گوشہ خواتین و اطفال

خواتین کا منشیات کا استعمال

بابرہ وانی ایک صبح ذکرہ (نام بدلا ہوا) سرینگر کے ڈاون ٹاؤن علاقے میں پولیس کنٹرول روم کے زیر انتظام ڈرگ ڈی ایڈکشن سنٹر کے باہر میڈیکل شاپ کے باہر انتظار کر رہی تھی۔ وہ اپنے ہاتھ رگڑ رہی تھی، بظاہر گھبرائی ہوئی تھی کیونکہ اس کے آس پاس کے…

مزید پڑھیں »

گوشۂ اطفال,بچوں کی تربیت و حفاظت،رابعہ شیخ

اگرچہ اکیسویں صدی کے والدین ماضی کے والدین کے برعکس زیادہ پڑھے لکھے اور باشعور ہیں لیکن اس کے باوجود بچوں کا استحصال اور ہر طرف زیادتی کے واقعات میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ ممکن ہے کہ بطور والدین ہم بھی کہیں غلطی یا لاپرواہی کررہے ہوں، جس کی…

مزید پڑھیں »

سرف نہیں نمک اور سوڈا ڈالیں

واشنگ مشین میں سرف کے ساتھ کچن میں موجود وہ چیزیں جن کے استعمال سے سرف کی کھپت بھی کم اور کپڑے بھی اچھے دھلتے ہیں۔ نمک: زیادہ کپڑے ایک ساتھ دھونے سے سرف کا استعمال کم کرنے والی خواتین کے لئے سب سے شاندار ٹوٹکہ ہے کہ وہ مشین…

مزید پڑھیں »

روایتی مصالحہ کے فوائد,ہلدی: صحت و خوبصورتی کی ضامن-حفصہ فاروق بنگلور

ایشیاء میں ہزاروں سالوں سے ہلدی کا استعمال روایتی کھانوں اور دواؤں میں کیا جارہا ہے، قدرتی جڑی بوٹیوں سے علاج کرنے والے ماہرین اور غذائی ماہرین کی جانب سے قوت مدافعت بڑھانے اور انسان کو نقصان پہنچانے والے بیکٹیریاز سے بچاؤ کے لئے ہلدی کا استعمال روزانہ کی بنیاد…

مزید پڑھیں »

طلاق : بچوں پر پڑنے والے منفی اثرات

والدین میں طلاق کے بچوں پر قلیل مدتی اور طویل مدتی دونوں طرح کے منفی اثرات پڑسکتے ہیں۔ یہ نوٹ کرنا ضروری ہے کہ تمام بچے اپنی ذہنی سطح اور عمر کے مطابق ایسے حالات سے نمٹنے کی کوشش کرتے ہیں۔ علاوہ ازیں طلاق کے اثرات مختلف عوامل کے لحاظ…

مزید پڑھیں »

کیا دین ِاسلام میں محبت کی کھلی آزادی ہے؟-الشیخ حماد امین چاولہ حفظہ اللہ

محبت کیا ہے اور اسلام جذبہ محبت کے بارے میں ہماری کیا رہنمائی کرتا ہے؟مغرب کی اندھی تقلید میں مگن مسلمانوں کے نام ایک چشم کشا تحریر !محبت ایک فطری اور طاقتور جذبہ ہے‘ جو کبھی بھی، کسی کو بھی ، کسی سے بھی ہوسکتی ہے۔ محبت دو طرح کی…

مزید پڑھیں »

وزن کم کریں,خوبصورت دولہن کیسے بنیں؟ فرحین عدنان بنگلور

اس وقت چونکہ شادیوں کا موسم ہے تو شادی سے پہلے لی جانے والی سب سے بڑی ٹینشن کا ذکر بھی ضروری ہے۔ اگر آپ کا وزن زیادہ ہے تو یقیناً آپ سمجھ گئی ہوںگی کہ کس ٹینشن کا ذکر کیا جارہا ہے۔ لہنگا فٹ ہونے کی ٹینشن، آستینوں میں…

مزید پڑھیں »

باادب بانصیب,ضروری آداب سے بچوں کو واقف کرائیں-حفصہ فاروق بنگلور

اس تحریر میں آپ کو ان تمام آداب کی یاد دہانی کروانا چاہیں گے جن سے آپ کے بچوں کو واقف ہونا ضروری ہے۔ بطورِ والدین ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے بچے معاشرے بہتر فرد ثابت ہوں۔ یہی وجہ ہے کہ ہم بچوں کی پرورش اور تربیت کے دوران ان…

مزید پڑھیں »

نونہالوں کی غذا،ماں کا دودھ بڑھانے کے آسان طریقے-ڈاکٹر رحمت اللہ حمیدی بنگلور

کیا آپ ایک ماں ہیں اور اس بات سے پریشان ہیں کہ آپ کے بچے کو مناسب مقدار میں دودھ نہیں مل رہا؟ اگر آپ کا جواب ہاں میں ہے تو آپ اکیلی نہیں ہیں جو اس مسئلے سے پریشان ہیں۔ ماں بننے کے بعد اکثر خواتین میں دودھ مناسب…

مزید پڑھیں »

آگاہی,ایام میں معمول سے زیادہ خون

ہم میں سے بہت سے لوگوں کو اس بات کا کوئی اندازہ نہیں ہے کہ آیا ہمارے پیریڈ یا ماہواری ’نارمل‘ ہیں یا نہیں۔ یہ حیرت کی بات نہیں ہے، کیونکہ نہ صرف ہم سب مختلف ہیں، بلکہ غلط فہمی اب بھی ہمیں سوالات پوچھنے یا اس بارے میں بات…

مزید پڑھیں »
Back to top button