بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ وائٹ ہاؤس میں اپنے ابتدائی ایام میں کون سے فیصلے کریں گے؟
واشنگٹن،11نومبر ( آئی این ایس انڈیا) امریکہ کی قومی سلامتی کے مشیر جیک سولیون کا کہنا ہے کہ بدھ کے روز وائٹ ہاو?س میں موجودہ صدر جو بائیڈن کی منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے دوران میں امریکا کی مقامی اور بیرونی پالیسیوں کی اولین ترجیحات زیر بحث آئیں…
مزید پڑھیں » -
حماس غزہ میں جنگ بندی کی راہ میں رکاوٹ ہے: امریکہ
واشنگٹن ،11نومبر ( ایجنسیز) امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی میں اسرائیل نہیں بلکہ حماس رکاوٹ ہے۔سلیوان نے ’سی بی ایس‘ چینل سے بات کرتے ہوئے مزید کہا کہ امریکہ اس بات کا جائزہ لے گا کہ اسرائیل نے غزہ میں…
مزید پڑھیں » -
لبنان: پیجر اور واکی ٹاکی حملے، اسرائیل نے ذمہ داری باضابطہ قبول کر لی
مقبوضہ بیت المقدس،11نومبر ( ایجنسیز ) اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے اتوار کے روز پہلی بار لبنان میں کیے گئے پیجر اور واکی ٹاکی حملوں کا اعتراف کیا ہے کہ ماہ ستمبر میں لبنان میں ہزاروں پیجر رکھنے والے افراد اور واکی ٹاکی استعمال کرنے والوں پر جاں لیوا…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل- امریکہ اور لبنان کے درمیان جنگ بندی کے مسودے کا تبادلہ
مقبوضہ بیت المقدس،11نومبر (ایجنسیز) اسرائیلی وزیر دفاع یسرائیل کاٹز نیکہا ہے کہ اسرائیل نے لبنانی حزب اللہ گروپ کو شکست دی ہے اور اس کے سیکرٹری جنرل حسن نصر اللہ کوہلاک کرنا اس کامیابی کاانتیجہ ہے۔کاٹز نے وزارت خارجہ کے ہیڈ کوارٹر میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران کہا کہ…
مزید پڑھیں » -
ریاض: عرب اسلامی سربراہ اجلاس میں غزہ اور لبنان میں فائر بندی پر بات ہو گی
ریاض،11نومبر ( ایجنسیز) غزہ کی پٹی اور لبنان میں فائر بندی تک پہنچنے کے راستوں کو زیر بحث لانے کے لیے عرب اسلامی سربراہ اجلاس آج سعودی دارالحکومت ریاض میں ہو رہا ہے۔سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے سربراہ اجلاس کے تمہیدی اجلاس کی صدارت کی۔ اس موقع…
مزید پڑھیں » -
ایران کی فورسز پر پاکستانی سرحد کے قریب حملہ، پانچ اہلکار ہلاک
اسلام آباد،11نومبر (ایجنسیز) ایران کی فورسز کے پانچ اہلکار پاکستان کی سرحد کے قریب مبینہ عسکریت پسندوں کے حملے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔ ایران کے سرکاری خبر رساں ادارے ’’ارنا ‘‘کی رپورٹ کے مطابق سرحد کے قریب عسکریت پسندوں نے یہ حملہ اتوار کو کیا ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب کے اعلیٰ فوجی جنرل کا ایران کا دورہ، دفاعی معاملات پر تبادلہ خیال
تہران،11نومبر ( ایجنسیز) سعودی عرب کی فوج کے چیف آف اسٹاف جنرل فیاض بن حامد الرویلی نے تہران کے دورے میں ایرانی ہم منصب سے ملاقات کی ہے۔سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق اتوار کو ہونے والی اس ملاقات میں دو طرفہ امور اور دفاعی معاملات پر تبادلہ خیال کیا…
مزید پڑھیں » -
انگلینڈ میں یونیورسٹیز کی ٹیوشن فیس میں اضافہ کا فیصلہ،طلبہ فکرمند
لندن،11نومبر (ایجنسیز) برطانوی حکومت نے انگلینڈ کی یونیورسٹیز کی ٹیوشن فیسیں بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سیکرٹری ایجوکیشن نے کہا کہ ٹیوشن فیس اپریل 2025 سے مہنگائی کے حساب سے بڑھے گی اور ٹیوشن فیس 285 پاؤنڈ اضافے کے ساتھ 9535 پاؤنڈ ہو جائے گی۔…
مزید پڑھیں »