قومی خبریں

راشد انجینئر کی درخواست ضمانت پر عدالت نے محفوظ رکھا فیصلہ

نئی دہلی ،۲۸؍اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دہلی کی پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے بارہمولہ کے رکن اسمبلی راشد انجینئر کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ اس کیس کی سماعت بند کمرے میں کیمروں کی نگرانی میں ہوئی۔ اب عدالت 4 ستمبر کو حکم سنائے گی۔ این آئی اے نے انجینئر رشید کی…

مزید پڑھیں »

اب بس بہت ہوا، بیٹیوں کیخلاف جرائم برداشت نہیں: صدرجمہوریہ ہند

نئی دہلی ،۲۸؍اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کولکتہ میں جونیئر ڈاکٹر کی عصمت دری اور قتل کیس پر صدردروپدی مرمو کا بڑا بیان آیا ہے۔ انہوں نے معروف نیوز ایجنسی پی ٹی آئی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ میں بہت مایوس اورخوفزدہ ہوں۔ بیٹیوں کیخلاف جرم برداشت نہیں، انہوں نے کہا،اب بہت ہوچکا۔خواتین…

مزید پڑھیں »

غیر فطری جنسی تعلق سے متعلق دفعات کو خارج کرنے کا معاملہ، ہائی کورٹ نے دی مرکز کو ہدایات

نئی دہلی،۲۸؍اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)انڈین جوڈیشل کوڈ سے غیر فطری جنسی تعلقات (بدفعلی) کی تعزیری دفعات کو خارج کرنے کے لیے دائر درخواست پر دہلی ہائی کورٹ نے مرکزی حکومت کو ہدایت کی ہے کہ وہ اس پٹیشن کو ایک میمورنڈم کے طور پر غور کرے اور 6 ماہ کے اندر اس…

مزید پڑھیں »

انتخابات حرام تھے اب حلال کیسے ہوگئے ہیں الیکشن لڑنے والے جماعت اسلامی کے رہنماؤں پر عمر عبداللہ کا طنز

سری نگر ،۲۸؍اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)نیشنل کانفرنس کے رہنما عمر عبداللہ نے  کہا کہ کالعدم تنظیم جماعت اسلامی کے رہنماؤں کا جموں و کشمیر کے آئندہ انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ بروقت ہے۔ ہمیں بتایا گیا کہ انتخابات حرام تھے، لیکن اب انتخابات حلال (جائز) ہوگئے ہیں۔دیرآید درست آید۔اننت ناگ ضلع…

مزید پڑھیں »

جن دھن اسکیم کے دس سال مکمل,متذکرہ اسکیم اپنے ہدف کے حصول میں کامیاب : پی ایم مو دی

نئی دہلی، 28 اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)پی ایم مودی نے بدھ کو کہا کہ پر دھان منتری جن دھن یوجنا (پی ایم جے ڈی یو) لوگوں، خاص طور پر خواتین، نوجوانوں اور پسماندہ طبقات کے لوگوں کی مالی شمولیت کو فروغ دینے میں اہم رہی ہے مسٹر مودی نے جن دھن یوجنا…

مزید پڑھیں »

ملک کے 12 شہروں میں بنیں گے انڈسٹریل اسمارٹ سٹیز

نئی دہلی ،۲۸؍اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مرکزی کابینہ نے آج ملک بھر میں 12 صنعتی سمارٹ شہروں کے قیام کو منظوری دی۔ اس سے تقریباً 10 لاکھ لوگوں کو روزگار ملے گا۔مرکزی وزیر اطلاعات و نشریات نے اس کی جانکاری دی ہے۔ ان پروجیکٹوں کی کل لاگت 28602 کروڑ روپے ہوگی۔اشونی وشنو نے…

مزید پڑھیں »

فرحت اللہ غوری کی ویڈیو سے خفیہ ایجنسیوں کی نیند اڑگئی

نئی دہلی،۲۸؍اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ان دنوں ایک ویڈیو نے خفیہ ایجنسیوں کی تشویش بڑھا دی ہے۔ ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد سے انٹیلی جنس ایجنسیاں ہائی الرٹ پر ہیں۔ دراصل اس ویڈیو میں دہشت گرد فرحت اللہ غوری ہندوستان میں سلیپر سیل سے ملک بھر کی ٹرینوں پر حملہ کرنے…

مزید پڑھیں »

سڑکوں کی لائف بڑھانے کیلئے نئی تکنیک استعمال کی جائے گی

نئی دہلی ،۲۸؍اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مودی سرکار ایک پالیسی کو حتمی شکل دینے جا رہی ہے جس کے تحت پرانی قومی شاہراہوں کو وائٹ ٹاپنگ نامی ٹیکنالوجی کے ذریعے مضبوط کیا جا سکے گا۔ جس کا مقصد ان کی عمر بڑھانا ہے۔ ابتدائی توجہ لچکدار، یا اسفالٹ، فرش کی بحالی پر ہوگی۔…

مزید پڑھیں »

چیف جسٹس کے نام پر سائبر فراڈ کی کوشش سوشل میڈیا پر لکھا ،میں سی جے آئی ہوں،ٹیکسی کے 500 روپے بھیج سکتے ہیں

نئی دہلی ،۲۸؍اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سائبر فراڈ کے بہت سے معاملات کے بارے میں تو آپ نے سنا ہی ہوگا لیکن دہلی میں ایک ایسا معاملہ سامنے آیا ہے جسے سن کر آپ حیران رہ جائیں گے۔ چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندر چوڑ کے نام کا استعمال کرکے دھوکہ دہی…

مزید پڑھیں »

کنگنا رناوت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

بھرت پور ،۲۸؍اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)راجستھان کے بھرت پور کے کسانوں نے بی جے پی ایم پی کنگنا رناوت کے خلاف احتجاج کیا۔ کسانوں نے کہا کہ فلم اداکارہ اور رکن پارلیمنٹ کنگنا رناوت کے بیان سے سخت ناراضگی ہے۔ بی جے پی ایم پی کو ایم پی کے عہدے سے استعفیٰ…

مزید پڑھیں »
Back to top button