بین الاقوامی خبریں
-
اقوام متحدہ حوثی خطرے کو روکنے کی ذمہ داری نبھائے: سعودی عرب
اقوام متحدہ حوثی خطرے کو روکنے کی ذمہ داری نبھائے: سعودی عرب الریاض: (ایجنسی)سعودی عرب نے اقوام متحدہ سے ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں سے لاحق خطرے کو روکنے کی ذمہ داری نبھانے کا کہا ہے۔نیوز کے مطابق اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے مندوب نے سیکیورٹی کونسل کو خط…
مزید پڑھیں » -
ٹرمپ کا مواخذہ: ڈیموکریٹس کی پراسیکیوشن ٹیم نے دلائل مکمل کرلئے
ٹرمپ کا مواخذہ: واشنگٹن: (ایجنسی) امریکی سینیٹ میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی کے دوران پراسیکیوٹرز نے مو?قف اختیار کیا ہے کہ ٹرمپ کے خلاف واضح اور ٹھوس ثبوت موجود ہیں کہ انہوں نے چھ جنوری کو کیپٹل ہل پر حملے کے لیے اپنے حامیوں کو اکسایا…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل زندان میں قید حماس رہنما 7 سال بعد رہا
اسرائیل زندان میں قید حماس رہنما 7 سال بعد رہا ر ملہ: (ایجنسی) جمعرات کو اسرائیلی حکام نے اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے ایک سرکردہ رہ نما کو سات سال قید کے بعد جیل سے رہا کر دیا ہے۔اطلاعات کے مطابق حماس رہ نما شکری الخواجا کا تعلق غرب غرب…
مزید پڑھیں » -
چینی حکومت نے بی بی سی ورلڈ نیوز پر پابندی عائدکردی
چینی حکومت نے بی بی سی ورلڈ نیوز پر پابندی عائدکردی لندن: (ایجنسیاں) چینی حکام نے برطانیہ کے عالمی نشریاتی ادارے پر چین میں میڈیا گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی کرنے کا الزام لگایا ہے۔ یہ پیش رفت برطانوی حکام کی جانب سے چین کے سرکاری ٹی وی نیٹ ورک…
مزید پڑھیں » -
فرانس کی 117 سالہ خاتون نے کرونا کو شکست دے دی
فرانس کی 117 سالہ خاتون نے کرونا کو شکست دے دی لندن: (ایجنسی)دنیا کی دوسرے معمر ترین شخص کا خطاب رکھنے والی فرانسیسی نن لوسیل راندون کرونا وائرس سے بیمار ہونے کے بعد اسے شکست دینے میں کامیاب ہوگئی ہیں۔ دو عالمی جنگوں اور 1918 کی ہسپانوی فلو کی وبا…
مزید پڑھیں » -
ابہا ایئر پورٹ حملہ
ابہا ایئر پورٹ حملہ الریاض:(ایجنسی) سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے اپنے امریکی ہم منصب اینٹنی بلنکن سے ٹیلی فون پر گذشتہ روز ابھا کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ڈرون حملے سمیت علاقائی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔مملکت کی سرکاری نیوز ایجنسی ’’ایس پی اے‘‘…
مزید پڑھیں » -
جوبائیڈن کا چینی صدر کو فون، کئی امور پر تحفظات سے آگاہ کیا
جوبائیڈن کا چینی صدر کو فون واشنگٹن: (ایجسنی)امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے بدھ کو اپنے چینی ہم منصب شی جن پنگ کو فون کر کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے اور کئی امور پر اپنے تحفظات کا بھی اظہار کیا ہے۔وائٹ ہاؤس سے جاری ہونے والے بیان…
مزید پڑھیں » -
ٹرمپ کا مواخذہ:سینیٹ میں سابق صدر کے بیانات اور ہنگامہ آرائی کی ویڈیو بطور ثبوت پیش
ٹرمپ کا مواخذہ واشنگٹن: (ایجسنی)امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف سینیٹ میں مواخذے کی کارروائی کے دوسرے روز ایوانِ نمائندگان کے ارکان نے اپنے دلائل کے ساتھ ساتھ سابق صدر کے بیانات کی نقول اور چھ جنوری کو کیپٹل ہل پر حملے کی ویڈیو بطور ثبوت پیش…
مزید پڑھیں » -
جیوش کرونیکل : ایرانی سائنسدان کو موساد نے ایک ٹن خود کار گن سے نشانہ بنایا تھا
ایرانی سائنسدان کو موساد نے ایک ٹن خود کار گن سے نشانہ بنایا تھا تہران: (ایجنسی)ایران کے جوہری سائنسدان کو قتل کرنے کے لیے اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد نے ون ٹن خود کار گن تہران پہنچائی تھی۔روئٹرز نے برطانوی اخبار جیوش کرونیکل کے حوالے سے بتایا ہے کہ…
مزید پڑھیں » -
بحیرہ احمرکے جزیرے میں لگژری’کورل بلوم‘ کا افتتاح،سعودی ولی عہد کانیا منصوبہ
سعودی ولی عہد کانیا منصوبہ الریاض: (ایجنسی)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے بدھ کو بحیرہ احمر میں واقع ایک جزیرے میں ’کورل بلوم‘ کے نام سے ایک نئے لگژری منصوبے کا افتتاح کیا ہے۔ولی عہد کے زیر قیادت بحیرہ احمر ترقیاتی کمپنی (ٹی آر ایس ڈی…
مزید پڑھیں »





