بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ جیتے تو وائٹ ہاؤس، ہارے تو جیل بھی جاسکتے ہیں
نیویارک، 4نومبر (ایجنسیز ) ٹرمپ جیتے تو وائٹ ہاؤس اگر ہارے تو جیل بھی جا سکتے ہیں۔امریکی صدارت اور کانگریس کے انتخابات میں اب صرف دو دن سے بھی کم وقت رہ گیا ہے لیکن تمام ڈیموکریٹس اور ری پبلکنز سیاسی پنڈٹ اور سروے یکساں طور پر بتارہے ہیں کہ…
مزید پڑھیں » -
پوسٹ مارٹم رپورٹ میں انکشاف: یحییٰ سنوار نے شہادت سے 72 گھنٹے پہلے تک کچھ نہیں کھایا تھا
دبئی ، 4نومبر (ایجنسیز) فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے شہید سربراہ یحییٰ سنوار کی سامنے آنے والی مبینہ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ صیہونی فوج کا بہادری سے مقابلہ کرنے والے یحییٰ سنوار نے 3 روز سے کوئی چیز نہیں کھائی تھی۔ 17 اکتوبر 2024 کو…
مزید پڑھیں » -
قاہرہ میں مزاحمتی گروپ فتح اور حماس کے درمیان مثبت بات چیت
قاہرہ ، 4نومبر (ایجنسیز ) حماس تنظیم کے رہنما اسامہ حمدان نے اتوار کے روز بتایا کہ قاہرہ میں فسلطینی گروپوں کے درمیان بات چیت مثبت رہی۔یہ بات انھوں نے ایک ٹی وی چینل سے گفتگو میں بتائی۔ تاہم انھوں نے واضح کیا کہ وہ کسی نتیجے تک پہنچنے میں…
مزید پڑھیں » -
خفیہ معلومات کا افشا، نیتن یاہو اسرائیل کی قیادت کے اہل نہیں: اپوزیشن
مقبوضہ بیت المقدس، 4نومبر (ایجنسیز) اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر سے خفیہ معلومات افشا ہونے کا معاملہ ابھی تک اسرائیلی حلقوں کو پریشان کر رہا ہے۔اسرائیلی حزب اختلاف بھی اس بحران کے حوالے سے میدان میں آ گئی ہے۔ اس کے سربراہ یائر لیپیڈ نے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو…
مزید پڑھیں » -
ٹورنٹو کے قریب ایک مندر میں ہاتھا پائی، وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی مذمت
اوٹاوہ ، 4نومبر( ایجنسیز)کینیڈا کے وزیراعظم جسٹسن ٹروڈو نے ٹورنٹو کے قریب ایک ہندو مندر میں تشدد کی مذمت کرتے ہوئے اسے ناقابل قبول قرار دیا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق اتوار کو ٹورنٹو کے علاقے بریمپٹن میں ہندو سبھا مندر میں جھڑپیں ہوئیں جس کا…
مزید پڑھیں » -
صدارتی الیکشن سے قبل ہند نژاد امریکیوں کی سیاسی وابستگی بدل گئی
نیویارک، 4نومبر( ایجنسیز) امریکہ کی ریاست کولوراڈو کے شہر ڈینور میں دیوالی کے حوالے سے منعقدہ ایک تقریب میں سافٹ ویئر انجینئر سالل گوانکر نے اپنے انڈین امریکن دوستوں سے سوال کیا کہ کون اس بار صدارتی الیکشن میں ٹرمپ اور ہیرس کو ووٹ دیں گے؟اس تقریب میں لگ بھگ…
مزید پڑھیں » -
امریکی صدارتی الیکشن میں ایک دن باقی ٹرمپ اور کملا ایک دوسرے کو ناموزوں امیدوار قرار دینے لگے
واشنگٹن ، 4نومبر( ایجنسیز) امریکہ کے صدارتی انتخابات میں ایک دن باقی رہ گیا ہے اور دونوں بڑی سیاسی جماعتوں کے امیدواروں نے ویک اینڈ پر سوئنگ ریاستوں میں ایسے ووٹرز کے پاس پہنچنے کی کوشش کی جو اب تک اپنے ووٹ کے فیصلے کے بارے میں حتمی فیصلہ نہیں…
مزید پڑھیں » -
مملکت، جی 20 ممالک کے روڈ کوالٹی انڈیکس میں چوتھے نمبر پر آگیا: وزیر ٹرانسپورٹ
ریاض ، 4نومبر( ایجنسیز) سعودی وزیر ٹرانسپورٹ اور لاجسٹکس انجینئر صالح الجاسر نے کہا ہے کہ سعودی عرب، جی 20 ممالک کے روڈ کوالٹی انڈیکس میں چوتھے نمبر پر آگیا ہے۔سعودی خبررساں ادارے ’ایس پی اے کے مطابق ٹرانسپورٹ اور لاجسٹک سروسز کے وزیر اور روڈز جنرل اتھارٹی (آر جی…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی کمانڈوز نے میری ٹائم اسٹڈیز کے لبنانی طالب علم کو کیااغوا
بیروت، 3نومبر ( ایجنسیز) اسرائیلی کمانڈوز نے لبنان کے شمالی علاقے بترون سے میری ٹائم اسٹڈیز کے ایک طالب علم کو اغوا کیا ہے۔عرب نیوز کے مطابق خبروں کی ویب سائٹ ایکسیوس نے اسرائیلی عہدیدار کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ میری ٹائم کے طالب علم کو حزب اللہ کی…
مزید پڑھیں »