قومی خبریں

راجوانہ کی رحم کی درخواست ،مرکز چار ہفتوں میں فیصلہ کرے: سپریم کورٹ

نئی دہلی،25نومبر ( ایجنسیز) سپریم کورٹ نے 1995 میں اس وقت کے پنجاب کے وزیراعلی بے انت سنگھ کے قتل کے معاملے میں موت کی سزا پانے والے 28 برسوں سے جیل میں بند ممنوعہ ببر خالصہ کے رکن 57 سالہ بلونت سنگھ راجوانہ کی رحم کی درخواست پر فیصلہ…

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ آئین سے نہیں نکالے جائیں گے ’سوشلسٹ‘اور ’سیکولر‘کے الفاظ

نئی دہلی ،25نومبر ( ایجنسیز) سپریم کورٹ نے پیر (25 نومبر 2024) کو تاریخی فیصلہ دیا۔ عدالت نے 1976 میں منظور کی گئی 42ویں ترمیم کے مطابق آئین کے تمہید میں ’’سوشلسٹ‘‘ اور ’’سیکولر‘‘ کے الفاظ کو شامل کرنے کو چیلنج کرنے والی درخواستوں کو مسترد کر دیا۔چیف جسٹس آف…

مزید پڑھیں »

مہاراشٹر اسمبلی انتخابات میں مسلم اکثریتی حلقوں کے ووٹروں نے چونکادیا

مہاراشٹر کی 38 سیٹوں پر مسلمانوں کی آبادی 20 فیصد سے زیادہ تھی۔ یہ سیٹیں اس الیکشن میں بڑے سیاسی میدان بن کر ابھریں۔بی جے پی نے ان سیٹوں پر اپنی گرفت مضبوط کی اور 14 سیٹوں پر کامیابی حاصل کی، جو 2019 کے مقابلے میں 3 زیادہ سیٹیں ہیں۔…

مزید پڑھیں »

جھارکھنڈ:ہیمنت سورین نے بتایا، حکومت کی حلف برداری کب ہوگی

رانچی، 24 نومبر (ایجنسیز) جے ایم ایم کے کارگزار صدر ہیمنت سورین نے کہا، نئی حکومت کی حلف برداری کی تقریب 28 نومبر کو ہوگی۔ انہوں نے کہا، آج ہم (انڈیا اتحاد) نے مخلوط حکومت بنانے کا عمل شروع کر دیا ہے اور اس سلسلے میں ہم نے گورنر کے…

مزید پڑھیں »

چھتیس گڑھ میں ہندوستانی فورسز سے انکاؤنٹر میں 10 ماؤ نواز ہلاک

سکما،22نومبر(ایجنسیز ) چھتیس گڑھ کے سکما ضلع کے بھیجی تھانہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور نکسلیوں کے درمیان تصادم کی خبر ہے۔ انکاؤنٹر میں 10 نکسلیوں کے مارے جانے کی اطلاع ہے۔ سکیورٹی فورسز نے جائے وقوعہ سے تین خودکار رائفلیں اور دیگر ہتھیار برآمد کیے ہیں۔خبرکے مطابق آج صبح…

مزید پڑھیں »

بابا صدیقی قتل کیس: مرکزی ملزم نے بتایا کیسے کی گئی تھی قتل کی منصوبہ بندی

ممبئی ،22نومبر(ایجنسیز ) ممبئی میں این سی پی لیڈر بابا صدیقی کے قتل کیس میں روز نئے انکشافات ہو رہے ہیں۔ اس کیس سے جڑی پرتیں سامنے آ رہی ہیں۔ کرائم برانچ کی تفتیش کے دوران پنجاب سے گرفتار آکاش دیپ گل نے کئی راز کھولے ہیں۔ انہوں نے بتایا…

مزید پڑھیں »

کیا دہلی کے رہائشی فضائی آلودگی کے باعث شہر چھوڑنے لگے؟

نئی دہلی، 21 نومبر (ایجنسیز) دہلی میں ایک ہفتہ تک آلودگی کی سطح شدید رہنے کے بعد ہوا کے معیار میں قدرے بہتری آئی ہے ؛لیکن یہ اب بھی انتہائی خراب زمرے میں ہے۔ مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ کے مطابق، جمعرات کی صبح 9 بجے دہلی میں اے کیو آئی…

مزید پڑھیں »

غزہ میں جنگ کے خاتمے تک قیدیوں کے تبادلے کا کوئی معاہدہ نہیں ہو گا:حماس

دوحہ،21نومبر (ایجنسیز)حماس کے سیاسی بیورو کے رکن خلیل الحیہ نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں جنگ کے خاتمے تک اسرائیل کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کا کوئی معاہدہ نہیں ہوگا۔انہوں نے ایک ٹیلی ویژن انٹرویو میں مزید کہا کہ جنگ کو روکے بغیر قیدیوں کا تبادلہ نہیں ہو…

مزید پڑھیں »

جھارکھنڈ میں ووٹنگ ختم، شام پانچ بجے تک 68فیصد کے قریب ہوئی ووٹنگ

رانچی ، 20نومبر (ایجنسیز) جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کے دوسرے اور آخری مرحلے میں 12 اضلاع کی 38 سیٹوں پر سخت سیکورٹی کے درمیان ووٹنگ صبح 7 بجے شروع ہوئی اور شام 6 بجے ختم ہوگئی ہے۔ ان نشستوں پر مجموعی طور پر 14 ہزار 219 پولنگ اسٹیشنز بنائے گئے تھے…

مزید پڑھیں »

مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کیلئے ووٹنگ ختم،شام پانچ بجے تک 58فیصد ہوئی ووٹنگ

ممبئی، 20نومبر ( ایجنسیز ) مہاراشٹر میں اسمبلی انتخابات2024 کا عمل مکمل ہوچکا ہے۔آج صبح سے 288 سیٹوں پر جاری ووٹنگ کا عمل مکمل ہوچکا ہے اور اس بار مہاراشٹر میں شام پانچ بجے تک 58.22 فیصد ووٹنگ ریکارڈ کی گئی ہے۔ حالانکہ ابھی کئی پولنگ بوتھ پر ووٹر لائن…

مزید پڑھیں »
Back to top button