قومی خبریں

اسرائیل کے غزہ میں پناہ گزین کیمپوں اور اسپتالوں پر حملے، 50 سے زائد فلسطینی شہید

غزہ؍قاہرہ، 20نومبر ( ایجنسیز) اسرائیلی فوج کے غزہ میں پناہ گزین کیمپوں اور اسپتالوں پر وحشیانہ حملے جاری ہیں۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ان وحشیانہ حملوں میں مزید 50 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق دربدر فلسطینیوں کی لیے بارش مشکل بن گئی، خیموں میں بارش کا…

مزید پڑھیں »

کیف پر روس کے فضائی حملے، ماسکو نے یوکرین کے 44 ڈرون طیارے مار گرائے

ماسکو، 20نومبر ( ایجنسیز) روس اور یوکرین کے درمیان لڑائی کا نیا دن… روسی فوجی یوکرین کی مزید اراضی پر اپنا کنٹرول پھیلانے کی کوشش کر رہی ہے جب کہ یوکرین کو مغربی اتحادیوں کی جانب سے فوجی سپورٹ حاصل ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ ان اتحادیوں میں امریکا سرفہرست…

مزید پڑھیں »

اسرائیلی صدر کو فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی: رجب طیب

انقرہ، 20نومبر ( ایجنسیز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ انہوں نے اسرائیلی صدر کو آذربائیجان میں منعقدہ کلائمیٹ ایکشن سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا تھا۔برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق ترکیہ…

مزید پڑھیں »

کرناٹک : اے این ایف اور نکسلیوں کے درمیان تصادم، نکسل لیڈر وکرم گوڑا ہلاک

بنگلور،19نومبر ( ایجنسیز) کرناٹک کے اڈوپی ضلع کے کرکلا تعلقہ میں واقع کبینالے گاؤں میں پیر کی رات اینٹی نکسل فورس (ANF) اور نکسلیوں کے درمیان ایک زبردست تصادم ہوا۔ اس انکاؤنٹر میں بدنام نکسلی لیڈر وکرم گوڑا مارا گیا۔ یہ انکاؤنٹر سیتام بیلو کے علاقے میں ایک اینٹی نکسل…

مزید پڑھیں »

کیا دہلی میں مصنوعی بارش سے مل سکتی ہے آلودگی سے نجات؟

نئی دہلی ،19نومبر ( ایجنسیز) ملک کی راجدھانی دہلی زہریلی ہوا کی لپیٹ میں ہے۔ AQI مسلسل کئی دنوں سے 400 کو پار کر چکی ہے۔ دہلی حکومت اس بڑھتی ہوئی آلودگی سے کافی پریشان ہے۔ وزیر ماحولیات گوپال رائے نے کہا کہ حکومت آلودگی کے حوالے سے کافی سرگرم…

مزید پڑھیں »

وجے مالیا-نیرو مودی کی مشکلات میں ہوسکتا ہے اضافہ. پی ایم مودی نے برطانوی وزیر اعظم سے ملاقات کر اٹھایا یہ مسئلہ

برازیلیا،19نومبر ( ایجنسیز) دوطرفہ تعلقات میں ہونے والی پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے، دونوں وزرائے اعظم نے معیشت، تجارت، نئی اور ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز، تحقیق اور اختراع، گرین فائنانس اور عوام کے درمیان روابط کو مضبوط کرنے کے ساتھ ہندوستان-برطانیہ وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ریو…

مزید پڑھیں »

کشمیر کے سیاسی پہلو کے حل کے لئے بات چیت لازمی ہے: میر واعظ عمر فاروق

سری نگر،19نومبر ( ایجنسیز) میر واعظ عمر فاروق کا کہنا ہے کہ کشمیر کے سیاسی پہلو کے حل کے لئے معنی خیز بات چپت کو آگے بڑھانا لازمی ہے۔انہوں نے ساتھ ہی کہاکہ ہم چاہتے ہیں کہ اس مسئلے کو حل ہی طرف لے جایا جائے، ہم غیر یقینی صورتحال…

مزید پڑھیں »

نقدی تقسیم کرنے کامعاملہ، ونود تاؤڑے کیخلاف ایف آئی آر، 9 لاکھ نقدی ضبط

ممبئی ،19نومبر ( ایجنسیز) مہاراشٹر اسمبلی الیکشن کی ووٹنگ سے ٹھیک پہلے بی جے پی کے جنرل سکریٹری ونود تاؤڑے کی پریشانی میں اضافہ ہوگیا ہے۔ پیسے تقسیم کرنے کے الزام میں الیکشن کمیشن کی شکایت پر ان کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ وسئی ورار کے…

مزید پڑھیں »

بائیس( 22 )سال کے تعلقات کے بعد لیو ان پارٹنر کیخلاف عصمت دری کا الزام،عرضی مسترد

بنگلور،19نومبر ( ایجنسیز) کرناٹک ہائی کورٹ نے حال ہی میں ایک شخص کے خلاف اس کے 22 سال کے رہنے والے ساتھی کی طرف سے دائر عصمت دری کا مقدمہ خارج کر دیا ہے۔ 14 نومبر کو دیے گئے حکم میں، جسٹس ایم ناگاپراسنا نے کہا کہ شکایت میں کوئی…

مزید پڑھیں »

پارلیمنٹ کے سرمائی سشن سے قبل کل جماعتی میٹنگ طلب

نئی دہلی،19نومبر ( ایجنسیز) مرکزی حکومت نے پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس سے قبل اتوار کو آل پارٹی میٹنگ بلائی ہے۔ پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو نے منگل کو ٹوئٹر پر ایک پوسٹ میں کہا کہ یہ میٹنگ 24 نومبر کی صبح پارلیمنٹ کے آئندہ سرمائی اجلاس کے پیش نظر…

مزید پڑھیں »
Back to top button