قومی خبریں

روڈ ٹرانسپورٹ وزارت کا نیا حکم فاسٹیگ کا کے وائی سی جلد کرالیں، ورنہ جرمانہ دینا پڑسکتا ہے

نئی دہلی، 15جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) نیشنل ہائی وے اتھارٹی آف انڈیا (NHAI) نے ’ایک گاڑی، ایک فاسٹیگ‘ پہل شروع کی ہے۔ اس اقدام کا مقصد ایک سے زیادہ گاڑیوں کے لئے ایک ہی FASTag کے استعمال یا ایک خاص گاڑی کے لئے متعدد FASTags کو جوڑنے کو روکنا ہے۔ فاسٹیگ کے…

مزید پڑھیں »

گجرات: سڑک پر نماز پڑھنے پر ٹرک ڈرائیور کو کیا گرفتار

احمد آباد ، 15جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) گجرات پولیس نے بناس کا نٹھا ضلع میں سڑک پر نماز پڑھنے والے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ ڈرائیور کی شناخت باچا خان (37) کے طور پر ہوئی ہے۔ پولیس نے بتایا کہ اسے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہونے کے بعد گرفتار…

مزید پڑھیں »

اے آئی- ڈرون میں مہارت رکھنے والے فوجیوں کے لیے نئی پالیسی

نئی دہلی ، 15جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہندوستانی فوج کی نئی ایچ آر پالیسی کے تحت آرٹی فیشل انٹیلی جنس، روبوٹکس اور ڈرون جیسی مخصوص ٹیکنالوجیز میں مہارت رکھنے والے فوجی افسران اب کمانڈ اسائنمنٹ کے لیے تعینات کیے جانے کے بجائے کرنل کے عہدے پر ترقی پر اسی ڈومین میں رہ…

مزید پڑھیں »

مشہور شاعر منور رانا کی تدفین میں جاوید اختر سمیت ممتاز ہستیوں کی شرکت

لکھنؤ، 15جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ممتاز شاعر منور رانا کی پیر کو لکھنؤ میں تدفین عمل میں آئی،جن کا اتوار کی شب طویل علالت کے بعد انتقال ہوا تھا۔ ان کے جنازے میں ہزاروں سوگواروں  نے شرکت کی۔ لکھنؤمیں غم کا ماحول تھا، جس وقت ا ردو ادب و شاعری کی ممتاز…

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم کے ذریعہ ایودھیا میں مندر کا افتتاح انصاف اور سیکولرزم کا قتل

حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے اپنے پریس نوٹ میں کہا ہے کہ کائنات اور اس کے پیدا کرنے والے کے بارے میں اسلام کا تصور بالکل واضح ہے اور وہ یہ ہے کہ ایک ہی خدا ہے، جس نے اس کائنات…

مزید پڑھیں »

سال 2027 تک 100 ملین ہندوستانی امیر ہوں گے: رپورٹ

نئی دہلی، 13جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہندوستان دنیا کی پانچویں بڑی معیشت بن گیا ہے، جلد ہی ٹاپ 3 میں شامل ہو سکتے ہیں۔ یہ بھی حقیقت ہے کہ آج بھی ملک کی ایک بڑی آبادی غربت سے نیچے ہے۔ اسی وجہ سے کہا جاتا ہے کہ 140 کروڑ کی آبادی میں سے…

مزید پڑھیں »

دہلی: نرسری میں داخلے کی پہلی فہرست جاری-22 جنوری تک معلومات حاصل کر سکیں گے والدین

نئی دہلی، 13جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دہلی ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن نے پرائیویٹ غیر امدادی اسکولوں میں پری اسکول (نرسری)، پری پرائمری (کے جی) اور کلاس اول میں داخلے کے لیے میرٹ لسٹ جاری کر دیا ہے۔ میرٹ لسٹ اب متعلقہ اسکولوں کی سرکاری ویب سائٹس پر دستیاب ہے۔نرسری داخلہ (کے بارے میں مزید معلومات…

مزید پڑھیں »

جے رام رمیش کا الزام : پی ایم مودی کیلئے قومی سلامتی بھی ذاتی تشہیر کا ذریعہ بن گئی

نئی دہلی، 13جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) انڈین کانگریس کانگریس نے قومی سلامتی اور چین کے ساتھ جاری سرحدی تنازعہ کے درمیان وزیر اعظم مودی کو ہدف تنقید بنایا۔ پارٹی کے جنرل سکریٹری انچارج شعبہ مواصلات جے رام رمیش کے اپنے جاری کردہ پریس بیان میں کہا کہ سرحد پار سے دہشت گردی کا…

مزید پڑھیں »

رام مندرمکمل تعمیر ہونے کے بعد جاؤں گا: ششی تھرور

ترواننت پورم، 13جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کانگریس کے سینئر لیڈر ششی تھرور نے ایودھیا رام مندر پران پرتیشٹھا تقریب کو بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیے سیاسی فائدہ حاصل کرنے کا ایک پروگرام قرار دیا ہے اور اگر کانگریس اس میں حصہ لیتی ہے تو یہ سیاسی انتخاب بن جائے گا، نہ کہ صرف…

مزید پڑھیں »

انڈیا اتحاد بلاک کے سربراہ کے لیے ملکا ارجن کھڑگے کا نام نامزد

نئی دہلی، 13جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے کو ہفتہ کے روز انڈیا اتحاد کا صدر نامزد کیا گیا تھا۔ جب کہ بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے کہا کہ وہ کنوینر کا کردار تب ہی قبول کریں گے جب تمام پارٹیاں متفق ہوں۔ تاہم کھڑگے کے نام کا…

مزید پڑھیں »
Back to top button