بین الاقوامی خبریں
-
قاہرہ کا لٹل غزہ جہاں فلسطینی شہری نئی زندگی جی رہے ہیں
قاہرہ،5نومبر (ایجنسیز) جنگ سے متاثرہ غزہ سے فرار ہو کر مشرقی قاہرہ آنے والے فلسطینیوں کی بڑی تعداد نے یہاں اپنے کاروبارشروع کر رکھے ہیں، اسی وجہ سے اس علاقے کو ’لٹل غزہ‘ کا نام دے دیا گیا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق فلسطینی شہری باسم…
مزید پڑھیں » -
انروا ایجنسی کا سمجھوتہ ختم کرنے کا اعلان، اقوام متحدہ کا اسرائیل کو جواب
جینوا،5نومبر (ایجنسیز) اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اسرائیل کے اس اعلان کا جواب دیا ہے جس میں اس نے کہا تھا کہ وہ فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی انروا کی سہولت کاری سے متعلق معاہدہ ختم کر دے گا۔انروا غزہ کی پٹی…
مزید پڑھیں » -
ہماری صلاحیتوں کو چند میزائلوں سے ختم نہیں کیا جا سکتا: ایران
تہران،5نومبر (ایجنسیز)ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ ان کا ملک اپنا پیغام کئی بار دہرا چکا ہے اور دوسرے فریق سے مطالبہ کر چکا ہے کہ وہ ایران کے ارادے کو نہ آزمائے اور اس کی صلاحیتوں کو کم تر نہ سمجھے۔ایرانی خبر رساں ایجنسی IRNA کے…
مزید پڑھیں » -
پینسلوینیا: صدارتی امیدوار کی جیت کا فیصلہ کرنے والی ریاست
نیویارک،5نومبر (ایجنسیز) امریکہ کے صدارتی انتخاب میں سات ریاستوں کو کسی بھی امیدوار کی جیت کے لیے اہم قرار دیا جا رہا ہے اور ان ساتوں ریاستوں میں شامل ریاست پینسلوینیا ممکنہ طور پر وہ واحد ریاست ہو گی جو کسی بھی امیدوار کی کامیابی کا فیصلہ کرے گی۔پینسلوینیا کی…
مزید پڑھیں » -
امریکہ کا صدارتی الیکشن: خفیہ اداروں کا روس کے اثر انداز ہونے کا انتباہ
نیویارک،5نومبر (ایجنسیز) امریکہ میں منگل کو صدارتی انتخاب کے لیے ہونے والی پولنگ سے قبل خفیہ اداروں نے ایک انتباہ جاری کیا ہے جس کے مطابق الیکشن کے عمل پر شہریوں کے اعتماد کو مجروح کرنے اور ان کے درمیان تقسیم پیدا کرنے کی کوششیں ہو رہی ہیں۔امریکہ کے تحقیقاتی…
مزید پڑھیں » -
امریکی انتخابات کے نتائج کواڈ پر اثر انداز نہیں ہوں گے، بھارت اور آسٹریلیا کو امید
نیویارک ،5نومبر (ایجنسیز) آسٹریلیا اور بھارت کے وزرائے خارجہ نے امید ظاہر کی ہے کہ امریکی صدارتی انتخاب کے نتیجے سے قطع نظر بھارت، آسٹریلیا، جاپان اور امریکہ کا چار رکنی کواڈ گروپ انڈو پیسفک خطے میں باہمی اشتراک جاری رکھے گا۔خبر رساں ادارے رائٹر زکے مطابق آسٹریلیا کی وزیر…
مزید پڑھیں » -
ٹرمپ جیتے تو وائٹ ہاؤس، ہارے تو جیل بھی جاسکتے ہیں
نیویارک، 4نومبر (ایجنسیز ) ٹرمپ جیتے تو وائٹ ہاؤس اگر ہارے تو جیل بھی جا سکتے ہیں۔امریکی صدارت اور کانگریس کے انتخابات میں اب صرف دو دن سے بھی کم وقت رہ گیا ہے لیکن تمام ڈیموکریٹس اور ری پبلکنز سیاسی پنڈٹ اور سروے یکساں طور پر بتارہے ہیں کہ…
مزید پڑھیں » -
پوسٹ مارٹم رپورٹ میں انکشاف: یحییٰ سنوار نے شہادت سے 72 گھنٹے پہلے تک کچھ نہیں کھایا تھا
دبئی ، 4نومبر (ایجنسیز) فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے شہید سربراہ یحییٰ سنوار کی سامنے آنے والی مبینہ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ صیہونی فوج کا بہادری سے مقابلہ کرنے والے یحییٰ سنوار نے 3 روز سے کوئی چیز نہیں کھائی تھی۔ 17 اکتوبر 2024 کو…
مزید پڑھیں » -
قاہرہ میں مزاحمتی گروپ فتح اور حماس کے درمیان مثبت بات چیت
قاہرہ ، 4نومبر (ایجنسیز ) حماس تنظیم کے رہنما اسامہ حمدان نے اتوار کے روز بتایا کہ قاہرہ میں فسلطینی گروپوں کے درمیان بات چیت مثبت رہی۔یہ بات انھوں نے ایک ٹی وی چینل سے گفتگو میں بتائی۔ تاہم انھوں نے واضح کیا کہ وہ کسی نتیجے تک پہنچنے میں…
مزید پڑھیں »