قومی خبریں

دہلی سردی نے 5 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، راجستھان میں جمی برف!

نئی دہلی، 12جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) شمالی ہندوستان میں شدید سردی نے تباہی مچا رکھی ہے اور دہلی میں درج حرارت میں ریکارڈ کمی درج کی گئی ہے۔ جمعہ کو دارالحکومت میں موسم کا سرد ترین دن رہا، برفیلی ہواؤں کے باعث کم سے کم درجہ حرارت 3.9 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ…

مزید پڑھیں »

چیف الیکشن کمشنر تقرری معاملہ: عدالت عظمیٰ نے نئے قانون پر روک لگانے سے کیا انکار، مرکز کو نوٹس

نئی دہلی، 12جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمشنرز کی تقرری سے متعلق نئے قانون کو چیلنج دینے والی عرضی پر آج سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔عدالت عظمیٰ نے اس دوران واضح الفاظ میں نئے قانون پر روک لگانے سے انکار کر دیا۔ جسٹس سنجیو کھنہ کی دو رکنی بنچ…

مزید پڑھیں »

ساڑھے سات سال قبل 29 لوگوں کے ساتھ لاپتہ ہونے والا فضائیہ کے ’اے این-32 ایئرکرافٹ‘ کا ملبہ خلیج بنگال سے ہوا برآمد

نئی دہلی، 12جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہندوستانی فضائیہ کا ایک ’اے این-32 ایئرکرافٹ‘ تقریباً ساڑھے سات سال قبل 29 لوگوں کے ساتھ لاپتہ ہو گیا تھا۔ کافی تلاش کے بعد بھی اس کا کوئی نام و نشان نہیں ملا تھا۔ لیکن اب خبریں سامنے آ رہی ہیں کہ اس ایئرکرافٹ کا ممکنہ ملبہ…

مزید پڑھیں »

5 ریاستوں کے وزراء کیخلاف سب سے زیادہ مجرمانہ مقدمات ہیں

نئی دہلی ، 12جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پچھلے سال 92 نئے مقرر کردہ وزراء (یاتقریباً36فیصد) میں سے 33 کے خلاف پانچ ریاستوں چھتیس گڑھ، مدھیہ پردیش، میزورم، راجستھان اور تلنگانہ میں مجرمانہ اور سنگین مجرمانہ مقدمات درج ہیں۔یہ بات ان کے داخل کردہ نامزدگی فارم کے تجزیے سے سامنے آئی ہے۔ریاستوں میں…

مزید پڑھیں »

مرکزی وزیرخزانہ کا خطاب میں دعویٰ: مالی سال 2027-28 تک ہندوستان دُنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت ہوگا

احمدآباد ، 12جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ’وائبرنٹ گجرات گلوبل سمٹ‘ سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا کہ مالی سال 2027-28 تک، ہندوستان 5 ٹریلین ڈالر سے زیادہ کی سب سے زیادہ جی ڈی پی کے ساتھ دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت والا ملک بن…

مزید پڑھیں »

خواتین ریزرویشن ایکٹ پر سماعت سے عدالت ِ عظمیٰ کا انکار

نئی دہلی ، 12جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے جمعہ کو خواتین ریزرویشن ایکٹ سے متعلق دائر درخواست پر سماعت کرنے سے انکار کر دیا۔ درحقیقت، ایک وکیل کی طرف سے دائر درخواست میں مطالبہ کیا گیا تھا کہ خواتین کے 33 فیصد کوٹہ کو جلد از جلد لاگو کیا جائے۔…

مزید پڑھیں »

’اگنی پتھ‘ نے نوجوانوں کا فوج میں بھرتی ہونے کا خواب چکنا چور کر دیا:کرنل روہت چودھری

نئی دہلی،11جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہندوستانی فوج میں بھرتی ہو کر ملک کی خدمت کرنے کا جنون رکھنے والے ہزاروں نوجوانوں نے جمعرات کو دہلی کے جنتر منتر پر جمع ہو کر مرکزی حکومت سے تقرری نامہ دینے کی گزارش کی۔ انھوں نے اس بات پر ناراضگی ظاہر کی کہ ’اگنی پتھ‘…

مزید پڑھیں »

رام مندر کی افتتاحی تقریب میں چاروں شنکراچاریہ کا شرکت سے انکار

نئی دہلی،11جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)رام مندر کی ’پران پرتشٹھا‘ تقریب کا دعوت نامہ فی الحال ملک میں بحث کا موضوع بنا ہوا ہے۔ مرکز کی بی جے پی حکومت پر الزام عائد کیا جا رہا ہے کہ وہ ایودھیا میں 22 جنوری کو منعقد ہونے جا رہی اس تقریب کے ذریعے ووٹ…

مزید پڑھیں »

افغانستان، پاکستان ہندوستان سمیت محسوس کئے گئے زلزلہ کے جھٹکے

نئی دہلی،11جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دہلی-این سی آر، ہریانہ، پنجاب اور جموں کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کا مرکز افغانستان تھا اور اس کی شدت 6.1 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے جھٹکے دوپہر 2 بجکر 50 منٹ پر محسوس کیے گئے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے کہا کہ…

مزید پڑھیں »

گینگسٹرس کیخلاف کاروائی: 32 مقامات پر این آئی اے کے چھاپے

نئی دہلی،11جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) نیشنل انوسٹی گیشن ایجنسی دہشت گردوں اور گینگسٹروں کے خلاف کاروائی کے موڈ میں ہے۔ این آئی اے کی کئی ٹیموں نے جمعرات کو پنجاب، ہریانہ، راجستھان، اتر پردیش، دہلی اور چنڈی گڑھ سمیت 32 مقامات پر چھاپے مارے۔ اے این آئی کی ٹیم نے چھاپے کے…

مزید پڑھیں »
Back to top button