قومی خبریں

ابوعاصم اعظمی اور سلمان ازہری کی ملاقات،بی جے پی کا اعتراض

ممبئی،19نومبر (ایجنسیز) مہاراشٹر اسمبلی انتخابات سے پہلے، سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے رہنما ابو عاصم اعظمی نے عالم دین اور دینی جلسوں کے مقرر مفتی سلمان ازہری سے ملاقات کی۔ میٹنگ کے دوران ازہری نے ایس پی مہاراشٹر یونٹ کے سربراہ سے مطالبہ کیا کہ پیغمبر اسلام کی توہین…

مزید پڑھیں »

نیویارک: چاقو کے جان لیوا حملوں نے پورے شہرکو ہلا کر رکھ دیا

نیویارک ،19نومبر ( ایجنسیز) پیر کے روز نیویارک سٹی میں ایک شخص نے تین افراد پر، بلا اشتعال چاقو سے وار کرکے انہیں ہلاک اور زخمی کر دیا۔پولیس اور شہر کے میئر نے بتایا کہ ان حملوں میں2 افراد ہلاک اور ایک خاتون شدید زخمی ہو ئی ہے۔پولیس نے حملے…

مزید پڑھیں »

مملکت میں بچوں میں موٹاپے کی شرح دگنی ہوگئی

ریاض،19نومبر ( ایجنسیز) جنرل اتھارٹی برائے شماریات کے اعدادوشمار سے پتہ چلتا ہے کہ مملکت میں بچوں میں موٹاپے کے اثرات گزشتہ سال کے مقابلے میں اس سے دگنے ہوگئے ہیں۔اس سال موٹاپے کا شکار ہونے والے بچے جن کی عمریں 2 سے 14 سال کے درمیان ہیں یہ شرح…

مزید پڑھیں »

ہم فائرنگ کے سائے میں مذاکرات کررہے ہیں:نیتن یاھو

مقبوضہ بیت المقدس،19نومبر ( ایجنسیز) امریکی صدارتی ایلچی آموس ہوچسٹین کے دورہ لبنان ملتوی ہونے کے بعد لبنانی عوام کی فوری جنگ بندی کی امیدیں معدوم ہونے کے ساتھ اسرائیلی ردعمل سامنے آیا ہے۔اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے تصدیق کی کہ مذاکرات اب فائرنگ اور بمباری کے نیچے…

مزید پڑھیں »

انسانی اسمگلنگ: کینیڈا، امریکہ سرحد پر انڈین خاندان ہلاکت کے کیس کی سماعت

نیویارک،19نومبر ( ایجنسیز)انڈیا سے کینیڈا تک انسانی سمگلنگ کا مجرمانہ نیٹ ورک پھیلا ہوا ہے جو امریکہ میں بہتر روزگار کی تلاش میں جانے والیخاندانوں کو کینیڈا سے امریکہ سمگل کرتا ہے۔امریکی نیوز ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق کینیڈین ریاست مینیسوٹا میں ایک مقدمے کی سماعت کا آغاز ہوا…

مزید پڑھیں »

حزب اللہ نے کس میزائل کے ذریعے اسرائیل کے قلب کو نشانہ بنایا؟

دبئی،19نومبر ( ایجنسیز)پیر کی شام اسرائیل کے شہر تل ابیب میں اور اس کے اطراف میزائلوں کے گرنے کے بعد زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔لبنان کی سمت سے داغے جانے والے بیلسٹک میزائلوں کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہو گئے جن میں ایک کی حالت نازک ہے۔یہاں…

مزید پڑھیں »

ادھو خیمہ کے سنجے راوت نے کسے نشانہ بنایا؟ ہم حکومت میں آئے تو کئی لوگ جیل میں جائیں گے

ممبئی ،18نومبر (ایجنسیز) مہاراشٹرا اسمبلی انتخابات 2024 کے لیے دونوں اتحادوں مہاوتی اور مہاوکاس اگھاڑی کے درمیان سیاسی بیان بازی کا دور جاری ہے۔ دریں اثنا، ادھو ٹھاکرے کی شیو سینا یو بی ٹی کے سینئر لیڈر سنجے راوت کا ایک بڑا بیان سامنے آیا ہے۔ اپنے حریف رہنماؤں پر…

مزید پڑھیں »

بھاجپاآلودگی پرمہربلب،، مرکزکی سرکار محو ِ خواب ہے: گوپال رائے

نئی دہلی ،18نومبر (ایجنسیز) دہلی کے وزیر ماحولیات گوپال رائے نے بڑھتی فضائی آلودگی کے معاملے پر بی جے پی اور مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی نے آلودگی پر خاموشی کا اپواس(چپ شاہ کا روزہ) رکھا ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مرکزی…

مزید پڑھیں »

دہلی میں آلودگی کو لے کرعدالت عظمیٰ کی ’سپریم ‘ پھٹکار . ہمیں دہلی کو دُنیا کا سب سے آلودہ شہر نہیں بننے دینا چاہیے

نئی دہلی،18نومبر (ایجنسیز) دہلی میں آلودگی کو لے کر سپریم کورٹ میں سماعت جاری ہے۔ اس معاملہ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے عدالت نے کہا کہ کورٹ روم کے اندر AQI لیول 990 سے اوپر ہے۔ عدالت نے ہدایت دی کہ اگر ایئر کوالٹی انڈیکس 400 سے نیچے چلا…

مزید پڑھیں »

سابق بیوروکریٹ اوراے پی جے کلام کے پریس سکریٹری ایس ایم خان کا انتقال

نئی دہلی،18نومبر (ایجنسیز) ایس ایم خان،ممتاز سینئر انڈین انفارمیشن سروس آفیسر جو سابق صدر ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کے پریس سکریٹری تھے، مختصر علالت کے بعد اتوار کو ایک نجی اسپتال میں انتقال کر گئے۔ وہ 67 سال کے تھے۔ خان کے پسماندگان میں بیوی اور تین بچے ہیں۔وہ…

مزید پڑھیں »
Back to top button