ممبئی،17نومبر (ایجنسیز) مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے تحت 288 سیٹوں پر 20 نومبر کو ووٹنگ ہونے والی ہے۔ اس لیے جیسے جیسے ووٹنگ کی تاریخ قریب آتی جا رہی ہے یہاں سیاسی سرگرمیاں اپنے عروض پہنچتی جا رہی ہے۔ پورے ملک کی نظر اس وقت مہاراشٹر پر ٹکی ہوئی ہے۔ سیاسی…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
امپھال، 17نومبر ( ایجنسیز) منی پور کے حالات پر کانگریس صدر کھرگے کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ منی پور میں لاپتہ ہونے والے چھ میں سے تین افراد کی لاشیں دریا کے قریب برآمد ہونے کے بعد ریاست میں ایک بار پھر تشدد بھڑک اٹھا ہے۔ جس کے بعد ہفتہ…
مزید پڑھیں »امراوتی ،17نومبر (ایجنسیز) مہاراشٹر کے امراوتی میں بی جے پی کی اسٹار تشہیر کار اور سابق رکن پارلیمنٹ نونیت رانا کے عوامی جلسہ میں زبردست ہنگامہ ہونے کی اطلاع ہے۔ یہ معاملہ ہفتہ کا ہے جب امراوتی ضلع کے دریا پور تعلقہ کے کھلّار میں ایک جلسہ میں ہنگامہ برپا…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،17نومبر (ایجنسیز) منی پور میں حالات مسلسل کشیدہ ہو رہے ہیں۔ اتوار کے روز منی پور کی صورتحال کے پیش نظر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے مہاراشٹر کے ودربھ میں اپنی طے شدہ ریلیاں منسوخ کر کے دہلی لوٹ آئے ہیں۔ دوسری جانب سی آر پی ایف کے…
مزید پڑھیں »حیدرآباد،17نومبر( ایجنسیز) عدل و قسط کے مرکزی عنوان کے تحت منعقدہ کل ہند اجتماع ارکان جماعت اسلامی ہند کا بروزاتوار وادی ہدی ، حیدرآباد میں اختتام ہوا۔ اس موقع پر امیر جماعت، سید سعادت اللہ حسینی نے ارکان جماعت کو سچائی اور انصاف کے اصولوں پر معاشرے کی تعمیر کے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،16 نومبر (ایجنسیز) الیکشن کمیشن کے عہدیداروں نے ہفتہ کو کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے بیگ کا معائنہ کیا جب وہ مہاراشٹر کے امراوتی میں اسمبلی انتخابی مہم کے لئے پہنچے۔ یہ واقعہ بی جے پی اور حزب اختلاف کی جماعتوں کے درمیان سیاسی تنازعہ کے درمیان پیش آیا،…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،16 نومبر (ایجنسیز) جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی (جے ایم آئی) ایک فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی رپورٹ کے بعد جانچ کے دائرے میں آئی ہے جس میں غیر مسلموں کے ساتھ امتیازی سلوک اور مذہب کی تبدیلی کے لیے زبردستی کے واقعات کا الزام لگایا گیا ہے۔ کال فار جسٹس…
مزید پڑھیں »لندن، 16نومبر (ایجنسیز ) تازہ ترین اطلاعات کے مطابق حماس نے کہا ہے کہ وہ غزہ میں جنگ بندی کے لیے تیار ہے۔ جمعے کے روز دوحہ میں حماس کے سیاسی بیورو کے رکن باسم نعیم نے اے ایف پی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر غزہ کی پٹی…
مزید پڑھیں »کولکاتہ،15نومبر (ایجنسیز ) مغربی بنگال میں ایک نئے گھوٹالہ پر ہنگامہ شروع ہو گیا ہے۔ معاملہ ’ٹیب‘ یعنی الیکٹرانک گزٹ سے جڑا ہوا ہے۔ مغربی بنگال حکومت نے اب اس ٹیب گھوٹالہ کی جانچ کے لیے کولکاتا پولیس کے جوائنٹ کمشنر کی قیادت میں ایک ایس آئی ٹی تشکیل دے…
مزید پڑھیں »ممبئی ،15نومبر (ایجنسیز ) مہاراشٹر میں اسمبلی انتخابات کے حوالے سے شیوسینا (یو بی ٹی) کے رہنما سنجے راؤت نے پی ایم مودی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔انہوں نے کہا کہ مہاراشٹر کی عوام وزیر اعظم کے بیانات پر اعتماد نہیں کرتی اور یہاں مہا وکاس اگھاڑی میں…
مزید پڑھیں »