والے امریکی صدر رخصت ہو چکے ہیں۔ ریاض حکومت کو بھی اس کا ادراک ہے اور اس نے سیاسی قیدیوں کی رہائی اور علاقائی طاقتوں کے ساتھ دوبارہ دوستانہ تعلقات استوار کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ نئے امریکی صدر جو بائیڈن…
مزید پڑھیں »






